Umar Shah Zad khan 🇵🇰

32.7K posts

Umar Shah Zad khan 🇵🇰 banner
Umar Shah Zad khan 🇵🇰

Umar Shah Zad khan 🇵🇰

@OMARSHAHZAD

Defence Analyst

Pakistan Katılım Kasım 2009
2.2K Takip Edilen454 Takipçiler
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
Dr. Arif Alvi
Dr. Arif Alvi@ArifAlvi·
سائفر، اس کی پردہ پوشی، اور اس کے نتائج ڈراپ سائٹ نیوز نے ایک دستاویز شائع کی ہے، اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ 7 مارچ 2022 کا اصل سائفر ہے جو ایک فوجی ذریعے سے حاصل ہوا۔ دنیا اب سمجھتی ہے کہ یہی وہ ناقابلِ تردید ثبوت ہے۔ آئیے، یہیں سے اس کی گرہ کھولتے ہیں۔ پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ نے چار سال تک اسے دبایا، لوگوں پر اس کے حوالے سے مقدمات قائم کیے، اور یہ دعویٰ کیا کہ ایسا کوئی سائفر موجود ہی نہیں تھا۔ حقیقت پاکستان کے اندر سے نہیں، بلکہ ایک امریکی تحقیقاتی ادارے کے ذریعے دنیا کے سامنے آئی۔ صرف یہی حقیقت بذاتِ خود ایک فردِ جرم ہے۔ ڈونلڈ لو نے پاکستان کے سفیر سے صاف الفاظ میں کہا: "واشنگٹن میں سب کچھ معاف کر دیا جائے گا"، اگر وزیرِاعظم @ImranKhanPTI کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو جاتی ہے، اور ساتھ ہی خبردار کیا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو پاکستان تنہائی کا شکار ہوگا۔ یہ سفارت کاری نہیں تھی۔ یہ ایک دھمکی تھی، جو ایک خود مختار ریاست کے سفیر کو دی گئی۔ قومی سلامتی کمیٹی نے اپنی دو اجلاسوں میں واضح طور پر کہا کہ یہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں ناقابلِ قبول اور کھلی مداخلت ہے، اور حکومت نے برحق سفارتی احتجاج (ڈیمارش) جاری کیا۔ مئی 2022 میں، میں نے بطور صدر، چیف جسٹس عمرعطا بندیال صاحب کو باضابطہ طور پر خط لکھا، جس میں جوڈیشل کمیشن کے قیام، کھلی سماعتوں، مکمل تحقیقات، اور حقیقت کو ریکارڈ پر لانے کا مطالبہ کیا۔ یہ خط تمام اخبارات میں شائع ہوا۔ (براہِ کرم مندرجہ ذیل خط کا اردو ترجمہ پڑھیں، اس کے ہر لفظ میں اس نوعیت کے عالمی معاملات میں تاریخی وزن ہے۔) چیف جسٹس نے وہ خط وصول کیا۔ کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ عدلیہ کی خاموشی اداروں کے آگے ھتھیار ڈالنے کا آغاز تھا۔ اگر وہ کمیشن تشکیل دے دیا جاتا، تو یہ سوالات حلف کے تحت جواب طلب ہوتے: سائفر کس نے وصول کیا؟ اس پر کس نے عمل کیا؟ کس نے اندرونِ ملک غیر ملکی اشارے کو سہولت فراہم کی؟ اور پاکستانی ریاست کے کن اداروں نے ایک منتخب وزیرِاعظم کو ہٹانے میں تعاون کیا؟ پاکستان کو حقیقت معلوم ہو جاتی۔ وہ شخص جس نے قوم کو خبردار کیا تھا، اسے جھوٹے مقدمات میں قید نہ کیا جاتا جو اسی دستاویز سے جنم لیئے، جس کی تحقیقات سے ریاست نے انکار کر دیا تھا۔ اس کے بجائے، قوم کو تباہی کے مسلسل چارسال ملے۔ صرف ایک حکومت نہیں بدلی گئی، بلکہ جمہوریت کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے ختم کیا گیا، ہر سطح پر مکمل ادارہ جاتی سازش کے ساتھ اسے منہدم کیا گیا۔ پارلیمان کو "بدبودار مفادات کا ایوان" بنا دیا گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑے عوامی مینڈیٹ کی حامل تحریکِ انصاف سے اس کا انتخابی نشان چھین لیا گیا، اس کی نشستیں عدالتی حکم کے ذریعے ڈھٹائی سے دوسروں کو دے دی گئیں، صرف اس لیے کہ 17 نشستوں والی جماعت کو جعلی دو تہائی اکثریت دی جا سکے۔ تحریکِ انصاف کے کارکنان پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے۔ اس کے ووٹرز کو حقِ رائے دہی سے محروم کیا گیا۔ اس کے قائد کو قید کر دیا گیا — انہی الزامات پر جو اسی دستاویز سے پیدا ہوئے جسکا ریاست نے جائزہ لینے سے انکار کر دیا تھا۔ 26ویں اور 27ویں ترامیم جبر کے ذریعے منظور کروائی گئیں، جنہوں نے عدلیہ کو انتظامیہ کی لونڈی، اور حقوق کی محافظ کے بجائے غاصبانہ اقتدار کے استحکام کا ایک آلہ بنا دیا۔ اب انسانی نقصان کا حساب کریں۔ ہماری 44 فیصد آبادی خطِِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے، یعنی دس کروڑ پچاس لاکھ افراد — جو 2019 کے مقابلے میں دو کروڑ زیادہ ہیں۔ حقیقی آمدنی تباہ آدھی رہ گئی ہے۔بجلی اور پیٹرول آسمان سے بات کر رہے ہیں۔ مہنگائی اور بے روزگاری عروج پر ہیں۔بمشکل تین فیصد کی جی ڈی پی کا اضافہ آبادی کے اضافے کے ساتھ قدم نہیں ملا سکتی، نئے مزدوروں کو روزگار دینا تو دور کی بات ہے۔ دہشت گردی اپنی بلند ترین سطح پر ہے۔ سرمایہ آ نہیں رہا، بلکہ جا رہا ہے۔ دو کروڑ بیس لاکھ نوجوان نہ کام کر رہے ہیں اور نہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں، جبکہ ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ سمت بالکل واضح ہے: پاکستان کہیں زیادہ تیزی سے غریب ہو رہا ہے۔ یہ صرف اعداد و شمار نہیں ہیں۔ یہ وہ بچے ہیں جو بھوکے پیٹ سوتے ہیں۔ یہ وہ نوجوان ہیں جو کشتیوں میں ڈوبتے ہوئے ان ساحلوں کی طرف جا رہے ہیں جو شاید انہیں مار ڈالیں، کیونکہ ان کا اپنا ملک انہیں دھکیل رہا ہے۔ یہ وہ مائیں ہیں جو دوا اور روٹی کے درمیان انتخاب کرنے پر مجبور ہیں۔ ان تمام انسانوں کی حالت اپریل 2022 کے اس فیصلے کا براہِ راست، قابلِ سراغ، فرانزک نتیجہ ہے، جس میں پاکستانی عوام کے جمہوری مینڈیٹ کو سبوتاژ کیا گیا۔ یہ کوئی قدرتی آفت نہیں۔ یہ ایک سازش کی قیمت ہے، جس کے تمام شریکِ جرم عوام کے سامنے برہنہ کھڑے ہیں۔ ڈونلڈ لو نے دھمکی دی۔ اس نے حکومت نہیں گرائی۔ پاکستانیوں نے ایک پاکستانی حکومت گرائی۔ جنرل باجوہ وردی میں۔ کچھ لوگ عدالتی جبّوں میں۔ کچھ "دستار" میں۔ بدعنوان سیاستدان۔ اور ایسے جنہوں نے دبئی میں قوم کے لوٹے ہوئے خزانوں کے رجیم چینج کے لیئے منھ کھول دیئے۔ ان سب نے عوام اور اس آئین کے تحفظ کے بجائے، ایک غیر ملکی اشارے کو ترجیح دی۔ مجرم صرف بیرونی نہیں تھے، اندرونی بھی تھے۔ یہ بات صاف اور ہمیشہ کے لیے ریکارڈ پر رہنی چاہیے۔ جو لوگ کہتے ہیں، "یہ ماضی کی بات ہے، آگے بڑھیں"، میں ان سے کہتا ہوں: قانون کی حکمرانی کے بغیر سرمایہ کاری نہیں آ سکتی۔ آزاد عدلیہ کے بغیر قانون کی حکمرانی نہیں ہو سکتی۔ اور ایسی عدلیہ، جس کی بنیاد زیادہ تر بدعنوان ججوں پر ہو، کبھی آزاد نہیں بن سکتی۔ آگے بڑھنے کا راستہ حقیقت کے درمیان سے گزرتا ہے، اس کے باہر سے نہیں۔ پاکستان کی معاشی تباہی، اس کا ادارہ جاتی زوال، مکمل کرپشن، قومی دیمک جو سب کچھ کھا رہی ہیں، ان میں سے کوئی بھی خدا کا فعل نہیں بلکہ اعمال کا نتیجہ ہے۔ یہ ایک مجرمانہ رجیم چینج کا براہِ راست اور قابلِ سراغ نتیجہ، جسے باہر سے سہولت دی گئی اور اندر سے اس پر عمل درامد کیا گیا۔ جیسا کہ سائفر کے مندرجات اب عوام کے سامنے رپورٹ ہوئے ہیں، ریکارڈ واضح ہے۔ یہی غاصب اب بھی اقتدار میں ہیں اور میرے ملک کی تباہی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ آگے بڑھنے کا واحد معقول اور منصفانہ راستہ بالکل واضح ہے: اب پیچھا چھوڑو، اور میرے لوگوں کو جینے دو۔ مجھے اس قوم سے غداری کرنے والوں کے لیے اقبال کا حوالہ دیتے ہوئے تکلیف ہوتی ہے، مگر یہ شعر لازوال ہے۔ جعفر از بنگال و صادق از دکن ننگِ آدم، ننگِ دیں، ننگِ وطن سائفر بول چکا ہے۔ اب پاکستان کو بولنا ہوگا۔ 🇵🇰
Dr. Arif Alvi tweet mediaDr. Arif Alvi tweet media
اردو
76
2.2K
5.2K
63.7K
South Asia Index
South Asia Index@SouthAsiaIndex·
🚨 Pakistani govt is working on a legal package to redraw existing provincial boundaries and create new provinces: Federal territories: 📍 Islamabad 📍 Gilgit-Baltistan 📍 Azad Kashmir 📍 Karachi 📍 Gwadar Punjab to be divided into: ▫️ West Punjab ▫️ South Punjab ▫️ Bahawalpur ▫️ Potohar Sindh to be divided into: ▫️ Urban Sindh ▫️ Rurala Sindh ▫️ Mehran Balochistan to be divided into: ▫️ Balochistan ▫️ Makran KPK to be divided into: ▫️Khyber ▫️South KPK ▫️Hazara ▫️ Kohistan
English
142
368
2.9K
203.4K
Umar Shah Zad khan 🇵🇰
@majorgauravarya May 9 has changed everything for India.India is now remembered in the world only when someone wants to talk about filth,corruption,rape and moral turpitude and the example of India is given As Trump said,the pile of evil and filth in the world is India.
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 tweet mediaUmar Shah Zad khan 🇵🇰 tweet mediaUmar Shah Zad khan 🇵🇰 tweet mediaUmar Shah Zad khan 🇵🇰 tweet media
English
0
0
0
55
Major Gaurav Arya (Retd)
Major Gaurav Arya (Retd)@majorgauravarya·
I wanted to eat pizza but had postponed it at the request of Pakistan. Now I am going to have to postpone it at the request of Saudi Arabia, Qatar and UAE.
English
502
451
4.4K
113.7K
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
Jo Kaur
Jo Kaur@SikhFeminist·
Growing up in the US before I learned much history, I always thought Israel was this tiny little country in the Middle East desperately trying to keep Jews safe. Little did I know it was the most racist purveyor of evil and mass murder in the history of the modern world. A place so grotesque they starve, maim, and kill kids for sport and routinely gangrape civilians because they don't like their ethnicity and religion. All while stealing their land.
English
683
4.3K
14.3K
148.5K
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
SNEAKO
SNEAKO@sneako·
Fox News desperately trying to pin a terrorist attack directed at Muslim children on Iran should be enough proof that Israel controls every aspect of our "free" American lives.
