✰Waqar Malik Fan✰

2.3K posts

✰Waqar Malik Fan✰ banner
✰Waqar Malik Fan✰

✰Waqar Malik Fan✰

@Ndm1O

𝐏ʀᴏᴜᴅ 𝐓ᴏ 𝐁ᴇ ᴀ 𝐏ᴀᴋɪsᴛᴀɴɪ🇵🇰

Katılım Ağustos 2014
4.5K Takip Edilen3.3K Takipçiler
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
شہبازشریف اس وقت دنیا کے مقبول ترین لیڈر بن چکے ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ان کی ٹوئٹس کئی ملین کراس کرچکی ہیں،یہ مِتھ بھی ٹوٹ گئی یوتھیوں کا لیڈر مقبول نہیں غیر مقبول ہوچکا ہے،چیلنج ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اتنی مقبولیت دکھادیں
اردو
31
85
336
4.5K
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
وفاقی کابینہ نے شہبازشریف کو اجلاس میں تالیاں بجاکر خراج تحسین پیش کیا،سفارتکاری کا بادشاہ چاچو
اردو
121
967
4.4K
76.7K
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
پاکستان ہمیشہ زندہ باد عزت اور ذلت بے شک میرے پرودگار کے ہاتھ میں ہے
اردو
372
521
2K
27K
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پرتگال کے ایک دفتر میں جب اپنا پاسپورٹ پیش کیا اور بتایا کہ میرا تعلق پاکستان سے ہے، تو وہاں کے اہلکار نے خود کہا پاکستان کا کردار کمال کا ہے، آپ کے وزیراعظم نے دنیا کا امن بچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ہمارے ٹی وی چینلز پر بھی ان کا ذکر ہو رہا ہے۔ فخر ہے ایسے پاکستان پر جہاں قیادت صرف اپنے ملک نہیں، بلکہ پوری دنیا کے امن کے لیے کھڑی ہے
اردو
249
594
2.6K
56.9K
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پاکستان خطے کے امن کا ضامن انشاءاللہ! فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پوری رات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطے جاری رکھے،رائٹرز
اردو
23
104
493
6.2K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
السلام علیکم! صبح بخیر پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔ #PunjabPolice #Awareness
Punjab Police Official tweet media
اردو
11
25
107
5.2K
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
آج اپنے حلقے میں ایسٹر کا دن اپنے مسیحی بہن بھائیوں کے ساتھ بھرپور طریقے سے منایا۔ حلقے کی چرچز کا دورہ کیا اور اپنی مسیحی برادری کے ساتھ اُنکی خوشیوں میں شریک ہوا ۔ آپ سب نے جس محبت اور عزت سے استقبال کیا ، میں تہ دِل سے مشکور ہوں۔ #HappyEaster
اردو
98
143
652
14.3K
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
آج Bakhtawar زرداری نے کہا کہ "مجھے فخر ہے میرے والد کے سارے اثاثے پاکستان میں موجود ہیں، بیرونِ ممالک کوئی دولت یا اثاثے موجود نہیں ہیں" بےبی زرداری، آؤ ذرا تمہاری آنکھیں کھولوں، جھوٹ بولتے ہوئے تم لوگوں کو خوفِ خدا بھی نہیں آتا بین الاقوامی اداروں نے آصف زرداری کے بیرون ملک اثاثوں کی نشاندہی کی ہے، جن میں سے اہم درج ذیل ہیں برطانیہ (سرے پیلس - Rockwood Estate) برطانیہ کے علاقے سرے (Surrey) میں 350 ایکڑ پر محیط ایک عالیشان محل کے بارے میں طویل عرصہ تحقیقات ہوتی رہیں، جس کی مالیت کروڑوں پاؤنڈز بتائی گئی جو آصف زرداری کی ملکیت ہے سوئس بینک اکاؤنٹس 1990 کی دہائی میں آصف زرداری اور بینظیر بھٹو پر سوئس بینکوں کے ذریعے منی لانڈرنگ کے الزامات لگے، نیب کے مطابق سوئس اکاؤنٹس میں تقریباً 60 سے 66 ملین ڈالرز موجود تھے، جو مختلف کمپنیز (SGS/Cotecna) سے وصول