Vote ko izzat do

43.5K posts

Vote ko izzat do banner
Vote ko izzat do

Vote ko izzat do

@NormanPMLN

Pakistan Katılım Ocak 2015
850 Takip Edilen367 Takipçiler
Vote ko izzat do retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
پوری دنیا نے براہ راست یہ منظر دیکھا کہ دنیا کی طاقتور ترین فوج کا جنرل سینٹرز کے بنڈ پاڑ سوالات کے جوابات نہایت عاجزی انکساری سے دیتا رہا جبکہ دوسری جانب دنیا کی دسویں لمبر والی فوج کے جنرل کا نام آنے پر آزاد ریاست کے آزاد میڈیا کی بنڈ بندوق ہو گئی کیا ہم واقعی آزاد ریاست ہیں
اردو
22
382
1.4K
0
Vote ko izzat do retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
پینڈورا پیپرز سے زیادہ خطرناک مریم نوازشریف کی آج کی پریس کانفرنس تھی! جذبات والے بھائی لوگوں نے تو آج رات کا کھانا بھی ٹھیک سے نہیں کھایا ہوگا
اردو
6
117
731
0
Vote ko izzat do retweetledi
M. Ali Imran
M. Ali Imran@capricorn_lhr·
جنرل ندیم انجم کا کُتا اور میں آپس میں فرسٹ کزن ہیں شہباز گل
اردو
71
282
2K
0
Vote ko izzat do retweetledi
وقاص ملک
وقاص ملک@Waqasmalik_15·
بس بہت ہو گیا۔۔اب حساب دینا پڑے گا تمہیں۔۔#نیب_نیازی_گٹھ_جوڑ
وقاص ملک tweet media
اردو
0
7
12
0
Vote ko izzat do retweetledi
حق بات سچ بات
حق بات سچ بات@mansoor_zaigham·
جرنیلوں کے لے پالک اینکروں صحافیوں اداکاروں کو اربوں روپے دفاعی بجٹ سے دینے بند کرو آزاد صحافیوں پر پابندی ختم کر کے انکی نوکریوں پر واپسی کا خیر مقدم کریں گے #صرف‌مریم‌کانہیں_پوری‌قوم‌کامقدمہ
اردو
0
5
9
0
Vote ko izzat do retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
فوج کے اندر مریم نواز بیانات سے شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے بارڈر اوتے کھلوتے فوجی کا مورال ڈگ پڑا ہے قومی سلامتی کے اداروں پر تنقید ہندوستانی سازش ہے ترجمان حضور یہ شدید غم و غصہ،مورال ، ہندوستانی سازش اس وقت کہاں تھا جب ایک جنرل اسی ہندوستان سے بطور رشوت اپارٹمنٹ نکرے لگارہا تھا
اردو
29
565
2.2K
0
Vote ko izzat do retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
ملک برائے فروخت کا بورڈ لگ چکا ہے قوم سے اپیل ہے جاگ جاو ورنہ وقت ہاتھ سے نکل جائےگا مخدوم جاوید ہاشمی
اردو
1
43
287
0
Vote ko izzat do retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
ہندوستانی اخبار نے اپنے فرنٹ پیج پر سرخ لال رنگ سے یہ ہیڈ لائن لگائی ہے کہ پاکستانی جنرلز تقاریر میں عوام کو یہ بتاتے ہیں کہ ہندوستان ہمارا سب سے وڈا دشمن ہے لیکن حقیقت میں ہندوستانی روپے سے یہی جنرلز افشور کمپنیاں بناتے ہوئے اپنی عوام کو پھدو بنا رہے ہیں باجوہ صاحب جمعرات مبارک
اردو
16
477
1.9K
0
Vote ko izzat do retweetledi
Mirza Majeed Baig
Mirza Majeed Baig@MirzaMajeed·
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد
فارسی
20
178
605
0
Vote ko izzat do retweetledi
Mian Javed Latif
Mian Javed Latif@Mian_JavedLatif·
ووٹ کو عزت دو
اردو
90
412
3.3K
0
Vote ko izzat do retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
عمران خان کے یہ واحد درباری ہیں جو کہتے ہیں خان صاحب جب آپ باتھ روم سے آتے ہیں تو خوشبو آتی ہے ، ڈاکٹر دانش نے ناکام خارجہ پالیسی کا پوسٹمارٹم کردیا
