Izzat to thi nahi🤭
Bizzti bhe kharab ho gai 😂
: "کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا بارہ آنے".
Sabit howa, PPP aik regional Sindhi party hay ..... Apni party ka Urdu speaking governor to bana diya, Lekin dill may acceptance nahi hay.
@awkwardtal17798 شوشل میڈیا کی دوستی یاری بس میں ساتھ بیٹھے اس مسافر کیطرح ہوتی ہے جو چند گھنٹوں بعد اپنے سٹاپ پے اتر جاتا ہے
لیکن طیفے کو اس پلیٹ فارم پے چند ایک ایسے دوست ملے ہیں جو مجھے اپنے خون کے رشتوں سے بھی زیادہ پیارے ہیں
ون اینڈ اونلی @_star527 نور دین خوشابی
بابا جی فرماتے ہیں۔۔۔!!!
ایسے (ٹھرکی) مچھر ان حسیناؤں کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے کیونکہ میک اپ کی تہہ مچھر کے ڈنک کی لمبائی سے زیادہ موٹی ہوتی ہے...!!
🤧🤧🤪