بیوروکریسی کی طاقت
عارف نکئی وزیر اعلی پنجاب تھے. انہیں عجوہ کھجور کا باغ لگانے کا شوق چرایا. محکمہ زراعت کو حکم دیا گیا کہ اعلی نسل کی عجوہ کھجور کا باغ لگایا جاۓ.
سارا محکمہ عجوہ کھجور ڈھونڈنے میں مصروف ہو گیا لیکن نہ ملی. اس مسئلے کے پیش نظر ایک اعلی سطح کی میٹنگ کال کی گئی. سب افراد اس مسئلے کا حل دینے میں ناکام رہے
ایک جونئیر افسر نے راۓ دی کہ کوئی سی بھی کھجور لگا دیتے ہیں. کھجور بڑی ہونے تک اس سالے نے کونسا وزیر اعلی رہنا ہے
پھر اگلے چند دن میں عجوہ کھجور کا باغ لگا دیا گیا۔
Breaking.
China will fully support Iran for their right to defend against any foreign power.
Iran-China Joint Statement
Equation is changing so fast. Russia is supposed to issue a statement in Irans’ favour once Araghchi returns from China tomorrow.
Saudi Arabia has set a 10-day vaccination deadline ahead of Hajj, urging all eligible pilgrims to receive COVID-19, flu, and meningitis vaccines to ensure their safety.
Irani Foreign Minister @araghchi will visit China today.
Abbas Araghchi going to China before Trump shows up is a strategic move I believe. He will apprise the Chinese in person about the whole situation.
Events in Hormuz make clear that there's no military solution to a political crisis.
As talks are making progress with Pakistan's gracious effort, the U.S. should be wary of being dragged back into quagmire by ill-wishers. So should the UAE.
Project Freedom is Project Deadlock.
SPOT Brent trading over $122 dollars a barrel. And in the Spot market quoted price means NOTHING. You have to bid for it and the current bid in Rotterdam is $142 dollars a barrel.
Trump has finally done it.
چین میں زمین فروخت کرنے سے انکار کرنے والوں کے گھر فضا میں معلق رہ گئے، جب قریبی کھدائی نے اردگرد کی ساری زمین ہٹا دی اور گھروں کے نیچے صرف مٹی کا ایک بہت بڑا ٹکڑا باقی رہ گیا۔
اچھی خبر: گوادر پورٹ پر مئی 2026 کی پہلی ٹرانس شپمنٹ۔
گوادر پورٹ پر کارگو جہاز ایم وی شو لانگ لنگر انداز ہوگیا، جو مئی 2026 میں گوادر پورٹ پر آنے والا پہلا بڑا جہاز ہے۔
گوادر کے میڈیا کوآرڈینیٹر کے مطابق جہاز میں 16 ہزار 77 میٹرک ٹن ٹرانس شپمنٹ کارگو موجود ہے، جس میں 13 ہزار سے زائد پیکجز پر مشتمل چینی ساختہ صنعتی آلات اور پائپس شامل ہیں، یہ سامان کویت کے لیے روانہ کیا گیا تھا تاہم آبنائے ہرمز میں جاری بحری صورتحال کے باعث اسے گوادر منتقل کیا گیا۔
چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کے مطابق اپریل 2026 کے دوران گوادر پورٹ پر چار ٹرانس شپمنٹ جہازوں کی آمد ریکارڈ کی گئی تھی، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ علاقائی سطح پر متبادل روٹس کی تلاش میں گوادر کی اہمیت بڑھ رہی ہے۔ چیرمین گوادر بندرگاہ کے مطابق ڈائیورٹ ہونے والے جہازوں کے لیے برتھنگ، کارگو ہینڈلنگ اور دستاویزی عمل کو مؤثر انداز میں مکمل کیا جا رہا ہے، جس سے پورٹ کی آپریشنل تیاری اور عالمی تجارت کے لیے قابل اعتماد حیثیت مزید مستحکم ہو رہی ہے۔ یہ عمل گوادر پورٹ کو بحیرہ عرب میں ایک اہم ٹرانس شپمنٹ حب کے طور پر ابھار رہی ہے، جو خلیجی اور علاقائی منڈیوں کے لیے محفوظ اور موثر متبادل راستہ فراہم کرتا ہے۔
BREAKING:
🇸🇦 Saudi Arabia fully restored East-West oil pipeline, bypassing the Strait of Hormuz and pumping 7,000,000 barrels per day.
Saudi Arabia says it needs no more strait of Hormuz.