Malik Naveed Iqbal Ahmad

5.5K posts

Malik Naveed Iqbal Ahmad banner
Malik Naveed Iqbal Ahmad

Malik Naveed Iqbal Ahmad

@NaveedMPTI

Supporter of #Imrankhan ||#PTIFamily ||

Islamabad, Pakistan Katılım Mart 2022
46 Takip Edilen5.7K Takipçiler
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
مراد سعید کی خالی نشست پر درہ آدم خیل سے پاکستان تحریک انصاف کےدیرینہ ورکر فیض الرحمان آفریدی بھی سینٹ الیکشن کی دوڑ میں شامل ۔۔ ٹکٹ کس کو ملنا ہے یہ فیصلہ پارٹی نے کرنا ہے لیکن یہ کہنا کہ فیض الرحمان کو پیسوں کی وجہ سے سینٹ کا ٹکٹ مل جائے گا یہ مل رہا ہے یہ بالکل غلط ہے ۔۔ کیا کسی کے پاس پیسہ ہونا جرم ہے ؟ اگر جرم ہے تو پھر پارٹی میں ایسے بہت سے ارب پتی ہے جن کو ٹکٹ عہدے ملے ہے اُن سے بھی واپس لئے جائے اگر نہیں تو پھر فیض الرحمان کو اس بنیاد پر ٹارگٹ کرنا غلط ہے فیض الرحمان پارٹی کا دیرینہ کارکن ہے اور پارٹی کیلئے بہت سی خدمات ہے ۔۔!
Malik Naveed Iqbal Ahmad tweet media
اردو
1
0
5
317
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
آپ کیا اطلاع کے لیے عرض ہے کہ زلفی بخاری کھبی بھی لندن میں کیس نہیں ہارا ۔۔بلکہ ریحام خان زلفی بخاری کی سے کیس ہاری اور میڈیا پے آہ کی سرعام زلفی بخاری سے معافی مانگی ۔۔۔اور رہی بات زلفی بخاری پے بات کرنے کی تو وہ آپ کی اوقات نہیں ۔
اردو
0
0
1
63
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا 💔 اُس قوم کا حاکم ہی فقط اُس کی سزا ہے ⚖️😔
Malik Naveed Iqbal Ahmad tweet media
اردو
0
4
12
354
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
نگاہِ دوست پہ آئینہ خانہ عاشق ہے اکیلے ہم نہیں صاحب زمانہ عاشق ہے عزیز مصر تو اب مصر کو عزیز نہیں اور اک اسیر پہ کل قید خانہ عاشق ہے
Malik Naveed Iqbal Ahmad tweet media
اردو
0
2
4
48
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں ظالمو اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے وہ یقیناً سنے گا صدائیں مری کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں @sayedzbukhari
Malik Naveed Iqbal Ahmad tweet media
اردو
1
7
13
502
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
انا للہ وا ان الیہ راجعون 😥 بڑی طاقتوں کے سامنے ہار نہ ماننے والا جرات مند بوڑھا سیدزادہ عالم اسلام کو یتیم کر گیا ۔ کڑکتی دھوپ میں سائبان نہ رہا۔ لیکن اپ کی ایک دن کی ذندگی بڑے بڑے طرم خانوں تمغوں والوں کے ہزار سالہ ذندگی سے بہتر تھی ۔ اپ جیت گئے اپ کا حسینی مشن قبول ہو ۔ اسلام ذندہ ہوتا ھے ہر کربلا کے بعد قافلۂ حجاز میں حُسینؓ بھی نہیں گرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات
Malik Naveed Iqbal Ahmad tweet media
اردو
0
1
12
293
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
شہریار آفریدی پر الزامات نا لگائیں اس کو آج بزدل کہنے والے جانتے نہیں ہیں کہ اس نے کیا کیا قربانی دی ، ان کی اہلیہ ، بیٹیوں ، خاندان ، کاروبار سب کا وہ نقصان پہنچایا گیا مگر اف تک نا کی یہ ایسا نقصان تھا جو ناقابل تلافی تھے اور رہے گے مگر عمران خان اپنے لیڈر کے ساتھ دھوکہ کیا نا پاکستان چھوڑا اور نا تحریک انصاف کو چھوڑا ، مشکلات کے پہاڑ کے باوجود عمران خان کے ساتھ وفا کروں گی آج الزام لگانے والے کو اس درد اور کرب کا احساس ہی نہیں ہے جس سے شہریار آفریدی اور اس کا خاندان گزرا ہے نا صرف یہ بلکہ اس کے بھائی کو گرفتار کیا گیا اور 58 دن حبس بے جا میں رکھا ، دوران قید شہریار آفریدی کے دو بھائیوں اور بہن کا انتقال ہوا تو جنازے میں شرکت نہیں کرنے دی اس بڑا ظلم کیا ہو گا 8 ماہ کے اس دردناک وقت کے بعد وہ اپنے خاندان کی قبروں پر جا سگا کون سی قربانی اور ہو گی کیا کیا ظلم نا سہے اب بھی وہ بزدل ہے وقت گزر جاتا ہے مگر چہرے یاد رہتے ہیں اور رہیں گے !
