Ay-Noor

127.3K posts

Ay-Noor banner
Ay-Noor

Ay-Noor

@NatureloverIM

Respect first🌹proud to be muslim❤️Proud to be Pakistani🇵🇰 iM writer nd poet.I love nature🌳 traveling ✈️perfumes💐tea☕. i hate cold weather

🌲Islamabad,🇵🇰 Pakistan🇵🇰 Katılım Ağustos 2018
11.1K Takip Edilen25.7K Takipçiler
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
تمہیں یاد تو ھو گا؟ جب تم بکھر سے گئے تھے! اور پال رکھے تھے ۔۔۔ کسی اور کے روگ! تو میں نے دہشتوں کو تیری قہقہوں میں بدلا تھا
Ay-Noor tweet media
اردو
0
0
7
26
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
@haral17_haral وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
0
0
0
14
M SHAHID
M SHAHID@haral17_haral·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی ہاتھ کی لکیروں پر نہیں، بلکہ ہاتھ بنانے والے رب پر یقین رکھنا چاہیے۔ #اردو_زبان
M SHAHID tweet media
اردو
34
16
57
282
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
@Shahidh336 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
0
0
1
8
عام آدمی
عام آدمی@mango_peepel·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته۔۔ 🌹 صبح بخیر ذندگی🌹 *اے اللّٰه!* ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
عام آدمی tweet media
اردو
55
12
75
997
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
@Iftikha35786047 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
0
0
1
8
Iftikhar Malik
Iftikhar Malik@Iftikha35786047·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ
Iftikhar Malik tweet media
العربية
85
20
120
578
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
@HaralTalat وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
0
0
0
3
Talat Haral
Talat Haral@HaralTalat·
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی
Talat Haral tweet media
اردو
41
1
51
215
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
@sheikhaltafhus5 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
1
0
1
9
Altaf Hussain
Altaf Hussain@sheikhaltafhus5·
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ اللہ کریم آپ سب کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین خوش رہیں سلامت رہیں خوشیاں بانٹیں۔۔۔
Altaf Hussain tweet media
اردو
100
19
138
665
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
@Royal_Blood110 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
0
0
1
6
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚
اے مالکِ کائناتﷻ ۔۔۔! ہر وہ رُوح کہ جِس نے صبر کی کڑوی سر زمین پر عمرِ رفتہ کے شب و روز کاٹے ہیں اُس کے سِسکتے خوابوں کو "کن فیکون" کی عطا کر اور اُن کو سُکون بخش دے ! الہی آمین_🤲🏻 ♥_السلام علیکم110_ ♥ #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 tweet media
اردو
109
19
161
868
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی
Ay-Noor tweet media
اردو
49
6
73
321
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
@IbneAda79665258 وعلیکم السلام صبح بخیر زندگی جزاک اللہ خیرا
اردو
1
0
1
29
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌹🌹 صباح الخیر والنور❤️ 🌹🌹 اللہ رب العزت آپ کو اپنے فضل و کرم سے ان گنت خوشیاں عطا فرمائیں۔❤️ 🌹🌹 مجھے اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیں۔♥️ 🌹🌹 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
💫💦💫ابن آدم💫💦💫 tweet media
اردو
47
17
66
392
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
خدا کرے تمھارے وجود کے اداس ترین حصوں میں پھول کھل اٹھیں، خدا تمھیں وہ بہاریں عطا کرے جن کی کوئی خزاں نہ ہو
Ay-Noor tweet media
اردو
13
3
37
296
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
@MAtifMughal13 وعلیکم السلام صبح بخیر زندگی جزاک اللہ خیرا
اردو
1
0
1
20
محمد عاطف مغل
محمد عاطف مغل@MAtifMughal13·
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ ❤️ صبح بخیر ❤️ اللہ تعالیٰ کی رحمت کو پانے کے لیے استغفار بہترین ذریعہ ہے۔ *أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ* (میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں)
محمد عاطف مغل tweet media
اردو
100
22
124
748
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی
Ay-Noor tweet media
اردو
53
8
78
435
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
@humayun_rizvi وعلیکم السلام صبح بخیر زندگی جزاک اللہ خیرا
اردو
0
0
1
18
Syeds
Syeds@humayun_rizvi·
ﺍَﻟﺴَّـﻼَﻡُ عَلَيـْكُم الله پاک آپ اور آپکے گھر والوں کو سکون قلب عطا فرماۓ۔ تاحیات تندرست و سلامت رکھے. ہمارے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین
اردو
77
12
85
445
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
@YasarManzoorQu1 وعلیکم السلام صبح بخیر زندگی جزاک اللہ خیرا
اردو
0
0
1
17
Yasar Manzoor Qureshi
Yasar Manzoor Qureshi@YasarManzoorQu1·
السلام علیکم صبح بخیر زندگی میرے ٹویٹر کے پیارے پیارے دوستو اللہ تعالیٰ آپ سب کو سدا سلامت رکھے اور آپنی موج میں رکھے مست مست رہیں اللہ وارث آمین ثم آمین یا رب العالمین ،،،،
Yasar Manzoor Qureshi tweet media
اردو
32
9
113
510
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
@IbneAda79665258 وعلیکم السلام صبح بخیر زندگی جزاک اللہ خیرا
اردو
1
0
1
23
💫💦💫ابن آدم💫💦💫
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌹🌹 صباح الخیر والنور❤️ 🌹🌹 اللہ رب العزت آپ کو اپنے فضل و کرم سے ان گنت خوشیاں عطا فرمائیں۔❤️ 🌹🌹 مجھے اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیں۔♥️ 🌹🌹 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #فروغ_اردو #اردو_زبان 🌹🌹
💫💦💫ابن آدم💫💦💫 tweet media
اردو
35
11
52
362
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
ہم مُنتظر رہتے ہیں کہ مُشکِل گُزر جائے گی، عُمر ہی گُزر جاتی ہے...
Ay-Noor tweet media
اردو
0
0
20
253
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
دوسروں سے گفتگو کے لیے جس جہد و مشقت کی ضرورت ہوتی ہے، وہ اب میرے پاس نہیں رہی۔
Ay-Noor tweet media
اردو
2
1
18
166
rashid ahraz
rashid ahraz@rashidahraz·
@NatureloverIM main to samjha tha k lout atey hain janey waley too ne jaa kr to judai meri qismat kar dee.
हिन्दी
1
0
1
14
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
تم میرے لئے بنے ہی نہیں تھے ۔۔ورنہ تم بچھڑتے ہی نہیں ۔۔۔ نور
Ay-Noor tweet media
اردو
7
2
27
302
Ay-Noor
Ay-Noor@NatureloverIM·
یہ سانحہ ہے کہ اب ہم تمہارے بارے میں گئے دنوں کی طرح خوش گماں نہیں رہتے
Ay-Noor tweet media
اردو
3
0
14
119