Sabitlenmiş Tweet
Niamat Ullah Tanoli
23.5K posts

Niamat Ullah Tanoli
@Niamat77
Social Media Influencer @JuiPakOfficial | Follower Of @MoulanaOfficial
Pakistan Katılım Nisan 2020
7.9K Takip Edilen17.6K Takipçiler

فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب
کو برائے راست ٹارگٹ کرنے والا یوتھیا
پاکستانی عوام امید کرتے ہیں کہ جلد از جلد موصوف کا سوفٹویر اپڈیٹ کر دیا جائے گا
موصوف کے بارے میں سننے میں آیا ہے کہ
سعودی عرب کے شہر ریاض میں کرتا ہے
پاکستان کے پاسپورٹ پھاڑنے والا
@SAfridiOfficial
@OfficialDGISPR
اردو

@SAfridiOfficial @MoulanaOfficial آپ ایک عزت دار پشتون ہو اور مولانا فضل الرحمان کو عزت دار لوگ بہت پسند ہے
اردو

محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہا۔
ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔
اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔
@MoulanaOfficial
#ShahidAfridi #MaulanaFazlurRehman #Pakistan



اردو

@SirPareshRawal “You can tell how much jealousy you have from your tweets.”
English

@muftihamdard ماؤں نے بڑے بڑے جرنیل پیدا کئے
لیکن 14 صدیاں گزر گئیں کسی ماں نے حضرت عمرؒ جیسا جرنیل پیدا نہیں کیا۔ 💪🏽
اردو

@3ajel_ksa نطمئن إخواننا في المملكة العربية السعودية وندعوهم إلى التحلي بالهدوء، فبفضل الله تعالى فإن دفاع المملكة في أيدٍ أمينة وقوية وقادرة على حماية الوطن وأمنه.
العربية

@aloqeliy نطمئن إخواننا في المملكة العربية السعودية وندعوهم إلى التحلي بالهدوء، فبفضل الله تعالى فإن دفاع المملكة في أيدٍ أمينة وقوية وقادرة على حماية الوطن وأمنه.
العربية

باكستان نبهت ايران لاتفاق الدفاع المشترك مع السعودية
قال إسحاق دار (نائب رئيس الوزراء ووزير الخارجية الباكستاني) خلال إحاطة إعلامية لجلسة في البرلمان/الجمعية الوطنية/ في إسلام آباد
" نحن مرتبطون باتفاق دفاعي مع السعودية (أو: لدينا اتفاق دفاع مشترك مع السعودية)، وبموجب هذا الاتفاق تواصلت فوراً مع إيران. فقالوا: أعطونا ضمانات بأن تطلبوا من السعودية عدم استخدام أراضيها ضدنا. حصلت على تلك الضمانات وقدمتها لهم."
العربية

تلقى صاحب السمو الملكي الأمير محمد بن سلمان بن عبدالعزيز آل سعود ولي العهد رئيس مجلس الوزراء، اتصالًا هاتفيًا اليوم، من دولة السيد محمد شهباز شريف رئيس الوزراء في جمهورية باكستان الإسلامية.
وجرى خلال الاتصال بحث التطورات الخطيرة للأوضاع في المنطقة وتداعيات التصعيد الجاري على أمن واستقرار المنطقة.
وقد أعرب رئيس الوزراء الباكستاني عن وقوف بلاده إلى جانب المملكة ودعم باكستان ومساندتها لما تتخذه المملكة من إجراءات لحفظ سيادتها وأمنها واستقرارها تجاه الاعتداءات الإيرانية الغاشمة التي تعرضت لها المملكة اليوم والتي تقوض أمن واستقرار المنطقة.

العربية

احباب کی فرمائش پر پورا پروگرام پیش خدمت ہے
تمام احباب پورا پروگرام دیکھیں اور خود فیصلہ کریں ساحل عدیم جب علامہ صاحب کے دلائل کا مقابلہ نا کرسکا ذاتیات پر اتر آیا
نوجوان دین اور علماء سے دور کیوں
مکالمے کا موضوع تھا نوجوان دین سے دور کیوں؟؟
علامہ صاحب نے چار اداروں کو ذمہ دار قرار دیا
سب سے
پہلا ادارہ ماں باپ کی گود اور گھر اگر وہی دین دار نا بنانا چاہیں تو بچہ دین سے دور ہو گا
پھر اسکول اور تعلیمی ادارے اگر وہاں دین نہیں تو دین دار بننے کے امکان مزید کم ہیں
پھر میڈیا اگر میڈیا پر دین نہیں تو کیسے دین دار بنایا جائے گا
پھر منبر و محراب
جبکہ عدیم ساب پہلے نمبر پر منبر ومحراب پر ذمہ داری ڈال رہے تھے
جس پر علامہ صاحب نے دلائل سے شکست دی تو ذاتیات پر اتر آیا
اور دورہ امریکہ کو چھیڑا
پھر بار بار علماء کے آئی کیو اور علماء کی دشمنی پر ہرزہ سرائی کرتا رہا جس پر علامہ صاحب نے اسکے آئی کیو کا جواب دیا کہ آپکا آئی کیوں کوئی دماغی ڈاکٹر ہی بڑھا سکتا ہے
اردو

@hishamelahi حضرت اگر دوبارہ اس پاگل کا سامنا ہو جائے جس کا نام ساحر ہیں
حضرت اس کو چھوڑنا مت اس کا حشر ایسا کرنا کہ یہ کبھی دوبارہ علماء کے خلاف زبان درازی نا کریں
اردو

سعودی سفیر جناب نواف سعید المالکی حفظہ اللہ کی طرف سے ملک بھر کی اہم شخصیات کے لئے ایک افطار ڈنر کا پروگرام مرتب کیا گیا جس میں صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر علامہ ہشام الہی ظہیر کی سینیٹر طلحہ صاحب لد ھ یانوی صاحب برادر اسعد عبید اشرفی صاحب صاحبزادہ حسان حسیب صاحب جناب نور الحق قادری صاحب مولانا عبد الحق ثانی مولانا عبدالخبیر آزاد مولانا فضل خلیل مولانا زاھد قاسمی مولانا راغب نعیمی صاحب سے ملاقات ہوئی اس کے علاوہ متعدد سیاست دانوں رانا ثناء اللہ طارق فضل چودھری طلال چودھری انجنیئر خرم دستگیر گورنر کے پی کے فضل کریم کنڈی گورنر سندھ کامران ٹیسوری صاحب چئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی صاحب ایچ ای سی کے چئرمین ڈاکٹر نیاز صاحب چئیرمین اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد ڈاکٹر احمد سعد احمد ڈاکٹر توقیر شاہ صاحب اور سردار یوسف صاحب سے بھی ملاقات ہوئی
پارٹ 1
ایڈمن




اردو









