Sabitlenmiş Tweet
Obaid Hakim
10.7K posts

Obaid Hakim
@ObaidhakimH
ALLAH IS THE GREATEST MY PROPHET MY LOVE وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
Sultanate Of Oman سلطنة عمان Katılım Ocak 2016
391 Takip Edilen254 Takipçiler
Obaid Hakim retweetledi

This is not the language of a democratically elected President.This is the language of a ruthless dictator and a war criminal. #TrumpTheWarCriminal

English

@Asia494 بیشک جو اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیتا ہے اللہ اس کیلئے بہتر کرتا ہے
اردو

@Asia494 کتاب اور وہ بھی اسلامی تاریخ کے ،اپنے اسلاف کے کارنامے سن کہ دل خوش ہو جاتا ہے اور اب کے مسلمانوں کے کارنامے دیکھ کہ شرم سے آنکھیں جھک جاتے ہیں
اردو

@sariyarana @madam_robena کرپشن غریب نہیں اشرافیہ کرتا ہے اور وہ نظام کا حصہ ہے
اردو

@GichkiAndalib ہم لوگوں کے علاقے کا حسن اور خوبصورتی انھی پہاڑ اور وادیوں سے ہے
اردو

ہمارا علاقہ ایک پہاڑی علاقہ ہے اور واحد جگہیں پہاڑ ہیں جہاں انسان فطرت کو انجوائے کرنے جاتا ہے ، لیکن افسوس کہ آج کل پہاڑوں پہ جانا شجرممنوعہ کھانے سے بھی زیادہ گناہ بن چکا ہے اور ممنوع قرار دی جاچکی ہے ۔
Hyper|RogueX ™@hyperRoguex
⚠️ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جب دجال کا ذکر سنو تو پہاڑوں کی طرف بھاگو!” یہ کوئی عام بات نہیں… یہ آخری زمانے کی سب سے بڑی فتنے سے بچنے کا حکم ہے۔ اب سوال یہ ہے: آج جب فتنے چاروں طرف پھیل رہے ہیں، تم کہاں بھاگ رہے ہو؟ 🏔️ #دجال #حدیث #آخری_زمانہ #اسلام #ProphetMuhammad
اردو

ٹرمپ اور نیتن یاہو کا جنگی جنون ہر حد پار کر رہا ہے۔ شکست کا خوف اور ایران کی طرف سے مسلسل جوابی وار ان دونوں کے لئے اب کافی پریشان کن ہے۔
ٹرمپ اب جنگ کے لئے مزید 1.5 ٹریلین ڈالر مانگ رہا ہے لیکن امریکی حکومتی نمائندوں کی اکثریت اس کے خلاف ووٹ دینے کا ارادہ ظاہر کر رہی ہے۔
اللّه خیر کرے اور کوئی بہتری اور امن کی صورت نکالے۔ ایران کے لئے بہترین آپشن مزاحمت ہی ہے، جو وہ ماشاءﷲ بہت اچھے طریقے سے اپنے موجودہ وسائل بروۓ کار لاتے ہوئے کر رہا ہے۔
اللّه ان جنگ کے شوقین بدمست ہاتھیوں کی شر انگیزی سے ایران سمیت ہر مسلمان ملک کو اور دنیا میں بسنے والے تمام مسلمانوں کو اور کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والے تمام امن پسند انسانوں کو محفوظ رکھے۔ آمین۔ 🤲
اردو

@baloch_vibes یہ ملک اشرافیہ کیلئے ہے اور پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں غریب ٹیکس دے کر اشرافیہ کو پال رہے ہیں
اردو

پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی نے مشترکہ طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا ۔ مریم نواز 11 ارب کا جہاز لیتی ہے قومی خزانے سے ایک ایک پائلٹ کو کروڑ کروڑ روپے تنخواہ دے رہی ہے ہمیں بتایا جائے کس فارمولہ کے تحت قیمتوں میں 200 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ صوبائی صدر جنید اکبر
اردو

@ZiDDiBlochPTI @Saba424Saleem خان نے جو کہا وقت نے سب سچ کر دیکھایا
اردو

@kissan_pakistan اس حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب بس اس نالائق عوام کو جینے نہیں دینا ہے
اردو















