بنگلہ دیش میں مشتعل عوام نے حکمران جماعت عوامی لیگ کے فرعون نما کرپٹ راہنماؤں کو ڈھونڈ کر اور مار مار کر ان کی لاشیں پلوں پر لٹکانی شروع کر دی ہیں۔
استغفرُللہ ، عبرت کا مقام ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں اسد عمر کی طبیعت بگڑ گئی
اسد عمر کو دل میں تکلیف ہوئی ہے۔ وکیل اسد عمر
اسد عمر کو کمرہ عدالت سے اٹھا کر مرکزی گیٹ پر موجود گاڑی میں منتقل کیا گیا۔
زین قریشی اسد عمر کو لیکر پی آئی سی روانہ ہو گئے