کیے گئے کمیشن کا حصہ بتائے گئے تھے فرانس میں جائیداد نیب کی تحقیقات میں فرانس کے علاقے نارمنڈی (Normandy) میں ایک بڑی حویلی کا ذکر بھی آیا ہے جو آصف زرداری کے نام پر ہے اور جس کی مالیت لاکھوں ڈالرز بتائی گئی ہے دبئی اور امریکہ دبئی میں مختلف بے نامی اپارٹمنٹس اور امریکہ (نیویارک) میں بیلا ایئر (Belaire) کنڈومینیم میں اپارٹمنٹس کی ملکیت بھی آصف زرداری کے پاس ہے اثاثوں کی مجموعی مالیت کا تخمینہ آصف زرداری کے صرف دینی اور برطانیہ میں غیر قانونی اثاثوں کی مالیت 1.5 ارب ڈالرز کے قریب ہے بےبی، تم ان چیزوں کو چھوڑو اور ہر سال ایک نیا جیالہ دنیا میں لانے کے کام پر ہی توجہ رکھو 💀
Muhammad Moavia tweet mediaMuhammad Moavia tweet media
اردو
3
95
203
5.5K
✰Waqar Malik Fan✰ retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
کیا اس بھینس پر بھی گوبر ٹیکس لگے گا؟
SadiaPTI tweet media
اردو
225
308
1.5K
30.5K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
آج بلوچستان کے ضلع اوستہ محمد میں ہونے والا عوام راج تحریک کا کنونشن۔۔۔ #عوام_راج
Iqrar ul Hassan Syed tweet mediaIqrar ul Hassan Syed tweet mediaIqrar ul Hassan Syed tweet mediaIqrar ul Hassan Syed tweet media
اردو
121
55
235
19.6K
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ھے ۔۔ اللہ پاک شہید ذوالفقار علی بھٹو کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔
اردو
16
99
389
5.2K
✰Waqar Malik Fan✰
@Tahirmughalpml8 ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے۔۔۔۔نالائق لیگ
اردو
0
0
0
29
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
🚨🚨جب عالمی منڈی میں تیل بالکل فری تھا تیل لے جانے کیلئے کرایہ بھی ملتا تھا تب ہمیں ایک کھوتا 150 روپے لیٹر دیتا تھا ۔۔۔ 💁🏻‍♂️
Tahir Mughal Pmln tweet media
اردو
458
210
611
49.5K
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پبلک ٹرانسپورٹ ، بسوں کو ایک لاکھ کی سبسڈی دی جارہی ہے مگر اس سخت ہدایت کے ساتھ کہ آپ اگر ایک لاکھ قومی خزانےسے لیں گے تو اب آپ قیمتیں نہیں بڑھائیں گے ، مصدق ملک
اردو
45
179
799
24.5K
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
وفاقی حکومت نے پٹرول پر لیوی کم کر کے پٹرول کی نىئ قیمت ایک ھی دن میں 458 روپے سے 378 فی کیٹر کر دی ھے!! وفاقی حکومت نے پہلے مرحلے پر امریکہ ایران جنگ کے نتیجے میں بڑھنے والی قیمتوں کو سالانہ ترقیاتی پروگرام پر کٹ لگا کر 129 روپے کا بوجھ برداشت کیا .... ھماری اطلاع کیمطابق اس دوران وزارت خزانہ نے آئ ایم ایف کو پٹرولیم لیوی میں ریلیف پر قائل کرنیکی کوشیشیں جاری رکھیں جو ابتدائ طور پر کامیاب نہ ھو سکیں ۔۔ بلا آخر وزیر اعظم کی براہ راست مداخلت اور گہری دلچسپی کے باعث آٸ ایم ایف ریونیو ٹارگٹ میں کمی پر آمادہ ھو گیا ھے ، اسی وجہ سے پٹرول پرائس پر فی لیٹر 80 روپے لیوی میں کمی ممکن ھوئ ھے .... صوبائ حکومتیں بھی ٹرانسپورٹرز کو کراۓ کم سے کم بڑھانے کیلئے ریلیف پیکیج دے رھی ھیں .... عوام کو اس عذاب سے ممکنہ حد تک بچانے کیلئے تمام حکومتی کوشیشیں تحسین کی مستحق ھیں ، تمام صوبائ حکومتیں اشیاۓ خور و نوش ، ٹرانسپورٹ کرایوں اور روزمرہ اشیاۓ صرف کی قیمتیں تیل کی قیمت میں اضافے کی شرح سے زیادہ بڑھانے والے عناصر کو مانیٹر کریں اور ایسے عناصر نشان ِ عبرت بنایا جاۓ ......
اردو
301
243
1.4K
