Naveed Akbar

13.2K posts

Naveed Akbar banner
Naveed Akbar

Naveed Akbar

@Naveed_71

I need a six-month vacation… twice a year. My hobbies include overthinking and checking my phone for no reason.

Lahore, Pakistan Katılım Mart 2011
239 Takip Edilen241 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Naveed Akbar
Naveed Akbar@Naveed_71·
Honored and grateful 🔥 This means a lot.
Naveed Akbar tweet media
English
0
1
2
210
Naveed Akbar
Naveed Akbar@Naveed_71·
@Tyy_Am7 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلٰى آلِهٖ وَ سَلِّمْ تَسْلِیْمًا
العربية
0
0
0
2
Tayyaba Amjad
Tayyaba Amjad@Tyy_Am7·
🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸
Tayyaba Amjad tweet media
فارسی
10
20
80
256
Tayyaba Amjad
Tayyaba Amjad@Tyy_Am7·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ اپنے وجود میں اس اللہ کے ھونے کے احساس سے خود کو محروم نہ رکھا کرو۔۔۔۔ وہ دور نہیں ھے بہت قریب بہت قریب ھے ۔۔اتنا قریب کہ تیری سرگوشیوں کو بھی سُنتا ھے ۔۔۔۔ !!!!
Tayyaba Amjad tweet media
اردو
16
6
30
171
Naveed Akbar retweetledi
Razi Naama
Razi Naama@Razinaama·
Razi Naama tweet media
ZXX
0
10
33
759
Naveed Akbar retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Ishaq Dar tweet media
ZXX
44
312
2.2K
21.1K
Naveed Akbar retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
سنا ہے جمیلہ سرف جمائمہ نے سال بھر اسے پرکھنے کے بعد ابھی صرف منگنی کی ہے۔ 🤭
اردو
3
1
9
594
Naveed Akbar retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا شخص جنت میں اِس طرح ہوں گے۔ اور (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے) اپنی شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی سے اشارہ کیا اور دونوں کے درمیان کچھ فاصلہ رکھا۔‘‘
PMLN@pmln_org

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے رحمت کارڈ کا اجراء ریاست کی بیواؤں اور یتیم بچوں کی سرپرستی کی جانب ایک بڑا قدم ہے جس کا مقصد ان خاندانوں کو باوقار مستقبل فراہم کرنا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے پنجاب بھر کے 50 ہزار مستحق خاندانوں کا انتخاب کیا جا رہا ہے جہاں ہر بیوہ خاتون اور یتیم بچے کو ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔ اہلیت کے لیے ضروری ہے کہ درخواست گزار پنجاب کا مستقل رہائشی ہو، اس کا تعلق کم آمدنی والے طبقے سے ہو اور وہ کسی سرکاری ملازمت یا پینشن کی سہولت سے فائدہ نہ اٹھا رہا ہو۔ بیوہ خواتین کے لیے نادرا ریکارڈ میں بیوہ سٹیٹس اور بچوں کے لیے بے فارم کی موجودگی بنیادی شرط ہے۔ خواہشمند افراد رجسٹریشن کے لیے "CM Rahmat Card" ایپ یا ویب سائٹ rahmatcard.punjab.gov.pk کا استعمال کریں اور یقینی بنائیں کہ موبائل نمبر اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہو۔ کسی بھی معلومات یا شکایت کے لیے ہیلپ لائن 1077 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ اقدام اس عزم کا مظہر ہے کہ پنجاب کا ہر مستحق شہری اب ریاست کی ذمہ داری ہے۔

اردو
12
41
89
1.9K
scorpio♏#DJ 🧓🏻
اتنا پیسہ لگا کر کاروبار شروع کیا لیکن !!! میرا کاروبار نہیں چل رہا 😭😭 پٹرول پمپ کے ساتھ کریانہ شاپ بھی بنا لی کہ شاید ! ۔۔۔ لیکن !!!! 😭 مجھے لگ رہا ہے رشتے داروں نے جادو شادو کروا دیا ہے💔 آپ سب دعا کریں 🤲🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
21
11
53
1.2K
Naveed Akbar retweetledi
PLA Military Updates🇨🇳
PLA Military Updates🇨🇳@PLA_MilitaryUpd·
🇨🇳China: 1x CNS “Fujian” 2x 055 DDG 2x 052D DDG 2x 054A FFG 1x 095 SSN 1x 901 AOR - 712 VLS *60 Aircraft* - 20 J-35 - 24 J-15T - 4 KJ-600 - 12 Z-8/20 Choppers - Around 160 YJ-18/YJ-20 Hypersonic and Supersonic ASHM Final Points 85/100
PLA Military Updates🇨🇳 tweet media
English
2
6
56
2.3K
Naveed Akbar retweetledi
Irum💞
Irum💞@Irumchaudhary20·
قربانی کا جانور اگر لنگڑا دکھائی دے تو رینجر سے چیک کروا سکتے ہیں کہ وہ ناٹک تو نہیں کر رہا 🐪🐃 نوٹ: "عید قربان سے قبل مفت قیمتی مشورہ"😜🤣
اردو
7
17
143
1.4K
Naveed Akbar retweetledi
Eman Ansar
Eman Ansar@Eman_Ansar___·
پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان ذندہ باد
Eman Ansar tweet media
اردو
14
28
192
1K
Naveed Akbar retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
سابقہ امی اول کی مہندی کی تیاریاں شروع 😂 🎉🎊😂😂😂😂
Alamgir Zeb tweet media
اردو
15
36
103
1.1K
Naveed Akbar retweetledi
PLA Military Updates🇨🇳
PLA Military Updates🇨🇳@PLA_MilitaryUpd·
🇨🇳We will not recognize US sanctions on Iranian oil purchases and will not comply with them.
PLA Military Updates🇨🇳 tweet media
English
4
14
107
1.4K
Naveed Akbar retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیوہ عورت اور مسکین کے (کاموں) کے لئے کوشش کرنے والا راہِ خدا میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے۔
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa

اب بیواؤں کو کوئی بے سہارا مت کہے کیوں کہ مریم نواز نے ان کا سہارا بننے کا فیصلہ کرلیا ہے،رحمت کارڈ کسی بے سہارا کو بے بس نہیں چھوڑے گا

اردو
6
18
65
1.2K
Naveed Akbar retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ایران/امریکہ مزاکرات پرپوزل کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایران نے جوہری پروگرام پر تقریبا تمام امریکی شرائط مان لیں۔ افزودگی کو سول مقاصد(3.6%) تک محدود اور سٹاک نا رکھنے کی آفر۔ عرب اور ہمسایہ ممالک سے "سٹرٹیجک ڈائیلاگ"اور مشترکہ دفاعی نظام بنانے کی آفر "آبنائے ہرمز"ایران کی امریکہ کو ایک ساتھ کھولنے کی تجویز بدلے میں فنڈز غیرمنجمد اور پابندیاں مرحلہ وار ختم کرنے اور دوبارہ حملے نا ہونے کی یقین دہانی کا مطالبہ آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں کی صفائی کے مشترکہ آپریشن کی بھی ایران کی طرف سے آفر عرب میڈیا تفصیلات سامنے لے آیا۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
18
154
758
35K
Naveed Akbar retweetledi
China pulse 🇨🇳
China pulse 🇨🇳@Eng_china5·
Chinese-made tents outperform similar products worldwide. They support internal wood stoves for heating, are extremely durable—even strong impacts don’t affect them—and can be set up easily and quickly.
English
42
287
1.6K
45.5K
WahReh
WahReh@wahreh1·
انڈیا کے ایک بزنس ٹرپ میں بنگلور میں ٹہرا ہوا تھا۔ ویک اینڈ پر گھومنے کیلئے بنگلور سے باہر جانا ہوا ۔ واپسی میں دیہات سے گاڑی گزر رہی تھی کہ مجھے باتھ روم جانے حاجت پیش آئی۔ میں نے ڈرائیور سے کہا کہ کوئی ٹوائیلٹ پر گاڑی روکے۔ ڈرائیور نے کہا کہ سر یہاں تو کہیں ٹوائلٹ نہیں ملیگا۔ میں نے اس سے کہا کہ کوئی مسجد ڈھونڈے۔ اس نے کچھ لوگوں سے پوچھا اور ایک مسجد پر گاڑی روکی۔ دیہات کی چھوٹی سی مسجد تھی۔ نماز کا وقت نہیں تھا تو مسجد خالی تھی۔ میں مسجد میں گیا وہاں ٹوائلٹ تھا اور لوٹا اور پانی بھی تھا۔ میں نے اطمینان سے ٹوائلٹ استعمال کیا اور واپس گاڑی میں آگیا۔ ڈرائیور جو کہ ہندو تھا حیرت سے پوچھنے لگا کہ سر کیا ہر مسجد میں ٹوائلٹ ہوتا ہے۔ میں نے کہا کہ ہاں ہر مسجد میں ٹوائلٹ ضرور ہوتا ہے
اردو
22
148
1.1K
58.7K
Naveed Akbar retweetledi
iffi
iffi@iffiViews·
iffi tweet media
Sabir Shakir@ARYSabirShakir

اطلاعات کے مطابق #PSL فائنل میچ کیلیے بیس ہزار سرکاری ملازمین کو سٹیڈیم میں بٹھایا گیا ہے اور وزرا و ارکان اسمبلی کو فیملی سمیت آنے کی ہدایت کی گئی تھی جن کی ڈیوٹی حکومت کے حق میں نعرے لگانا ناجائز رجیم کے پوسٹرز لہرانا ہے

ZXX
5
47
258
3.4K