Malik Naveed Iqbal Ahmad tweet media
اردو
4
5
33
1.7K
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
یلدا حاکم: میں نے ماضی میں ذولفی بخاری کا بیشمار مرتبہ انٹرویو کیا ہے لیکن میں نے ذولفی بخاری کو آج تک اپنے لیڈر عمران خان کے بارے اتنا پریشان نہیں دیکھا جتنا ذولفی بخاری کو آج دیکھ رہی ہوں کیونکہ عمران خان کی آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلی گئی ہے۔
اردو
0
21
54
773
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرست نہیں ملی
اردو
0
0
2
133
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
ہر آزمائش نے اسے اور سنوارا ہر الزام نے اسے اور نکھارا۔ یہی تو فرق ہے عام اور خاص میں، وقت نے خود اس کا قد بڑھایا #ImranKhanHealthEmemrgency
اردو
0
22
39
836
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
عمران خان سے محبت کرنے والا ہر شخص بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان کی صحت کے حوالے سے رپورٹ پر آج آبدیدہ ہے۔ ایسا سلوک انسان نہیں، درندے کر سکتے ہیں۔ ہر اس پر ایف آئی آر درج کروائی جائے جو عمران خان کی صحت کے ساتھ کھیلنے کے سنگین جرم میں ملوث ہے۔
اردو
1
2
4
67
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
بریکنگ نیوز ، سپریم کورٹ کا اگلے 96 گھنٹوں میں عمران خان کی آنکھوں کا چیک اپ ماہر ڈاکٹرز سے کرانے کا حکم
اردو
0
5
28
461
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
بریکنگ نیوز ،عمران خان نے ہسپتال منتقل کرنے یا میڈیکل گراونڈز پر کوئی ریلیف لینے کی کوئی استدعا نہیں کی
اردو
1
14
162
2.5K
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
"سلمان صفدر عدالت کے Friends کے طور پر جائیں گے دیکھ لیں انکو کوئی مشکل درپیش نہ ہو اگر آپ کو اڈیالہ جیل جا کر کوئی مشکل ہوتی ہے تو فوراً آپ ہم سے رابطہ کریں" چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی اٹارنی جنرل پاکستان کو ہدایت
اردو
0
2
8
330
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
بریکنگ نیوز ، عمران خان کی صحت جیل سہولیات اور Living Condition کی درخواست پر سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عدالتی معاون مقرر کہ آج ہی اڈیالہ جیل میں ملاقات کروانے کا حکم دے دیا
اردو
1
2
9
378
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون امام بارگاہ خدیجہ الکبری کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔۔۔
Malik Naveed Iqbal Ahmad tweet media
اردو
0
1
5
98
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
سانحہ اسلام آباد کے شہداء کا اجتماعی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ صبح 10 بجے جامع مسجد و امام بارگاہ الصادق جی نائن 2 اسلام آباد میں ادا کی جائے گی
اردو
0
1
4
112
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
لگا کر آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت جھکا کر سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے حضور کا شوق سلامت رہے، شہر اور بہت!
Malik Naveed Iqbal Ahmad tweet media
اردو
0
4
21
531
Malik Naveed Iqbal Ahmad
Malik Naveed Iqbal Ahmad@NaveedMPTI·
Basant event should be called off officially in solidarity with Blast casualties in Islamabad
English
0
1
10
322