Balaj khan
216 posts


@FatehBurki786 @wasimwaziri804 لکیر کے فقیر تم خود بنے یو زار خود ہی اسکی پروفائل میں جا کے دیکھ لے

اردو

@Natural_video77 @wasimwaziri804 اپ پوری پریس کانفرنس دیکھ لیں اس کے بعد اپ ٹویٹ کیا کریں لکیر کے فقیر نہ بنا کریں.


اردو

@fatii_burki Lanti insan begiarat insan ak aurat ko bhonk rahy thy sahram ani chye tumhy mafi mango nadia khatak sw
Indonesia

@pakistanwalli اس اکاؤنٹ کی بریک واردات سے محتاط رہے یہ بہت بڑا ٹٹو اکاؤنٹ ہے
اردو

اب سائفر کی بات کوئی نہیں کرے گا۔ سہیل آفریدی نے اپنے مالکوں کی اچھی سہولت کاری کی۔ حیران نہ ہوں اگر راولپنڈی میں کچھ پی ٹی آئی سپورٹرز کو قتل کیا گیا۔ یہی پلان تھا، اور میں نے آپ کو پہلے ہی بولا تھا آج سہیل آفریدی کو اہم ٹاسک دیا گیا ہے۔
اب سہیل آفریدی فوج کی سہولت کاری کرکے گنڈاپور کی طرح رفو چکر ہو جائے گا۔
نہیں، میرا یہ تجزیہ غلط نہیں ہے۔ اگر سہیل آفریدی احتجاج تب تک جاری رکھتا ہے جب تک عمران کو بہنوں سے ملاقات کرنے دی جائے، ہسپتال منتقل کیا جائے، تو میرا تجزیہ غلط ثابت ہوگا۔
اگر سہیل آفریدی اعلان کرے کہ اگر اسے یا عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کیا جائے گا تو خیبر پختونخوا کو مکمل بند کیا جائے، اور پوری پاکستان کی عوام کو صوابی انٹرچینج پر جمع ہونے کی دعوت دے، تو میرا تجزیہ غلط ثابت ہوگا۔
لیکن مجھے پتا ہے نہیں ہوگا۔ سہولت کاری کرکے، چیزیں معمول کے مطابق چلتی رہیں گی۔ جلسے ہوں گے۔ اسٹنٹس ہوں گے، اور عمران خان سے بے وفائی اور غداری جاری رہے گی۔
اردو

@AbuzarFurqan یہ کتا ہر ٹائم یہاں بیٹھ کے بھونکتا ہے ۔ حرامی کی نسل ٹٹو
اردو

@iHafizHamdullah مولانا صاحب سائفر پر آپ لوگوں کی خاموشی سب عیاں کر رہی ہے۔
اردو

میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 1018ویں رات گزر رہی ہے
آج ہمارے مرشد کی ایک اور رات اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزر رہی ہے
میرے مرشد، میرے رہبر، میرے محسن آج بھی اڈیالہ جیل کے سرد، اندھیرے، خاموش کمرے میں تنہا رات گزار رہے ہیں۔
یا ﷲ
تو جانتا ہے نا
میں نے اپنی قید کے ہر دن، ہر رات میں اپنے مرشد عمران احمد خان نیازی کے لیے دعا کی ہے۔
میں نے جیل کی تنہائی میں بیٹھ کر صرف ایک بات سوچی کہ میرا مرشد آج بھی ان سلاخوں کے پیچھے تنہا ہے۔
وہ شخص جس نے پوری قوم کے لیے آواز اٹھائی، آج خود انصاف کا منتظر ہے۔
ہم نے ہر درد میں بھی تیرے شکر کو نہیں چھوڑا۔
ہم نے ہر مشکل میں بھی امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔
میرے اللّٰہ…
قید کے ان دنوں نے مجھے یہ سکھایا ہے کہ ظلم صرف جسم کو قید کر سکتا ہے، ایمان کو نہیں۔
سلاخیں صرف ہاتھ روک سکتی ہیں، نظریہ نہیں۔
تنہائی صرف کمرے میں ہوتی ہے، اللّٰہ سے تعلق میں نہیں۔
84 دن میں نے اس احساس کے ساتھ گزارے کہ میرا مرشد 1000 سے زائد راتیں اسی تنہائی میں گزار رہا ہے۔
میں سوچتا تھا کہ آخر ایک انسان کتنی آزمائش برداشت کرے؟
کتنی خاموشی؟
کتنی تنہائی؟
کتنا انتظار؟
یا اللّٰہ…
تو بہتر جانتا ہے کہ تیرے بندوں پر کیا گزر رہی ہے۔
تو دیکھ رہا ہے کہ کیسے لوگ مرشد کے نام پر اپنے مفاد نکال رہے ہیں۔
کیسے سمجھوتے کیے جا رہے ہیں۔
کیسے خاموشیاں اختیار کی جا رہی ہیں۔
اور کیسے ایک سچے لیڈر کو تنہا چھوڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
لیکن میرے اللّٰہ…
ہم آج بھی اپنے مرشد کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ہم آج بھی اسی محبت، اسی وفا اور اسی نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں۔
یا اللّٰہ…
جس طرح تو نے مجھے 84 دن بعد اپنے گھر والوں سے ملوایا،
اسی طرح میرے مرشد عمران احمد خان نیازی کو بھی جلد اپنی قوم کے درمیان واپس لے آ۔
میرے اللّٰہ…
مرشد کی ہر تکلیف کو آسان فرما۔
ان کی تنہائی کو اپنی رحمت سے بھر دے۔
ان کی صحت، ان کی آنکھوں، ان کی زندگی اور ان کی عزت کی حفاظت فرما۔
یا اللّٰہ…
تمام مرشد کے مریدوں کو بھی رہائی عطا فرما،
جو آج بھی جیلوں میں اپنے مرشد سے محبت کی سزا کاٹ رہے ہیں۔
جو اپنے گھروں، اپنی ماؤں، اپنے بچوں اور اپنے اپنوں سے دور ہیں۔
میرے اللّٰہ اُن کی تنہائیوں کو آسان فرما، اُن کی ماؤں کے صبر کو سلامتی عطا فرما، اور اُن سب کو جلد آزادی نصیب فرما۔
یا اللّٰہ…
ہمیں مایوسی سے بچا لے۔
ہمیں حق پر ثابت قدم رکھ۔
اور ہمیں وہ دن جلد دکھا دے جب ہمارا مرشد آزاد ہو کر دوبارہ کہے:
“میرے پاکستانیوں…
میرے ﷲ ہماری تمام دعائیں قبول فرما
میرے اللّٰه غزہ اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت اور مدد عطا فرما
یا اللّٰه میں تیری خدمت میں 1017 دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعاؤں کو پیش کرتا ہوں
قبولیت کا شرف عطا فرما
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے
یا اللہ ہمارے مرشد عمران احمد خان نیازی کو صحت تندرستی عطا فرما
یا اللہ میرے مرشد عمران احمد خان نیازی کی آنکھوں کی حفاظت فرما
یا اللہ میرے مرشد عمران احمد خان نیازی کی بینائی کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے
یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستانیوں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے
یاﷲ
ہماری ان ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو قبول فرما
وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالیٰ عَلیٰ خَیْرِ خَلْقِہٖ سَیِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓے اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَ بَارَکَ وَسَلَّمَ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد
آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔
(حیدر سعید)

