Nim.Ko🙃

9.6K posts

Nim.Ko🙃

Nim.Ko🙃

@Nimko_77

Katılım Mayıs 2025
643 Takip Edilen1.7K Takipçiler
ѕнαнzαd
ѕнαнzαd@shah__zad987·
@Nimko_77 اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کر دیجئے گا جانے سے پہلے🤭😥😭
اردو
1
0
3
42
Nim.Ko🙃
Nim.Ko🙃@Nimko_77·
ایک دن آئے گا جب تم یاد کرو گے میرے میسج،، میر ا پاگل پن،، میرے بے تکے سوال میر اخراب موڈ، میری دلیلیں، اور میرا تمہیں تنگ کرنا پر ان سب سے زیادہ تمہیں یاد آئے گا میر ا تمہاری فکر کرنا اور تم سے پیار کرنا🍂
اردو
11
0
21
214
❤️Waبaal e جaan❤️
غم دوراں غم بجراں پہ غم یار کا دکھ ہے مسیحائی سے آگے ترے بیمار کا دکھ تیرا کیا دوش کہ تو نے تو سمیٹی الفت کیسے سمجھے تو محبت کے طلبگار کا دکھ مات کھا جاؤں یہ ممکن تو نہیں تھا لیکن ہے میرے مد مقابل مرے معیار کا دکھ #اردو_زبان
اردو
5
6
18
201
پـــرنــدے
پـــرنــدے@Parinday_·
مسکو نے ری پوسٹس کو الگ کر دیا اب کسی کی بھی پروفائل میں اس کی پوسٹس نظر آئیں گی، ری پوسٹس نہیں یہ اچھا کیا اس نے ۔ورنہ بعض لوگوں کی پروفائل میں سے انکی ذاتی پوسٹس ڈھونڈھنا اتنا ہی مشکل ہوتا تھاجتنا پاکستانی سیاست میں اچھے ایماندار، ملک کا بھلا سوچنے والے سیاست دان ڈھونڈھنا 😅
پـــرنــدے tweet media
اردو
9
1
36
581
🅰qυαяιυѕ
🅰qυαяιυѕ@waqas29927853·
میں نے کبھی نہیں چاہا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر مجھ پر ترس کھائے اس لیے میں نے کبھی اپنے خساروں کا ذکر نہیں کیا۔ میں نے اپنی تکلیفوں کو ہمیشہ اپنے اندر ہی رکھا، کیونکہ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں میں بیان کرنا آسان نہیں ہوتا #اردو_زبان
🅰qυαяιυѕ tweet media
اردو
10
7
36
391
🅰qυαяιυѕ
🅰qυαяιυѕ@waqas29927853·
"عورت کی عزت صرف اس کی نہیں، بلکہ پورے معاشرے کے کردار کی پہچان ہوتی ہے۔" #اردو_زبان
اردو
4
4
20
282
Sheraz Khan
Sheraz Khan@sherazkhanlodhy·
اچھے دوست کو اپنا حال بتانا نہیں پڑتا۔وہ اپ کی ہر رمز ہر موڈ سے واقف ہوتا ھے۔
اردو
4
0
25
332
ʀᴀᴊᴀ🤍
ʀᴀᴊᴀ🤍@kawishh11·
ایک لمبی واک ایکسرسائز اپنے ساتھ وقت گزارنے کے بعد میری روح کو سکون ملتا ہے اسکے بعد میرے چہرے پہ جو مسکراہٹ ہوتی ہے وہ سچی ہوتی ہے اس میں کسی سندری کے چھوڑ جانے کا دکھ شامل نہیں ہوتا ہے... #راجا
اردو
22
17
54
2K
✨SyeD⚜️ZaDa✨
✨SyeD⚜️ZaDa✨@JabirAbbas99·
@Nimko_77 سب خساروں کو جمع کرکے یہ حاصل نکلا دل نادان کی ، کوئ بات نہ مانی جائے
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
1
11
Nim.Ko🙃
Nim.Ko🙃@Nimko_77·
دنیا آپ کی معصوم آنکھوں سے نہیں دیکھتی، آپ کے معصوم دماغ سے نہیں سوچتی، اُس کی اپنی نظریں ہیں۔ اُس کے اپنے مطلب ہیں۔
Nim.Ko🙃 tweet media
اردو
10
1
46
301
Nim.Ko🙃
Nim.Ko🙃@Nimko_77·
اظہار عشق میں جو تحریر بھیجی وہ رد ہو گئی میں پھر بھی اس کی راہ تکوں، مطلب حد ہوگئی
Nim.Ko🙃 tweet media
اردو
5
0
15
150
Nim.Ko🙃
Nim.Ko🙃@Nimko_77·
اور پھر کچھ لوگ اس وقت اعتبار توڑ دیتے ہیں جب ہم ان کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں۔🍂
اردو
6
1
26
275
Nim.Ko🙃
Nim.Ko🙃@Nimko_77·
میں ڈرتی ہوں اب اُس سے بات کرتے ہوئے بھی یوں لگتا ہے بولے گا تو دل دکھائے گا میرا
Nim.Ko🙃 tweet media
اردو
12
1
40
349
Nim.Ko🙃
Nim.Ko🙃@Nimko_77·
ہنسی ہنسی میں اڑا دی ہیں تلخیاں کئی انہیں شمار جو کرتی تو مر گئی ہوتی
Nim.Ko🙃 tweet media
اردو
10
1
27
266
Nim.Ko🙃
Nim.Ko🙃@Nimko_77·
لوگ کہتے ہیں بات کرنا ہی مسئلوں کا حل ہوتا ہے لیکن پھر میں نے محسوس کیا کہ بعض اوقات آپ بات کر رہے ہوتے ہیں لیکن اگلے کو صرف وہ شور سنائی دے رہا ہوتا ہے۔۔
اردو
2
3
25
258
عریش
عریش@uraishhh·
@Nimko_77 Namal parhny ki himmat nahy hoti Itna mota hy
Čeština
1
0
1
12
عریش
عریش@uraishhh·
One of the best Pleasures in life Is to read a book In total silence …
عریش tweet media
English
1
0
7
163