NPTV Digital

1.1K posts

NPTV Digital banner
NPTV Digital

NPTV Digital

@NptvDigital

Welcome to NPTV – Pakistan’s First Vertical-Digital News And Infotainment Channel! 🇵🇰📱

Pakistan Katılım Nisan 2026
5 Takip Edilen174 Takipçiler
NPTV Digital
NPTV Digital@NptvDigital·
عورتیں مردوں سے زیادہ زندہ کیوں رہتی ہیں؟ مرد حضرات ایک بار ضرور سن لیں ورنہ۔۔ #info #NPTV
اردو
0
0
0
1
NPTV Digital
NPTV Digital@NptvDigital·
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے۔ نواز شریف کے ہمراہ وفاقی وزرا خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، سینیٹر پرویز رشید، پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر انوشہ رحمن اور کاظم پیرزادہ بھی موجود ہیں۔ گلگت پہنچنے پر وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان، کیپٹن (ر) محمد صفدر اور دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران محمد نواز شریف پارٹی رہنماؤں اور گلگت بلتستان کے انتخابات میں حصہ لینے والے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں کریں گے، جبکہ انتخابی حکمت عملی اور تنظیمی امور پر بھی مشاورت متوقع ہے۔ #NPTV #nptvdigital #NawazSharif #gilgitbaltistan
اردو
0
0
0
4
NPTV Digital
NPTV Digital@NptvDigital·
میں نہ ہوتا تو تم جیل میں ہوتے، میں تمہیں بچا رہا ہوں، نیتن یاہو تم پاگل اور نا شکرے ہو۔۔ٹیلیفونک گفتگو میں ٹرمپ نے نیتن یاہو کی کلاس لگا دی #Trump #BreakingNews #NPTV
NPTV Digital tweet media
اردو
0
0
0
6
NPTV Digital
NPTV Digital@NptvDigital·
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سیاست سے تنگ آگئے،وکالت کے اعلان کے ساتھ اور کیا کہا آپ بھی سنیں۔۔ #SheikhRasheed #nptvdigital #NPTV
اردو
0
0
0
6
NPTV Digital
NPTV Digital@NptvDigital·
مومنہ اقبال کی آنکھیں نم، رخصتی کے جذباتی لمحات،والد کی یاد نے آبدیدہ کر دیا #MominaIqbal #nptvdigital #NPTV
اردو
0
0
0
20
NPTV Digital
NPTV Digital@NptvDigital·
وزیرخزانہ پاکستان کا خاک بھلا کرے گا ، وہ تو شام کو ہوش میں نہیں ہوتا، وہ سارہ دن دفتر میں پی رہا ہوتا ہے، اس سے اب پاکستان کو جان چھڑوا لینی چاہیے،سینئر تجزیہ کار محسن بیگ #financeminster #muhammadaurangzeb #mohsinbaig #nptvdigital #nptv
NPTV Digital tweet media
اردو
0
0
0
14
NPTV Digital
NPTV Digital@NptvDigital·
گریٹر اسرائیل!نیا بل پاس،عرب ممالک پر قبضہ۔۔امریکہ اسرائیل کے خفیہ شیطانی منصوبے کا بھانڈا پھوٹ گیا!! #USA #Israel #arabcountries #NPTV #NPTVINFO
اردو
0
0
0
17