M.Naveed

63.9K posts

M.Naveed banner
M.Naveed

M.Naveed

@Nav3d3

‏‏‏‏اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے زندگی کا اصل مقصد تو یہ ہے کہ آپ دوسروں کےلئے زندگی گذاروں دوسروں کےلئے آسانیاں پیدا کرو ان کے لیئے خوشی کا سبب بنیں۔

Pakistan Katılım Mart 2021
37 Takip Edilen390 Takipçiler
M.Naveed retweetledi
ミ💖𝔸𝕣𝕖𝕤𝕙 💖彡
❣️السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ ایمان بخیر #سیده_عریش
ミ💖𝔸𝕣𝕖𝕤𝕙 💖彡 tweet media
العربية
178
129
1.2K
0
M.Naveed retweetledi
Malik Anas Awan
Malik Anas Awan@m_likg·
💖❤اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤💖
Malik Anas Awan tweet media
فارسی
18
28
149
0
M.Naveed retweetledi
Malik Anas Awan
Malik Anas Awan@m_likg·
🌴وَالَّذِيۡنَ اِذَاۤ اَنۡفَقُوۡا لَمۡ يُسۡرِفُوۡا وَلَمۡ يَقۡتُرُوۡا وَكَانَ بَيۡنَ ذٰلِكَ قَوَامًا ۞ اور وہ لوگ کہ جب وہ خرچ کرتے ہیں تو نہ اسراف کرتے ہیں اور نہ بخل سے کام لیتے ہیں بلکہ (ان کا معاملہ) اس کے بین بین معتدل ہوتا ہے- الفرقان ٦٧🌴 السلام علیکم 🌹 صبح بخیر 🌺
Malik Anas Awan tweet media
اردو
32
19
98
0
M.Naveed retweetledi
Muhammad Bilal
Muhammad Bilal@Muhammad7211971·
🌷 السلام عليكم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌷 اسود بن اصرم محاربی سے مروی ہے کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے نصیحت کیجئے ۔ آپ نے فرمایا: اپنے ہاتھ پر قابو رکھو اور دوسری روایت میں ہے کہ اپنے ہاتھ کو نیکی کے علاوہ نہ کھولنا Al-Silsila-tus-Sahiha#279 Status: صحیح
Muhammad Bilal tweet media
اردو
54
17
189
0
M.Naveed retweetledi
M imran ahmad Mujaddadi
M imran ahmad Mujaddadi@786mujaddadi·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 💚اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💚 💞ایمان بخـــــــیر💞 💚ﷺﷴﷺ💚 اللہ کریم پیارے حبیب کریم ﷺ کے صدقے تا عمر آپکو اپنى رحمتوں کے سائے میں رکھیں اور آقا کریم ﷺ آپکو اپنے مبارک ہاتھوں سے حوض کوثر پلائیں 🌹🌼💚🌹🇵🇰🌹💚💞🌹
M imran ahmad Mujaddadi tweet media
اردو
26
8
37
0
M.Naveed retweetledi
Imrananwar
Imrananwar@Imranan62730425·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی جب تک تم ان چیزوں میں سے جو تمھیں عزیز ہیں (راہِ خدا میں) صرف نہ کرو گے کبھی نیکی حاصل نہ کر سکو گے اور جو چیز تم صرف کرو گے خدا اس کو جانتا ہے۔ ( سورة آل عمران : 92 )
Imrananwar tweet media
اردو
31
11
131
0