Nooshi
8.5K posts


"ہماری فیکٹری میں چار افراد ڈینگی انسپکشن کا کہہ کرآئے۔ میں نے صرف اتنا کہا کہ اپنا تعارف کروائیں اور بتائیں کہ آپ کس محکمے سے ہیں تاکہ ہم آپ کو فیکٹری کا راؤنڈ کروا سکیں۔ اس پر انہوں نے کہا، "آپ ہمارا تعارف لیں گے؟ آپ ہمارے اے سی صاحب کو نہیں جانتے؟" ،اس کے بعد انہوں نے مجھے دھکے دیے، میرا گریبان پکڑا اور دھمکیاں دیں۔ میں صرف یہی کہتا رہا کہ میں اس فیکٹری کا مالک ہوں، میری لیبر میں میری عزت ہے اور آپ غلط کر رہے ہیں۔میرے ورکرز نے کہا کہ ہمارے صاحب کی بے عزتی نہ کریں، مگر ورکرز کو اٹھا کر گاڑیوں میں پھینکا گیا۔ بعد ازاں میرے ورکرز اور میرے خلاف مختلف مقدمات درج کر دیے گئے، اسکی ویڈیو موجود ہے۔" مسعود اختر، سی ای او مسعود ٹیک انڈسٹری:
"پیرا فورس نے شاہ عالم مارکیٹ میں تاجروں کو گریبان سے گھسیٹا اور گاڑیوں میں پھینکا۔ ایسے تو جانوروں کو بھی نہیں پھینکا جاتا کہ وہ زخمی نہ ہو جائیں۔"صحافی اشرف مہتاب
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔

اردو

If you see anyone with this tattoo run very far away 😭
@grok tell them what this tattoo means👇

English

@Vesimeer میری رائے میں فرانس سے بُنیادی غلطی یہ ہوئی کہ وہ گیند کو گول میں پھینکنے میں ناکام رہا ۔ میرے ناقص تجربے کے مطابق فٹبال میچ میں کامیابی کا یہ بُنیادی نسخہ ہے ۔
اردو


میں آپ کو بتاؤں عمران خان صاحب کے پاس جو پلان لے کے گئے تھے، میں ساتھ تھا اس میں۔ عمران خان صاحب نے اس سے پہلے کہ یہ لوگ، پانچ چھ لوگ تھے ہم۔ سلمان اکرم راجہ صاحب تھے، علی امین گنڈاپور صاحب تھے، صاحبزادہ حامد رضا میرا بھائی جو بے گناہ جیل میں ہے، تو خان صاحب نے بیٹھتے ہی کہا، "میں نے، پہلے میری بات سنو، میں نے بنی گالا نہیں جانا ہے۔"
"میں نے کوئی کمپرومائز نہیں کرنا ہے۔ میرے ساتھ والے لوگ جو ایک جملہ لکھ کے دے دیتے باہر آ جاتے۔ وہ جیل میں رہیں اور میں جنابِ والا ڈیل کر کے تو جا کے ادھر بیٹھ جاؤں؟ میں نہیں جاؤں گا۔ اور یہ جیل میرے لیے اللہ کی نعمت ہے۔" "میں پہلے وقت نہیں ہوتا تھا، قرآن پڑھتا ہوں تو پہلے ایک ترجمہ ابھی میرے پاس کئی ترجمے ہیں یا تفسیریں ہیں، مجھے اب صحیح یاد نہیں ہے۔" چار پانچ کی انہوں نے بات کی تھی۔ "دعا کرتا ہوں، پہلے نماز جلدی جلدی پڑھتا تھا، اب اطمینان سے نماز پڑھتا ہوں۔ کتابیں پڑھتا ہوں۔ یہ جیل میرے لیے اللہ کی نعمت ہے۔
قائد حزب اختلاف سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
اردو

Nitish Kaushal is #wanted by the #FBI for his alleged involvement in a transnational criminal organization engaged in, among other things, acts involving murder, kidnapping, drug trafficking, extortion, weapons trafficking, money laundering, and human smuggling. This organization originated in the Punjab state of India and operated in the Central District of California and elsewhere: fbi.gov/wanted/cei/nit…

English
