اردو

خبر یہ کہتی ہے کہ
محمود خان اچکزئی نے آنے والی عوامی احتجاجی تحریک میں کئی ممتاز سیاسی شخصیات کو شریک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں مولانا فضل الرحمٰن کا نام سر فہرست بتایا جا رہا ہے
سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ اس منگل کو سخت ترین عوامی ردعمل سامنے آئے گا اور ہم اڈیالہ پہنچیں گے
محمود خان اچکزئی نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ بھی آئندہ منگل اڈیالہ میں موجود ہوں گے تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی بھرپور کوشش ہو گی کہ مزید قد آور سیاسی رہنماؤں اور ان کی جماعتوں کو اس عوامی تحریک کا حصہ بنایا جائے تاکہ جب حتمی احتجاجی کال دی جائے تو یہ تمام سیاسی قوتیں بھی اس عوامی جدوجہد میں شریک ہوں
اردو

@Sh_am_92 گنڈا پور کے سارے پالتو کتے چھوڑ دیے گئے ہے مراد سعید پر۔
اردو

@iqrarulhassan پیارے پاکستانیوں اسکے اکاؤنٹ کی ریچ کم ہو گئی ہے ۔ کمنٹ کرا کے بڑھا رہا ہے کوئی بھی اسے جواب نا دیا کرے سے اگنور کرے جیسے جواد احمد کو کرتے ہیں
اردو

@ImRakiti_ جب بھی وفاق میں نون لیگ کی حکومت ہوتی ہے علماء کرام شہید کیے جاتے ہیں۔ آنکھوں سے پٹی اتر کے انکے دور حکومت میں پیچھے جا کر دیکھ لے کتنا علماء کرام شہید ہوئے ہیں
اردو

@Faruqniazi خالد خورشید جیسا بہادر وزیر اعلٰی عمران خان کو پھر کوئی نہیں ملا
اردو
Balaj khan retweetledi

@SabirMehmood26 پہلے بھیک مانگتے ہے پٹواری جب مشکل وقت میں کوئی کام آئے بھر جب قرضہ واپس مانگے تو کتے کی طرح بھونکنا بھی شروع کر دیتے ہیں ۔ ازل سے یہ لعنتی ٹولا ہے پٹوار خانہ
اردو

الحمد للہ
پاکستان ایک منافق ملک کا قرضہ واپس کر رہا ہے، جو اسرائیل کا پٹھو ہے یہاں کچھ لوگ کہتے تھے کہ ویسے قرض دیا ہوا ہے جب کہ پاکستان چھ فیصد شرح سود ادا کر رہا تھا، اس وقت عرب امارات نے پاکستان کو بلیک میل کرنے کیلئے قرض کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے جسے پاکستان نے واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے کیونکہ ایران جنگ کے حوالے سے پاکستان اپنی خودمختاری پر کوئی کمپرومائز نہیں کرے گا۔
اردو



