104.1K
Asma nawaz s
Asma nawaz s@ASNsharif·
بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے اور جاری عالمی بحرانوں اور جنگی صورتحال کے باعث ایندھن کی قیمتوں پر دباؤ ناگزیر ہے۔ اس بوجھ کو کم کرنے کے لیے ماہانہ ٹارگٹڈ سبسڈی دی جا رہی ہے: رجسٹرڈ گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے 70,000 روپے، بڑی گاڑیوں کے لیے 80,000 روپے، اور پبلک سروس بسوں کے لیے 100,000 روپے۔ چونکہ یہ سبسڈی آپ کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے دی گئی ہے، میں پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز، خصوصاً پنجاب سے پُرزور اپیل کرتی ہوں کہ عوام کا ساتھ دیں اور اس اضافے کا بوجھ مسافروں اور صارفین پر منتقل نہ کریں۔ حکومت صورتحال کی قریب سے نگرانی اور مؤثر ریگولیشن کرے گی تاکہ یہ ریلیف حقیقی معنوں میں عوام تک پہنچے۔ یہ وقت ہے ذمہ داری، ہمدردی، اور یکجہتی کا۔ سی ایم پنجاب مریم نواز شریف
اردو
92
27
100
5.5K
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہم تو عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کررہے ہیں
اردو
153
50
198
6K
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے اور جاری عالمی بحرانوں اور جنگی صورتحال کے باعث ایندھن کی قیمتوں پر دباؤ ناگزیر ہے۔ اس بوجھ کو کم کرنے کے لیے ماہانہ ٹارگٹڈ سبسڈی دی جا رہی ہے: رجسٹرڈ گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے 70,000 روپے، بڑی گاڑیوں کے لیے 80,000 روپے، اور پبلک سروس بسوں کے لیے 100,000 روپے۔ چونکہ یہ سبسڈی آپ کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے دی گئی ہے، میں پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز، خصوصاً پنجاب سے پُرزور اپیل کرتی ہوں کہ عوام کا ساتھ دیں اور اس اضافے کا بوجھ مسافروں اور صارفین پر منتقل نہ کریں۔ حکومت صورتحال کی قریب سے نگرانی اور مؤثر ریگولیشن کرے گی تاکہ یہ ریلیف حقیقی معنوں میں عوام تک پہنچے۔ یہ وقت ہے ذمہ داری، ہمدردی، اور یکجہتی کا۔
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

In light of the surge in international oil prices driven by ongoing global crises and conflict, pressure on domestic fuel costs has become unavoidable. To mitigate this impact, Punjab has introduced a targeted monthly subsidy: Rs. 70,000 for registered goods transport vehicles, Rs. 80,000 for large transport vehicles, and Rs. 100,000 for public service buses. As this relief has been extended to ease your operational burden, transporters across Punjab are urged to act responsibly and refrain from passing the increased costs on to consumers and passengers. I will closely monitor and regulate the situation to ensure that the full benefit of this subsidy is passed on to the public. This is a time for collective responsibility, compassion, and unity in the national interest.

اردو
1.9K
1.4K
3.3K
288K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
وزیراعلی مریم نواز کا پنجاب کے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان، ایسی ہیں ہماری وزیراعلی جن کو ہر وقت غریب عوام کا فکر رہتا ہے
Hina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet media
اردو
1K
230
815
63.1K