Nouman
7.6K posts

Nouman
@NoumanH6
Profession: Graphics Designer. Allah is the best creator. Passion: PML N

سا س سسر کی خدمت نہیں کرنی نہ کرو لیکن اسلام کو اس کا ذمہ دار نہ ٹھہراو ،اسلام میں ساس سسر کی خدمت اس اس لیے علیحدہ سے مینشن نہیں کی گئی کیوں کہ ساس سسرکو بھی والدین کے درجے پہ رکھا ہے انکے لیے بھی وہی حکم ہے جو والدین کے لیے ہے

بیوی کو علیحدہ گھر لیکر دینا اور اسکی تمام ضروریات کا خیال رکھنا شوہر کا فرض ہے۔ شوہر کے والدین کا خیال رکھنا بیوی کی ذمہ داری نہیں۔ آج کل کے دور میں جہاں ایک گھر چلانا مشکل ہو چکا ہے وہاں دو دو گھر کیسے چلائے بندا؟ والدین کی خدمت بیٹے کا فرض ہے تو جب وہ بیوی کیساتھ علیحدہ رہے گا تو والدین کا خیال کیسے رکھ سکے گا؟ ایسے میں بیوی کو طلاق دے یا والدین کی نافرمانی کرے؟

اکثر گھروں میں مسئلہ ساس سسر کی خدمت کا نہیں ہوتا مسئلہ اس وقت ہوتا جب ساس ہونے کے زعم میں بیکار کی خدمت کروانے کا شوق چڑھتا محض بہوؤں کو تنگ کرنے کے لیے ایسے ایسے حربے آزمائے جاتے کہ الامان الحفیظ ساسوں کو لگتا کہ بہو ان کے بیٹوں کے پیسوں پر عیش کر رہی ہے اور وہ ان سے برداشت نہیں ہوتا

It's not farz for a husband to provide for treatment if his wife is ill.

This Problem is in laws treat daughter in law like an outsider. Treat your daughter in law as your own daughter and see the magic.

امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں ہو رہے ہیں لیکن دنیا میں ان مذاکرات سے متعلق تازہ ترین احوال جاننے کیلئے سی این این، بی بی سی، الجزیرہ جیسے خبر رساں اداروں کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ افسوس اس بات کا ہے کہ مستند خبر کے لیے عالمی خبر رساں اداروں میں سے کوئی بھی پاکستانی میڈیا نہیں دیکھ رہا۔ اگر کوئی اسے کامیاب میڈیا مینجمنٹ سمجھتا ہے تو میڈیا سے متعلق اس کے بنیادی فہم پر سوالیہ نشان ہے۔۔۔

صرف تین گھنٹے سویا میں۔۔اور مذاکرات ناکام ہو گئے