English
176
1.5K
11.6K
104.3K
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
Aatif Khattak
Aatif Khattak@MalakAatifKhan·
خوشحال خان خٹک کو کوئی نہیں جانتا اور اقبال کو دنیا جانتی ہے۔ خوشحال ایک انپڑھ تھا اور اقبال ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر۔ دونوں کا موازنہ غلط ہے۔
Niazbeen@niazbeen93

ادریس لالا سے متفق نہیں لیکن ۔۔۔ د خوشحال سلام په هغه شا زلمو دے کمندونه چې د ستورو په اسمان ږدي خوشال (1613 - 1689) محبت مجهے ان جوانوں سے هے ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند اقبال (1877 - 1938)

اردو
92
14
72
34.4K
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
Irlandarra
Irlandarra@martinez_j7902·
Never forget Children of Gaza
English
97
1.5K
3.1K
26.9K
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
شاہد کی آنکھیں اپنوں کے لئے ترس رہی ہیں۔۔!! سال 2002 میں شاہد پانچ سال کی عمر میں اپنے والد "شاکر" کے ساتھ لاہور سے کراچی آیا تھا۔والد ٹرک ڈرائیور تھے،ٹرک میں کراچی کی سبزی منڈی آئے تھے،یہاں چچا یا والد کے ساتھ (یا شاید کنڈیکٹر)ٹرک سے نیچے اتر کر منڈی میں گھوم رہے تھے کہ رش میں ان سے کھو گیا۔ شاہد کا کہنا ہے کہ مجھے ایک تھانے لایا گیا وہاں سے ایک شیلٹر میں بھیج دیا گیا۔ مجھے والد کا نام شاکر والدہ کا نام نسیم یاد ہے۔ مجھے اتنا یاد ہے کہ ہم گھر میں پنجابی بولتے تھے،اور میں والد کے سینے پر سوتا تھا۔ میں جب دوسرے بچوں کو اپنوں سے ملتا دیکھتا ہوں تو بہت دل کرتا ہے کہ کاش میرے والدین بھی ملیں،جس سینے پر میں سوتا تھا اس سینے سے لگ کر خوب گریہ کروں اور اپنے سینے میں لگی جدائی کی آگ بجھاوں۔ آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہیں۔یہ پوسٹ آپ تک پہنچی ہے تو صرف ایک شئیر کا بٹن دبانے سے آپ شاہد کی زندگی بدل سکتے ہیں۔ انکے دل شکستہ والدین کو خوشیاں فراہم کرسکتے ہیں۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج فون نمبر پر رابطہ کریں +923162529829 18 may 2026 #waliullahmaroof #lahore #shahid
waliullah Maroof tweet media
اردو
5
588
653
15.1K
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
julaibib
julaibib@julaibib18·
Soldier returns home as the only survivor of his Muslim village, Bosnia 1995.
julaibib tweet media
English
43
3.2K
30.8K
359.4K
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
International Relations
International Relations@Intl_Relations0·
🔴Two Rohingya girls travel to Malaysia were reportedly kidnapped by a human trafficking network & are now being held for ransom.kidnappers are demanding huge payments & threatening to sell them if money not paid. Burma Task Force demands urgent rescue and justice.
English
91
1.3K
2.6K
467.4K
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
TIMES OF GAZA
TIMES OF GAZA@Timesofgaza·
A displaced family near Al-Shifa Hospital lost their tent and all their belongings in a fire, leaving five orphans and their father without shelter after the blaze swept through the displacement camp.
English
40
1.5K
2.1K
22.7K
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
Ahmed Ashour 𓂆🇵🇸
Ahmed Ashour 𓂆🇵🇸@AhmedAAshour8·
Inside this bag, there is a man who was bombed by Israel in Gaza right in front of my eyes and turned into small pieces I documented this video with my phone We will not forget and we will not forgive
English
51
1.5K
2.4K
26.2K
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
Haima
Haima@Haima7333·
طفل صغير علامات إصابة ظاهرة على وجهه وعينه مغطاة بالضماد يحمل وعاء معدني وهو ينتظر دوره في خط توزيع المواد الغذائية بغزة. الغبار على وجهه وملابسه المُرتَدِية يخبرنا بما لا تستطيع الكلمات. مثل آلاف الأطفال الآخرين عبر القطاع المحاصر.