اردو
8
67
263
0
Vote ko izzat do retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
مشرف دور میں امریکہ ایک اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ کو معائنہ کے لئے بھیجا کرتا تھا جو مشرف کے منہ کی طرف اپنے بوٹ کی نوک کر کے بیٹھتا تھا۔ اب انہوں نے ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ بھیجی ہے جس نے بوٹ بھی نہیں پہنا ہوا۔ پاکستان کا عالمی سفارتی ماحول میں مقام بلند تو ہوا ہے۔
اردو
59
383
2.1K
0
Vote ko izzat do retweetledi
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
نوازشریف کے بعد کلثوم نواز (مرحومہ) اور اسحاق ڈار کو بھی ویکسین لگ گئی. جو حکومت صرف ویکسین کی جعلی اینٹری کنٹرول نہیں کر سکتی وہ دعویٰ کرتی ہے کہ وہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے شفاف الیکشن کروا سکتی ہے.
اردو
21
231
801
0
Vote ko izzat do retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
بہتر سالہ تاریخ دوران فیض حمید وہ واحد جرنیل ہے جس پر حاصل بزنجو،عثمان کاکڑ، جاویدہاشمی،مفتی کفایت،جسٹس صدیقی ،فیض آباد دھرنا بینچ ،ابصارعالم،مطیع اللہ،آئی جی سندھ نے نام لے کر تنقید کی اور کہا کہ “فیض بڑا”کن”لینی دا جے”اور فوج ایسی متنازعہ شخصیت کو اگلا سپہ سالار بنانا چاہتی ہے
اردو
45
400
1.6K
0
Vote ko izzat do retweetledi
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
نیا نیب آرڈیننس حکومت کیلئے صرف NRO نہیں بلکہ 'NRO پلس' ہے
اردو
5
164
638
0
Vote ko izzat do retweetledi
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
سیاسی تجزیہ مریم نواز کے ایک اوور میں 7چھکے،ساتواں چھکا فری ہٹ پر مارا،مریم نواز نے کہاتھا میں نوازشریف کو ”مرسی “نہیں بننے دوں گی،مریم نواز نے نوازشریف کو اڈالہ،کورٹ لکھپت اور نیب کے عقب خانے سے بھی نکالا اور پارٹی کو بھی بند گلی سے نکال کر میدان میں لے آئی 1/2
اردو
43
432
2.3K
0
Vote ko izzat do retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
شیخ رشید فرماتے ہیں مریم نواز خونی بیانات دے رہی ہیں۔۔جب جب مریم بی بی ان کی رچائی ہوئی سازش بے نقاب کرتی ہیں، ان خیراتی وزیروں اور مشیروں کی چیخیں سننے والی ہوتی ہے۔۔اداروں کی سب سے بڑی دشمن یہ نااہل حکومت ہے جو اپنی نااہلی چھپانے کیلئے ہمیشہ اداروں کے پیچھے چھپتی ہے
اردو
229
366
2.1K
0
Vote ko izzat do retweetledi
NSButt
NSButt@butt_ns·
بہتر سالہ تاریخ دوران فیض حمید وہ واحد جرنیل ہے جس پر حاصل بزنجو،عثمان کاکڑ، جاویدہاشمی،مفتی کفایت،جسٹس صدیقی ،فیض آباد دھرنا بینچ ،ابصارعالم،مطیع اللہ،آئی جی سندھ نے نام لے کر تنقید کی اور کہا کہ “فیض بڑا”۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰اور فوج ایسی متنازعہ شخصیت کو اگلا سپہ سالار بنانا چاہتی ہے
اردو
0
4
12
0
Vote ko izzat do retweetledi
Naveed Arif Butt
Naveed Arif Butt@NaveedArifButt·
جب جنرل فیض حمید ہائی کورٹ کے جج کے گھر جا کر کہتا ہے کہ فلاں بینچ بناؤ فلاں نہ بناؤ، پولیٹیکل انجینرنگ کرتا ہے تو کیا وه ادارے کے وقار میں اضافہ کرتا ہے؟
اردو
139
875
4.8K
0