عمرو عیار 🧞⚔️

1.2K posts

عمرو عیار 🧞⚔️ banner
عمرو عیار 🧞⚔️

عمرو عیار 🧞⚔️

@NoOne_0005

•It's Attitude that you gain after year's struggle• 😉 °Influencer°® °Fact Finder° •Capricorn• ♑® •Got my YouthiaVirus Vaccine in 2013• 🤡 °Pro Islamist° 💞

Khanty-Mansiysk, Russia Katılım Ekim 2014
2.2K Takip Edilen204 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
عمرو عیار 🧞⚔️
مجھ سے نہ ہو سکے گی زمانے کی بندگی مکار بھی نہیں ہوں اداکار بھی نہیں ~~~•~~~
عمرو عیار 🧞⚔️ tweet media
اردو
0
1
2
466
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اور اس دوران اراکین اسمبلی وزیروں ججوں افسر شاہی کی مراعات اور تنخواہیں بھی ریکارڈ حد تک بڑھ گئی ہیں اس دوران مہنگائی بھی کمر توڑ بڑھ گئی پیٹرول 410 روپے لیٹر اور بجلی کا بل عام بندے کی پہنچ سے اوپر چلا گیا ہے کہاں لگ رہا یہ قرضہ ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
29
455
761
6.1K
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
اللہ قوم کو میاں صاحب کے ریلیف سے بچائے۔ گزشتہ چار برسوں میں عوام کو جو ریلیف ملا ہے خوشی کے مارے ان کے آنسو نکل آئے ہیں
Mubashir Zaidi tweet media
اردو
102
342
1.2K
35.3K
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
Ambreen Sardar
Ambreen Sardar@Ambreen_Sardar·
عوام کو چاہیئے کہ سب مل کر اس وقت تک سوشل میڈیا پر اپنا احتجاج جاری رکھیں ، جب تک پیٹرول 250 روپے فی لیٹر نہیں ہو جاتا اور بجلی کے آئی پی پیز کے مہنگے ترین معاہدے ختم کرکے عام آدمی کو ریلیف نہیں دیا جاتا ۔ عوام مل کر اپنے حق کے لئے آواز اٹھائے ۔ 🙏
اردو
21
356
689
6K
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
انڈین پنجاب کے وزیر اعلیٰ بتا رہے کہ انڈین پنجاب میں 90 فیصد گھروں میں بجلی کا بل صفر آتا ہے اور بجلی مفت ہے 🥲🥹
اردو
72
508
1.6K
28.3K
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اویس لغاری نے درفطنی چھوڑی کہ بجلی انتہائی سستی کر رہے درباری راتب خور ایک لات پر ناچتے رہے کہ آئی پی پپز کی چھٹی ہو رہی ہے اور عید کے بعد انقلاب آ رہا بجلی مفت ہونے والی اب ایوارڈ تقریب ہو چکی تو وضاحت آئی یہ آسیہ بجلی انڈسٹری والی الیٹ کلاس کے لئے عام صارف کو توان کا الیٹ کا بل بھی دینا ہو گا
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
اردو
37
330
821
33.6K
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اچھا خود بتا رہے فلاں رکن اسمبلی کا بیٹا سفارتی پاسپورٹ پر جا کر بھاگ گیا اور کل قانون بھی بنا دیا کہ سب کی فیملی کو سفارتی پاسپورٹ دو جب قانون خود بنا دیا تو اعتراض کس بات کا ؟
اردو
40
538
1.5K
25.3K
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
گُجــراتـن♔
گُجــراتـن♔@Gujraatan_·
اسے ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ میں جب بکھرتا ہوں تو خاموش ہوتا ہوں
گُجــراتـن♔ tweet media
اردو
0
10
34
684
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
گُجــراتـن♔
میں آج زد میں ہوں اگر تو خوش گماں نہ ہو چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں ہے
گُجــراتـن♔ tweet media
اردو
1
11
52
871
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
گُجــراتـن♔
کوئی دھواں اٹھا نہ کوئی روشنی ہوئی جلتی رہی حیات بڑی خاموشی کے ساتھ
گُجــراتـن♔ tweet media
اردو
1
6
45
935
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
گُجــراتـن♔
اک جہاں اور بھی ہے میرا منتظر یہ پڑھ کر ساقی میں اس جہان میں جینـے سے ڈر گیا
گُجــراتـن♔ tweet media
اردو
1
8
30
710
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
گُجــراتـن♔
بہت بے کیف لمحے ہیں، بہت بوجھل سی زندگی ہے نہ غم سـے دل بہلتا ہے..!!! نہ خوشیاں راس آتی ہیں
گُجــراتـن♔ tweet media
اردو
2
13
47
981
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آج تمام جماعتوں اراکین اسمبلی نے جس بلو پاسپورٹ کو اپنی فیملی کے لئے بھی منظور کیا ہے اس پر اسی ممالک جس میں یورپ ، امریکہ ، مشرق وسطی کے تقریباً تمام ممالک شامل ہیں ان میں بغیر ویزا یہ اور ان کے خاندان جا سکتے ٹکٹ پہلے ان کے مفت جبکہ عام پاکستانی پاسپورٹ تیس ممالک ویزہ فری وہ بھی وہ ملک جو نقشے پر ملتے نہی ہیں یہ الیٹ کلاس کا پاکستان ہے
