جب عہدہ لینا تھا تب تو وفاداری کے بڑے دعوے تھے، آپ تو عشق عمران خان میں مرنے کی باتیں کرتے تھے۔ لیکن جب خان کی بہنیں اڈیالہ کے باہر سراپا احتجاج ہیں اور آپ کے لیڈر کو آپ کی ضرورت ہے آپ ہینڈلرز کی گود میں چھپ گئے ہیں۔
ایک اور غدار بھاگ گیا۔۔
@TeamiPians#1000DaysKhanUnbroken
لا الہ الا اللہ انسان کو غلامی سے آزاد کرتا ہے اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی مدینہ کی ریاست میں سب سے پہلے انسانوں کو ازاد کیا تھا عدل اور انصاف دے کے، یہ ہے جنگ انصاف کی آپ کے حقوق کی آپ کی آزادی کی اور یاد رکھیں کبھی بھی کوئی آزادی پلیٹ میں رکھ کے نہیں دیتا، جس طرح میں کہتا ہوں زنجیریں گرتی نہیں ہیں توڑنی پڑتی ہیں، پر امن احتجاج آپ نے کرتے رہنا ہے جب تک کہ آپ کو آپ کا حق نہیں ملتا اور سب سے بڑا فنڈیمنٹل رائٹ ہے ووٹ کے ذریعے اپنی حکومت منتخب کرنا نہ کہ کوئی قبضہ گروپ اس ملک پر قبضہ کر کے بیٹھ جائے جو آج قبضہ کر کے بیٹھا ہوا ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت In a system designed to protect the powerful, Imran Khan stood with the powerless. That’s why the powerful fear him, and the people love him. | @TeamiPians
64. They stripped Qaidi No 804 of his symbol and voice, but they could not strip him of his integrity. He remains the beacon of truth, while his enemies are remembered only for lies and betrayals.#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
@TeamiPians
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت | 5. Imran Khan is more than a leader; he is a dream of justice, dignity, and truth. Teamipians will defend this dream until their last breath. | @TeamIpians |
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت | We are bound to Imran Khan not by politics but by faith, hope, and the dream of a better future that we all share. | @TeamIpians |