Neha

40.2K posts

Neha

Neha

@Neha24lahore

MBA. Serving in a multinational company. Strong supporter of rule of law and vote ko izzat do. Love PMLN.Single❤️. Love swimming, gym, jogging. 🙂

Katılım Temmuz 2021
1.1K Takip Edilen2.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Neha
Neha@Neha24lahore·
- سُبحان الله . - الحَمد لله . - لا إله إلا الله . - الله أكبر . - أستغفِرُ الله . - لا حَول و لا قوة إلا بالله . - سُبحان الله و بِحمده . - سُبحان الله العَظيم . - اللهُمَ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبارِك على نبينا مُحمد . ایک دفعہ پڑھ کر ریٹویٹ کردیں. سب کےلئے ثواب ہی ثواب انشاءاللہ
اردو
21
176
295
0
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
محترمہ سلمیٰ بٹ ! گھر کےنزدیک تنور والے نےروٹی کی قیمت 15 کےبجائے20 روپےکر دی ہے. روٹی روزمرہ کی خوراک میں بہت بنیادی حیثیت رکھتی ہے. یہ ایک دم 33 فیصد اضافہ ہے. کیا یہ حکومت کا مقررکردہ نرخ ہے؟ پلیز واضح کیجئے. آپ سب بھی اپنےعلاقوں سےفیڈبیک دیجئے. @SalmaButtPMLN @MaryamNSharif
اردو
68
59
210
8K
Neha retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
ہنجاب میں شعبہ صحت کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ ایک انقلابی قدم ہے. یہ کلپ دیکھ کر دل خوش ہوگیا. مریم نے بلڈنگزوغیرہ پہ بہت توجہ پہلےہی دےدی ہے اب ہیومن سروسز کےمعیار کو بہتر بنانےکا وقت ہے ورنہ سب محنت ضائع ہوجائے گی. اس سسٹم پہ شاباش مریم نواز کہنا تو بنتا ہے !
اردو
0
5
17
272
Neha retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
سنا ہے کہ معرکہ حق اسکوائر اتنا شاندار بنایا گیا ہے کہ اسکا وہاں جاکر وزٹ کرنا بنتا ہے. واضح نظر آرہا ہے کہ مریم صرف لاہور کو ہی نہیں بلکہ پورے پنجاب کو جدید اور شاندار بنا رہی ہیں. ❤️🇵🇰
اردو
8
39
146
2.2K
Neha retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
ینگ جنریشن جس طرح مریم کی دیوانی ہے، اس کے نظارے ہم نے کل لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں دیکھے. نجانے مجھے کیوں یقین ہے کہ مریم اگر وزیراعظم بن گئیں تو پچھلے تمام وزراءاعظم سے بہتر حکومت کرینگی اور پاکستان کی تاریخ کی سب سےکامیاب اور پاپولر وزیراعظم ثابت ہونگی.
Kamran Ahsan tweet media
اردو
50
50
228
3.8K
Neha retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
کیا ہم بھی ملازمین کے ساتھ ایسا ہی سلوک روا رکھتےہیں؟ سوچئے! "حضرت انس بن مالک ؓ بیان کرتےہیں: میں نےدس سال نبی ﷺ کی خدمت کی، لیکن آپ نے کبھی مجھےاُف تک نہیں کہا، اور نہ کبھی یہ کہا کہ تم نےفلاں کام کیوں کیا اور فلاں کام کیوں نہیں کیا." (بخاری 6038) (مسلم 6011؛ ابوداؤد 4774)
اردو
2
20
100
1.5K
Neha retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
ہم یہاں X پہ کراچی اور لاہور کے کھانوں کے ذائقوں پہ لڑتے رہتے ہیں. آئیں پاکستانی بن کر یہ کلپ دیکھیں. اس ٹورسٹ نے 2024 میں 31 نئے ملکوں کا وزٹ کیا، اور اس نے کھانوں میں پاکستان کو نمبر-1 قرار دیا، الحمدللّہ. پاکستان زندہ باد ! 🇵🇰✌️
اردو
2
72
229
2.6K
Neha
Neha@Neha24lahore·
@KamranA42766683 میں سمجھ گئی کہ آپ کس کی بات کررہے.
اردو
0
0
1
139
Neha retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
ن لیگیوں کے حالات یہ ہیں کہ ایک وفاقی وزیر کے انتہائی جاہلانہ بیان کو بھی ڈیفینڈ کرنے کھڑے ہوگئے. نہ کیا کریں ایسا. سب سے پہلے آپکا اپنا امپریشن خراب ہوتا ہے.
