NAZIM HUSSAIN CHEEMA

2.6K posts

NAZIM HUSSAIN CHEEMA banner
NAZIM HUSSAIN CHEEMA

NAZIM HUSSAIN CHEEMA

@NazimITT

CyberSecurity Specialist || IT Support Specialist || WordPress Expert || SEO Expert || Freelancer || 100% Follow Back

Hafizabad, Pakistan Katılım Eylül 2014
1.6K Takip Edilen306 Takipçiler
NAZIM HUSSAIN CHEEMA
NAZIM HUSSAIN CHEEMA@NazimITT·
@hinaparvezbutt بصد احترام عرض ہے کہ غریب کسان کا جو حشر ہو رہا ہے وہ بھی نوٹ فرمائیں
اردو
0
0
0
10
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
سلیوٹ پیش کرتی ہوں وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کو جنہوں نے عوام دوست اقدام کرتے ہوئے روٹی کی قیمت کم کر کے 16 روپے مقرر کر دی۔۔میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ مریم بی بی پنجاب میں حقیقی تبدیلی لائیں گی۔۔
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
555
278
1.5K
73.3K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
باپ سراں دے تاج ❤️
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
116
151
1K
24.7K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
اللہ میری لیڈر کو ایسے ہی ہنستا مسکراتا رکھے آمین 🤲🏻 #خوش_آمدید_میڈم_چیف_منسٹر
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
79
89
416
14.4K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
سچ بتائیں کیا اس سے خوبصورت کوئی تصویر ہو سکتی ہے؟ 💜💚
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
2.9K
309
3.6K
225.9K
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
پنجاب میں اُمید سحر کے پی میں خدا کا قہر #مکررارشاد
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
16
44
311
5.3K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
اس بار ہماری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ ہیں جنہوں نے ابھی سے اپنا روڈ میپ دے دیا ہے، انشااللہ اب پنجاب ترقی کرے گا
اردو
221
145
1K
44.4K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
الحمدللہ پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا مسلسل تیسری بار حلف اٹھانے جا رہی ہوں۔۔میں اس کیلئے اپنے قائد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے۔۔🙏🏻
اردو
708
243
1.6K
57K
NAZIM HUSSAIN CHEEMA
NAZIM HUSSAIN CHEEMA@NazimITT·
@hinaparvezbutt بہت بہت مبارک ہو۔ عوام کے مسائل حل کرنے میں اللہ پاک آپ کی مدد فرمائے
اردو
0
0
0
15
NAZIM HUSSAIN CHEEMA
NAZIM HUSSAIN CHEEMA@NazimITT·
@hinaparvezbutt آ پ کو ایمان دار اور غیر جانب دار ممبرز پر مشتمل سوشل میڈیا ٹیم بنانی چاہییے جو معاشرے کے حقیقی مسائل اپ تک پہنچا سکیں اور آپ ان کے ذریعے عام لوگوں کی آواز بن سکیں @hinaparvezbutt
اردو
0
0
0
17
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل 10 بجے ہوگا۔ اللہ کا شکر ہے کل پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا تیسری بار حلف اٹھاؤں گی۔ میرا وعدہ ہے کہ عوام کے تمام ایشوز کو اسمبلی میں اٹھاؤں گی اور ان کی آواز بنوں گی۔۔
اردو
375
166
1.2K
46.9K
Mohsin Ranjha
Mohsin Ranjha@MNAMohsinRanjha·
نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ہمراہ ۔ @MaryamNSharif
اردو
54
95
708
22.1K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
حکومت اور جماعت کی سطح پر ہم نے اپنی ترجیحات کا روڈ میپ مرتب کر لیا ہے، MPAsمیرے بازو اور طاقت ہوں گے۔پنجاب کے 297 حلقے میرے لیے ڈسٹرکٹ ہوں گے۔ہیلتھ‘ ایجوکیشن انفراسٹرکچر‘لاء اینڈ آرڈر زراعت‘ آئی ٹی وغیرہ سب پر مساوی تقسیم ہو گی ہر حلقہ ہر ڈسٹرکٹ ہر یونین کونسل ہر ڈویژن ماڈل ہونا چاہئے کوئی دوسرے سے کم نہیں ہونا چاہئے اور یہ آپ کی ذمہ داری ہونی چاہئے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
168
115
445
24K
Wild Cat
Wild Cat@wild__catoo·
What is your profession.? Mine: teaching🌺
Wild Cat tweet media
English
56
7
90
4.1K
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
اس وقت ترکی, اٹلی , رومانیہ اور انڈونیشیا کی اسکالرشپس اوپن ہے ۔ اور وہ بھی بغیر IELTS کے اور کیا چاہیے اپ لوگوں کو خدا کے بندو۔اگر اپ بھی اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہو تو ان سب اسکالرشپس پر اپلائی کرو ۔ کوئی ایک تو مل ہی جائے گی ۔ باقی اپ لوگوں کی مرضی
اردو
47
97
515
61.7K
NAZIM HUSSAIN CHEEMA retweetledi
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷@IFTYPATAN2PTI·
مجھے ایسے X ٹوٹر اکاؤنٹس کی تلاش ھے جوکہ سو فیصد 💯 فالو بیک کرتے ہوں۔۔۔ میرے 🔥38,000🔥 سے زائد فالووز آپ کو فالو کریں گے۔۔۔ ری پوسٹ کریں +کمینٹ کرے۔شکریہ.۔۔۔
اردو
205
116
163
13.6K