یہ اس کی محبت ہے کہ رکتا ہے تیرے پاس
ورنہ تیری دولت کے سوا کیا ہے تیرے پاس
دریا کے تجاوز کا برا ماننے والے
دریا کا ہی چھوڑا ہوا رقبہ ہے تیرے پاس
اب بھی تجھے لگتا ہے آزاد نہیں تو
ہر رنگ کا۔۔ ہر طرز کا۔۔ برقہ ہے تیرے پاس
Remember one thing ,when u r compareing your child with others.......kay baap kay paison pay uchalnay walay bachon ma or ek struggler mard ma bohot fark hota ha......