نصراللہ

21.3K posts

نصراللہ banner
نصراللہ

نصراللہ

@Nibcc3

عمران خان ہمارے جان۔ content creator 😎,

Katılım Nisan 2023
16.1K Takip Edilen16.7K Takipçiler
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
خدارا۔۔۔۔سچا پاکستانی بنیں۔۔۔۔اور۔۔۔۔بدبودار سُنی اور بدبودار شیعہ بننے سے پرہیز کریں۔۔۔۔!!!! امریکہ اسرائیل اور ایران کی جنگ میں پاکستانیوں کا کیا کردار ہونا چاہیے۔۔۔۔فیاض الحسن چوہان کا فکر انگیز وی لاگ۔۔۔۔۔!!!!!!
اردو
137
89
434
14.4K
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
صرف وہ لوگ حاضری لگوائیں جنہوں نے آج ایک شخص کا خطاب نہیں سنا ۔۔۔۔۔۔
اردو
333
228
1.8K
23.5K
نصراللہ retweetledi
نصراللہ
نصراللہ@Nibcc3·
ایک منٹ لگتا ہے سنے میں ، سبحان اللہ
اردو
1
1
1
72
نصراللہ
نصراللہ@Nibcc3·
نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو فائدہ یہ ہے کہ پٹرول چاھے پانچ سو روپے بھی بڑھا دیں ان کے ووٹ بینک کو کوئ فرق نہیں پڑتا۔۔۔ کیوں کہ وہ ہے ہی نہیں!! #PetrolBomb
اردو
0
2
2
63
نصراللہ
نصراللہ@Nibcc3·
پاکستان امریکہ کے بورڈ آف فیس سے نکلنا چاہیے یا نہیں ، سب آپنے رائے میں ووٹ پول کریں اور پوسٹ کو ری ٹوئٹ کریں شکریہ 🤲❣️
اردو
0
2
2
80
نصراللہ
نصراللہ@Nibcc3·
#آمین_یارب_العالمین سب دوست ایک دوسرے کے ساتھ شیر کریں ، شکریہ
نصراللہ tweet media
اردو
2
2
6
57
نصراللہ
نصراللہ@Nibcc3·
@Waqasbaulti @ARK087 @Nosferatu0x @grok یہ سب جھوٹے لوگ ہے ، اسرائیل کا حامی ، ایران ہر موڑ پر پاکستان کے ساتھ کڑا ہے ، 1965 کی جنگ میں ایران نے پاکستان کو مفت تیل بھی فراہم کیا اور انڈیا پر تیل بھی بند کر دیا ، کچھ ٹینک بھی فراہم کی ، پہلے تاریخ سے واقف ہو جاؤں پھر بات کروں اس طر ح لوگ دنیا و اخرت میں زلیل ہوتے ہیں
اردو
0
0
0
21
Eman Ansar
Eman Ansar@Eman_Ansar___·
جتنا ہو سکتا تھا عوام کو قیمتوں میں اضافے سے بچایا، دنیا بھر میں پٹرول کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، اسحاق ڈار
Eman Ansar tweet media
اردو
23
3
15
408
Shamaila Rana
Shamaila Rana@Shamylaroy·
وزیراعظم نے اوگرا کی تجویز کو مسترد کر دیا۔ عوام پہ اضافی بوجھ نہیں ڈال سکتے۔ بین الاقومی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ پاکستان میں بھی تیل کی قیمت بڑھی۔ مگر ایک سو دس روپے کی سمری مسترد کی۔ عوام افواہ پہ دھیان نہ دیں۔
اردو
118
42
147
9.2K
نصراللہ retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
@TararAttaullah عالمی منڈی کا راگ الاپنے والے جھوٹے اور قومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔
Fatima PTI tweet media
اردو
4
53
164
4.1K
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم نے گزشتہ رات پیٹرولیم کی قیمتوں اور عالمی صورتحال جس کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں دنیا بھر میں اضافہ ہوا ہے، پر پریس کانفرنس کی۔ قیاس آرائیوں اور افواہوں پر دھیان نہ دیں۔ حکومت پاکستان اور متعلقہ وزارتیں وقتاً فوقتاً درست اور تصدیق شدہ معلومات جاری کرتی رہیں گی۔ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بہت سے دیگر ممالک کو بھی ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے۔ وزیراعظم نے بچت، کفایت شعاری اور سرکار کے معاملات میں سادگی کے حوالے سے قابل عمل حکمت عملی کی تشکیل کے لیے 48 گھنٹے دہے ہیں۔ وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اور وزیر پٹرولیم کو چاروں وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کرنے اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات اور انکے نفاذ پر بات کرنے کا ٹاسک دیا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ عوام کا استحصال نہ ہو، اور حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ عوام کے استحصال میں ملوث عناصر کیلئے وزیرِ اعظم کی بالکل رعایت نہ برتنے کی ہدایت ہے، احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لائسنس منسوخ کر دیے جائیں گے۔
اردو
2K
410
1.4K
313.6K
Aamir Hussain
Aamir Hussain@AAMIRHUSSAIN79·
پیٹرول بےشک ہزار روپیہ لیٹر کردیں لیکن لنگڑا اندر رہنا چاہیے۔۔۔
اردو
107
41
252
13.1K
نصراللہ
نصراللہ@Nibcc3·
@hinaparvezbutt آپ کی شکل سے نفرت ہے ، عاصم منیر نے کیا کیا نمونے ہم پر زبردستی مسلط کی ہے ، 4 سال ہوگئے پاکستان کا کباڑا نکال دیا
اردو
0
0
0
6
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
مشرقِ وسطیٰ میں ٹینشن کی وجہ سے پوری دنیا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ پٹرول کی قیمت چند روز میں 78 سے 106 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔ ان حالات میں پاکستان کو بھی قیمت ایڈجسٹ کرنا پڑی مگر اضافہ محدود رکھا گیا۔وزیراعظم نے واضح ہدایت دی ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، تاکہ عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے۔ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا
اردو
692
53
229
50K
نصراللہ
نصراللہ@Nibcc3·
@ikhtiarwali بے عقل انسان جنگ کے بعد تو ویسے بھی کم کرنا ہوتا ہے ، فضول ، بے کار ، جھوٹے اور مکار لوگ ہے آپ
اردو
0
0
0
49
Ikhtiar Wali
Ikhtiar Wali@ikhtiarwali·
قوم اطمینان رکھے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عارضی ہے اور ذخیرہ اندوزی اورافراتفری پر قابو پانے کیلئے ہے، خطے کی جنگی صورتحال بہتر ہونے پر قیمتیں کم کر دی جائیں گی۔ انشاءاللہ
اردو
2.3K
253
1.6K
131.6K
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں “دُزد نیم شپ کے رقیب” کو بھی دس سال کی سزا۔۔۔تیس منٹ میں تین پرچے دے کر رزلٹ کارڈ لینے اور انقلاب کے دعوے اور بڑکوں کے ساتھ تین سال سے بزدلانہ مفروری کاٹنے والا سوشل میڈیائی ہیرو سینٹ کی سیٹ سے بھی نااہل ہو گیا ہے۔۔۔۔!!!!
اردو
48
61
312
15.4K
نصراللہ
نصراللہ@Nibcc3·
@ikhtiarwali شرم کروں بے شرموں ، اس وقت 10 سے زیادہ نہیں ہو رہا تھا اور 3 روپے پر بھی آپ چلا رہے تھے ، کرایا کے ٹٹو
اردو
0
0
0
12
Ikhtiar Wali
Ikhtiar Wali@ikhtiarwali·
پی ٹی آئ والے عمران کی حکومت میں کہتے کہ پیٹرول چاہے ہزار کا بھی ایک لیٹر ہو جائے پرواہ نہیں بس خان کی سمائل دیکھو اور خان کا سٹائل دیکھو۔ پیٹرول کی قلت تو پوری دنیا میں ہے لیکن بک بک صرف سٹائل والے کر رہے ہیں۔ زومبیز
اردو
209
131
417
11.4K