اردو
8
19
77
5.1K
Neha retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
اگر پنجاب حکومت کچے کے ڈاکوؤں پہ قابو پاگئی، جیسا کہ @AzmaBokhariPMLN بتا رہی ہیں تو یہ حکومت کا اتنا بڑا کارنامہ ہوگا کہ اس پہ حکومت کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے. یہ ہمیشہ سے بہت گھمبیر مسئلہ رہا ہے. ویلڈن پنجاب حکومت.
اردو
4
38
139
1.5K
Neha
Neha@Neha24lahore·
@KamranA42766683 @naddiyyaathar Exactly. We have installrd batteries are almost 2 lacs per battery and 3 batteries. Also inverters to to convert to dc and again ac are very expensive. Our was i think more than 5 lacs.
English
1
0
2
23
Neha retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
@naddiyyaathar تو پھر سستی کیسے جب رات کو مہنگی ہوئی تو؟🤦‍♂️. اورآپ کو اندازہ ہےکہ سیوکرنے کیلئے بیٹریاں/ انورٹرز کتنے مہنگے ہوتے ہیں جبکہ اصل لوڈ تو AC وغیرہ کا ہوتا ہی رات کو ہے؟ َاور جب رات کیلئےمہنگی بیٹریاں/ انورٹرز لگا لئےتو پھرسولر پلیٹس ہی باقی رہ گئیں تو بندہ دن کا بل بھی کیوں بھرےگا؟
اردو
2
1
9
162
Neha retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
بجلی اتنی سستی ہوجائے گی کہ لوگ بیٹریوں میں بھر کر استعمال کرینگے. 🤦‍♂️ کوئی اللّہ کا بندہ اس شعر کی تشریح کردے کہ یہ صاحب فرمانا کیا چاہ رہے ہیں؟ اگر سولر والی بجلی بیٹریوں میں سٹور کرینگے تو اس میں انکا کیا کارنامہ ہوگا؟ اسکے علاوہ کوئی مطلب ہے تو کیا ہے؟
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
17
14
121
2.8K
Neha
Neha@Neha24lahore·
@KamranA42766683 This is such a nonsense statement by a federal minister. 🧓
English
1
0
1
47
Neha retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
وفاق نے بیشک415 روپے لٹر پٹرول والا ایٹم بم چلایا ہے، لیکن ایسے میں ماڈل بازار انتہائی سستے اور پورے پنجاب کی ٹرانسپورٹ فری کرکے مریم نواز نے14 کروڑ عوام کے دل جیت لئے. آج ماڈل بازار میں یہ ریٹ تھا. آلوَ18، ٹماٹر28،پیاز58، پالک28، مرچ 78، شملہ68، حلوہ کدو28، بینگن48، بندگوبھی43.
اردو
290
184
549
25.3K
Neha retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
رسول الله ﷺ نے فرمایا: الله نے مجھے سختی کرنے والا اور (لوگوں کو) مشکلات میں ڈالنے والا بنا کر نہیں بھیجا، بلکہ الله نے مجھے آسانی پیدا کرنے والا معلم (استاد، تعلیم دینے والا) بنا کر بھیجا ہے. مسلم 3690 (مسند احمد 8708؛ السلسلة الصحيحة 2014؛ مسند احمد 14569؛ مشکوٰۃ 3249)
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
4
109
529
3.8K
Neha retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
ابھی پٹرول کی قیمت پہ، ایک دل جلے نے یہ فوٹو میری ٹائم لائن پہ بھیجی ہے. A silent message.
Kamran Ahsan tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
18
109
339
5.2K
Neha retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
اس وقت پٹرول کی قیمتوں کے جوحالات ہیں، لوگ اپنے بچوں کو یونیورسٹیز بھیجنا افورڈ ہی نہیں کر پارہے. سکولوں میں تو چھٹیاں ہو رہی ہیں، یونیورسٹیز کو بھی فوری آن لائن کیا جائے، ورنہ مہنگےپٹرول اور گرمی کے بجلی کے بلوں کے ساتھ والدین کا جنازہ نکل جائے گا. @MaryamNSharif @RanaSikandarH
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
16
79
231
2.8K