Sabitlenmiş Tweet
Nimra Study Abroad
2K posts

Nimra Study Abroad
@NimraGuides
Helping Pakistani students study abroad 🌍 Sweden | Finland | Belgium IELTS tips + Visa guidance DM “GUIDE” 📩
Pakistan Katılım Nisan 2022
2.5K Takip Edilen54.1K Takipçiler

@PtiNalim @noshigilani نیلم خان صاحبہ آپ جھوٹ بول رہی ہیں چلیں ایک لاف والا ایموجی کی بات ہم مان بھی لیں لیکن اس سکرین شاٹ میں دیکھیں آپ کبھی 💯 کا ایموجی بھیج رہی ہیں اور کبھی sad والا تو آپکی یہ وضاحت کسی کام کی نہیں۔۔آپکے لئے اچھا ہے بغضِ علیمہ خان سے نکل آئیں
شکریہ
اردو

محترمہ نوشی گیلانی صاحبہ @noshigilani
آپ نے چونکہ مجھے مینشن کیا ہے تو وضاحت کرنا اب مجھ پر لازم ہے، عمران خان اور انکی فیملی میرے لیے انتہائی قابل احترام ہیں اور میں نے ہمیشہ نہ صرف علیمہ خان صاحبہ کی کاوشوں کو سراہا ہے بلکہ انکے اڈیالہ جیل جانے کے دن اپنی بساط کیمطابق بھرپور آواز بھی بلند کی ہے
اگر بہنیں آ سکتی ہیں تو خان صاحب کے نام پر ووٹ لینے والے کیوں نہیں آسکتے مگر افسوس عمران خان کی فیملی اس وقت انصاف کیلئے سڑکوں پر رل رہی ہے اور پوری پی ٹی آئی قیادت بے حسی کی تصویر بنی ہوئی ہے جو کہ انتہائی کرب کا باعث ہے
سپیس کے دوران نادانستہ ہنسی والا ایموجی غلطی سے سینڈ ہو جانے کا خود مجھے بھی بے حد افسوس ہے مگر اللہ جانتا ہے کہ یہ بالکل غیر ارادی طور پر ہوا ہے
اپکا یوں مینشن کرکے پوسٹ کرنا یقینا نہ صرف میری دل آزاری کا باعث بنا ہے بلکہ میرے جیسے کروڑوں وارریرز کا مورال ڈاون کرنے کا بھی موجب ہے
پاکستان اور عمران خان سب کیلئے اہم ہیں پہلے قیادت خود کو مقدس گائے سمجھتی تھی اب احساس ہوا ہے کہ مرشد کے وارریرز بھی چھوٹا دل ہی رکھتے ہیں، ہم سب یہاں ایک خاص مقصد کیلئے ہیں ناکہ کسی کو نیچا دکھانے اور مشن عمران خان کو متنازعہ بنانے کیلئے ہیں بہرحال پھر بھی دل سے معذرت خواہ ہوں
(ریفرنس کیلئے آپ میری ٹی ایل چیک کر سکتی ہیں، میں صرف عمران خان کیلئے ہی لکھتی ہوں، کوئی ایک تحریر بھی رائٹ لیفٹ نہیں مگر پھر بھی مجھے ٹارگٹ کرنا معنی خیز ہے)
آگیں اینڈ پر
نوشی گیلانی صاحبہ شاعر اور شاعرہ تو بڑا دل گردہ رکھتے ہے اور آپ تو ایک ایموجی کے لیے دل برداشتہ ہوگئی ہے بہت افواس ہے بلاک کرنا کمزور لوگوں کی نشانی ہے

اردو
Nimra Study Abroad retweetledi

Study abroad ka formula simple hai:
1.Budget
2.Language
3.Job market
4.PR chances
Jo student ye 4 samajh gaya
→ wo kabhi scam nahi hota
Filipino