Haima tweet media
العربية
111
4K
7.9K
62K
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
Dr Rahmeh Aladwan
Dr Rahmeh Aladwan@doctor_rahmeh·
You are not seeing the daily massacres and bombing in Gaza because 'israel' murdered more journalists than any entity in recorded history.
English
321
5K
7.5K
62.2K
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
Tamer Nahed
Tamer Nahed@Tamer_Alnoaizy·
One of the most horrific scenes in human history has been leaked. When Israel forced thousands in Gaza to run after a loaf of bread under gunfire. A moment the world should never forget.
English
249
5.2K
7.3K
72K
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
Abdulsamet Altaş
Abdulsamet Altaş@SametAlta10·
Bu videoyu Tel aviv’de yaşayan bir Yahudi gönderdi. Biz Filistinlilere böyle zulümler yapıyoruz. Biz onların buğdaylarını çalışıyoruz, hayvanlarını çalıştırıyoruz, evlerini alıyoruz. Bu Yahudi kişi, işte biz böyle bir milletiz diyor. Biz Filistin halkına sebebsiz zulüm eden bir milletiz diyor.
Türkçe
161
4.8K
5.9K
115.2K
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
Ayesha Gill
Ayesha Gill@ayesha16g·
Outrageous! Disgusting! Feudal Waderas in Ghotki gang-raped a girl in front of her parents, filmed it, and blackmailed her. These powerful thugs rape freely while the #Pakistani state stays silent. Feudalism is a cancer destroying #Sindh. Pure barbarism! #JusticeForVictim
English
483
4.8K
7K
446.9K
Umar Shah Zad khan 🇵🇰 retweetledi
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
میرا رب سچ کا خُدا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ حق اور سچ پر رہنے والوں کا ساتھ دیتا ہے۔ آج سائفر کی حقیقت سامنے آگئی۔ عمران خان صاحب نے ہمیشہ سچ بولا ہے۔ ہمیشہ حق بات کی ہے۔ عمران خان صاحب نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانیوں کی سالمیت اور خودمختاری کی بات کی ہے۔ اپنی قوم کی عزت نفس کا خیال رکھا ہے۔ غلامی قبول نہیں کی۔ وہ ایک آزاد شخص ہے اور اپنی قوم کو بھی آزاد دیکھنا ان کا خواب ہے۔ جو ہر صورت پورا ہوگا انشاء اللّٰہ اڈیالہ کی دیواریں کچھ وقت کے لئے انہیں قید تو رکھ سکتی ہے لیکن دیواروں کے پیچھے بھی وہ ایک آزاد شخص ہیں۔ انشاء اللّٰہ یہ دیواریں ایک آزاد شخص کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ پائینگی۔ ناجائز طریقے سے کرسیوں پر بیٹھے بیرونی غلام آزاد ہو کر بھی غلام ہیں۔ پاکستانیوں کا مینڈیٹ چوری کر کے نااہلوں کو ملک پر مسلط کیا گیا ہے۔ اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔ عوام پر قرضوں، مہنگائی اور بیروزگاری کے پہاڑ توڑے گئے ہیں۔ پاکستان دن بدن تباہی کی طرف جا رہا ہے لیکن کچھ لوگوں کا مفاد اور مقصد عمران خان صاحب کو جُھکانا اور پاکستان تحریک انصاف کو ختم کرنا ہی ہے اور یہ خواب انشاء اللّٰہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔ یہ نااہلوں کا ٹولہ اب مزید ملک پر اور مُلک پر مسلط کرنے والوں پر بوجھ بن گیا ہے۔ عمران خان صاحب واحد شخص ہے جو پاکستان کو بچا سکتا ہے۔ جو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بیرونی طاقتوں سے پاکستان کے لیے فیصلے کر سکتا ہے۔ بیرونی غلامی کو Absolutely Notبول سکتا ہے۔ معیشت بہتر کر سکتا ہے۔ قوم کو اکٹھا کر سکتا ہے۔ قوم کو صرف اس پر اعتماد ہے۔ عمران خان صاحب نے اب آنا ہے۔ یہ قوم کی ضد ہے اور ملک کی ضرورت۔
اردو
474
3.9K
12.7K
120.6K