District Education Officer ( W-EE) Lahore

210 posts

District Education Officer ( W-EE) Lahore banner
District Education Officer ( W-EE) Lahore

District Education Officer ( W-EE) Lahore

@OfficerSed

District Education officer

Katılım Eylül 2020
122 Takip Edilen97 Takipçiler
District Education Officer ( W-EE) Lahore
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بھائی کوٹ رائیونڈ میں کلاس ون کے بچے فونکس (ساؤنڈز) کی پریکٹس کرتے ہوئے
اردو
0
2
2
237
District Education Officer ( W-EE) Lahore
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کورے میں اسٹنٹ کمشنر کینٹ میڈم انعم نے ایک ڈونر کی مدد سے دو کمرہ جماعت تعمیر کروائے جن کا کام اب فائنل سٹیج پر ہے -
اردو
0
0
0
30
District Education Officer ( W-EE) Lahore
گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول محمود بوٹی تعداد 160 سے بڑھ کر 400 شاندار سکول جس کا ہر کونا بے مثال بچوں کو قرآن پڑھانے کے لئے الگ قاریہ دینی اور دنیاوی تعلیم کے لئے بہترین درسگاہ ہر لحاظ سے شاندار وزیراعلی پنجاب اور وزیرتعلیم کے ویژن کے عین مطابق
اردو
0
0
3
488
District Education Officer ( W-EE) Lahore
آج کا تھریڈ مس فریحہ یونس کے نام جو اس سال کی بہترین ٹیچر قرار پائی ہیں۔ یہ کلاس ون کی ٹیچر ہیں ۔ آپ ان کا پڑھانے کا سٹائل ، بچوں کی انوالومنٹ ، والدین سے بچوں کی صحت سے لے کر والدین کو بھی پڑھانے تک Dedication چیک کریں۔ کیا کبھی آپ نے ایسے گورنمنٹ سکول کا تصور کیا تھا
اردو
1
4
12
1.5K
District Education Officer ( W-EE) Lahore
گورنمنٹ ہائی سکول ریٹی گن لاہور میں سٹیم کمپیٹیشن کے لئے انتظامات مکمل ہو چکے ہیں۔
District Education Officer ( W-EE) Lahore tweet mediaDistrict Education Officer ( W-EE) Lahore tweet mediaDistrict Education Officer ( W-EE) Lahore tweet mediaDistrict Education Officer ( W-EE) Lahore tweet media
اردو
0
1
5
258
District Education Officer ( W-EE) Lahore
پنجاب میں ایک کڑور بچہ سکول سے باہر ہونے پر سالانہ 480 ارب ، سندھ میں 73 لاکھ بچے باہر ہونے پر 366 ارب ،خیبر پختونخوا میں 45 لاکھ بچے باہر ہونے پر 223 ارب اور بلوچستان میں 34 لاکھ بچے سکول سے باہر ہونے پر 172 ارب کا سالانہ جی ڈی پی کو نقصان ہو رہا پے۔
اردو
0
0
0
46