اردو
27
372
831
13.9K
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کل پنجاب کابینہ نے ایم پی اے منان خان کے بیٹے کے لیے بحریہ ٹاؤن پرائیویٹ ہسپتال سے علاج کے لئے سرکاری خزانے سے پچاس لاکھ روپے منظور کیے ہیں سوچیں ایک ایم پی اے پانچ لاکھ تنخواہ لیتا پنجاب میں انکا دعوی ہے پنجاب میں بہترین سرکاری ہسپتال ہیں تو پنجاب کے ہی پرائیوٹ ہسپتال کے لیے پچاس لاکھ کیوں دیے ؟ اور اس کے لیے رولز تک رلیکس کر دیے گئے اور مزے کی بات یہ ایجنڈا آئٹم نا وزیر اطلاعات نے منشن کیا نا پریس رلیز جاری ہوئی
RAShahzaddk tweet media
اردو
50
763
1.3K
24.3K
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
سارا تنازع ہی یہ ہے کہ اس ملک کے وسائل پر طاقتور اشرافیہ اور مافیاز کا قبضہ ہے، وہ مفت بجلی، پیٹرول، گیس اور سبسڈیز پر قابض ہیں اور کسی حکومت اور ریاست کی اتنی اوقات نہیں کہ وہ اشرافیہ اور مافیاز سے وسائل پر قبضہ چھڑا سکے کیونکہ حکمران اور ریاست دونوں اشرافیہ اور مافیاز کی نمائندگی کرتے ہیں۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
35
396
954
12.1K
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ آج کی خبر ہے آپ یہ دیکھیں جہاں مراعات کی بات آتی سب جماعتیں ایک ہو جاتی ہے بلیو پاسپورٹ اب اراکین اسمبلی کے اہل خانہ کو بھی ملے گا تیس بزنس کلاس ٹکٹ پہلے مفت ہیں بلیو پاسپورٹ پر دنیا کے اکثر ممالک کے ویزے بھی نہی لگوانے پڑتے ہیں اس کے بعد پاکستان کا گرین پاسپورٹ دنیا کے آخری چار برے ترین پاسپورٹ میں شامل ہو ان حکمرانوں کی بلا سے اشرافیہ سب لوٹ رہی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
83
1K
1.6K
27.9K
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
زیشان روکھڑی بتاتا ہے کہ ایک اچھے پروگرام میں ایک رات کا میں پچاس لاکھ کما لیتا ہوں مہک ملک کہتی ہے میں صرف ایک ہفتہ اسٹیج ڈرامہ کروں تو تیس پینتیس لاکھ کما لیتی ہوں اور شادی کے فنکشن الگ سے مشہور ٹک ٹاکر اسد (Sid Mr Rapper) بتاتا ہے کہ میں ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا ایپس سے ایک ماہ کا پچیس تیس لاکھ کما لیتا ہوں سکول ٹیچر جس کی تعلیم ایم فل بائیو ٹیکنالوجی ہے وہ پرائیویٹ سکول میں ایک ماہ کا اٹھائیس ہزار کماتی ہے مسجد کا امام ایک ماہ کا پندرہ بیس ہزار کماتا ہے آپ بھی اپنے ارد گرد دیکھیں لوگ سود خور حرام کی کمائی کرنے والوں کو عزت سے نوازتے ھیں اور یہاں سے ایک بد نما معاشرہ جنم لیتا ھے جو سب کی تباھی کا باعث بنے گا
Israr Ahmed Rajpoot tweet mediaIsrar Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
209
1.2K
4.5K
280.7K
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
Haqeeqat Pk
Haqeeqat Pk@haqeeqatpk01_·
ہماری افسر شاہی بیوروکریسی 200 ارب روپے صرف پٹرولیم الاؤنس کی مد میں لیتے ہیں جو ہماری جیبوں سے جانا ہے سینئر صحافی رضوان رضی کا انکشاف @realrazidada
Haqeeqat Pk tweet media
اردو
35
530
870
10.9K
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ سب لازمی غور سے پڑھ لیجئے اس میں ایک لیٹر پیٹرول پر قیمت کے علاوہ ٹیکس وغیرہ کی تفصیل ہے ہر لیٹر پیٹرول پر 198 روپے آپ لیوی اور مختلف سرکاری ٹیکس کی مد میں ادا کرتے ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
41
649
1.1K
16.7K
عمرو عیار 🧞⚔️ retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
وفاقی حکومت گالیاں کھا کر بھی لیوی کیوں لگاتی ہے؟ کیونکہ "لیوی"وہ ٹیکس ہوتا ہے جو وفاقی حکومت خود کھا جاتی ہے اور NFC کے تحت صوبوں میں بھی تقسیم نہیں کرتی۔ (اس سال 1500 ارب روپے لیوی کا ٹارگٹ ہے جو وفاقی حکومت خود"کڑچ کر جائے" گی) پٹرولیم لیوی کو قانونی طور پر "ٹیکس" کے بجائے "نان ٹیکس ریونیو" یا ایک "لیوی" کے طور پر درجہ بند کیا گیا ہے۔ آئین کے تحت صرف مخصوص ٹیکس ہی "قابل تقسیم پول" (Divisible Pool) کا حصہ بنتے ہیں جنہیں صوبوں کے ساتھ شیئر کرنا لازمی ہوتا ہے۔ چونکہ لیوی قابل تقسیم پول سے باہر ہے، اس لیے وفاقی حکومت اس سے حاصل ہونے والی 100 فیصد رقم اپنے پاس رکھتی ہے۔ اس لیے عوام چاہے گندی گالیاں نکالے یا بدعائیں دے لیوی لگا کر"وفاقی دیہاڑی" ہر صورت لگائی جا رہی ہے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
31
466
1.3K
38K