MQM

61.3K posts

MQM banner
MQM

MQM

@OfficialMQM

Official account of #MQM (Muttahida Quami Movement). Founder & Leader @AltafHussain_90

Pakistan and Worldwide Katılım Nisan 2012
46 Takip Edilen172.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
MQM
MQM@OfficialMQM·
ایم کیو ایم کے 42ویں یومِ تاسیس کے موقع پر تمام وفاپرستوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جو مظلوم قوموں کی اس جدوجہد میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے شانہ بشانہ ہیں۔ اس تھریڈ میں دنیا بھر میں ہونے والے یومِ تاسیس کے پروگرامز شامل کیے جاتے رہیں گے۔ #MQM42YearsWithAltaf
اردو
14
114
181
7.1K
MQM
MQM@OfficialMQM·
وفا پرست عوام وکارکنان ایم کیو ایم کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن ادریس ایڈوکیٹ ک برادر نسبتی نصیر احمد اور محمود آباد سیکٹر کے کارکن منصور بھائی کی پھوپھی زاہدہ انور کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے اللہّ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ، جناب الطاف حسین کی اپیل
MQM tweet media
اردو
0
15
20
188
MQM
MQM@OfficialMQM·
ایم کیو ایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے وفاپرست کارکن شکیل تقی بھیا کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
MQM tweet media
اردو
1
26
35
382
MQM retweetledi
NAQEEB-E-SAATHI.
NAQEEB-E-SAATHI.@khalid_ajmeri·
@AltafHussain_90 Wishing everyone a blessed Easter filled with peace, hope, and joy. May this occasion inspire unity, compassion, and respect among all communities. ✝️🌸 #HappyEaster
GIF
English
0
10
16
324
MQM retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
I extend my heartiest greetings to our Christian brothers, sisters, mothers and elders in Pakistan and across the world celebrating #Easter Easter is a reminder of hope and the victory of light over darkness. On this auspicious occasion, I stand in solidarity with the Christian community. We must continue to strive for a society where every faith is respected and protected. Happy Easter. Altaf Hussain
Altaf Hussain tweet media
English
7
111
166
1.5K
MQM retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اورپھرکمی کے نام پر عوام کے ساتھ بنیےوالا کھیل کھیلا ہے۔ روز روز مرنے سے بہترہے کہ عوام حکمراں اشرافیہ کے ظلم سے نجات کے لئے سرسے کفن باندھ کرباہرنکلیں ۔ الطاف حسین #PetrolRelief #FuelPricesPK حکومت پاکستان نے پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اورپھرکمی کے نام پر پاکستان کے عوام کے ساتھ بنیے(Bania) والا کھیل کھیلا ہے۔ جیسے بنیا یا دکاندارکسی گاہک کو کوئی چیزبیچنے کے لئے پہلے اس کی مقررہ قیمت سے بہت زیادہ قیمت بتاتا ہے اور خریدار کے نہ ماننے اور بھاؤتاؤ کرنے پر وہ قیمت کم کرتاجاتاہے اورپھر کم قیمت پر خریدارکوچیز فروخت کردیتاہے اوراس میں بھی فائدہ حاصل کرتاہے۔ حکومت پاکستان نے بھی پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے لئے دکاندار والافارمولا اختیار کرتے ہوئے پہلے پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا، پیٹرول کی قیمت میں 137روپے24پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 184روپے 49پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا اوراس طرح پیٹرول کی نئی قیمت 458روپے 41پیسے فی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیز ل کی نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے مقرر کردی گئی جس پر عوام نے شدید احتجاج کرتے ہوئے قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا تو آج وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمتوں میں 80روپے کمی کا اعلان کردیا ہے۔  پاکستان کی اقتدارمافیا 1947سے کرپشن کی دلدل میں اس طرح کی گھسی ہے کہ وہ آج تک پاکستان کے عوام کاتیل نکال رہی ہے۔یہ اقتدارمافیاملک کی آبادی کا 2فیصد ہے جو ارب پتی اورکھرب پتی ہے جس نے باربار مہنگائی کرکے ملک کی 98 غریب ومتوسط طبقہ کی آبادی کا تیل نکال کررکھ دیاہے۔ پہلے جو لوگ دوروٹی کھاتے تھے وہ اب ایک روٹی پر گزارا ہیں، لوگوں کاجینامشکل ہوگیا ہے لیکن اقتدارمافیا کو پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ان کوپیٹرول نہیں خریدناپڑتا بلکہ انہیں سرکاری بنگلوں کے ساتھ ساتھ پیٹرول، گاڑیاں، ڈرائیور، مالی، خانسامے، ہوائی جہاز، تمام عیش وعشرت کاسامان سب کچھ سرکاری خزانے سے ملتاہے اوریہ سرکاری خزانہ ملک کے عوام کے ٹیکسوں سے بھرتا ہے۔  میں پوچھتاہوں کہ آبنائے ہرمز پاکستان کے لئے توبندنہیں ہے، جب پاکستان کوآبنائے ہرمز کے راستے تیل مل رہاہے پھرپاکستان میں تیل کیوں مہنگاکیاجارہاہے؟ پیٹرول کی قیمتوں میں یہ ظالمانہ اضافہ عوام کوکسی طور پرقبول نہیں ہے۔ وقت کاتقاضہ ہے کہ پاکستان کے عوام جو برسوں سے تیل، آٹا، چینی اوردیگرروزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں اورمسلسل مہنگائی سے غربت وتنگدستی اور فاقہ کشی کاشکار ہیں، انہیں چاہیے کہ روز روز مرنے سے بہتر ہے کہ وہ اس ظالم حکمراں اشرافیہ کے ظلم سے نجات کے لئے سرسے کفن باندھ کر باہرنکلیں اور اگراس جدوجہد میں انہیں جانوں کی قربانی بھی دینی پڑے تودیدیں۔ اگرپاکستان کے عوام عزت کی زندگی چاہتے ہیں تو انہیں چاہیے کہ وہ انقلاب فرانس اور حال ہی میں سری لنکا میں آنے والے عوامی انقلاب کی طرح باہر نکلیں اورعوام کاخون چوسنے والے حکمرانوں کااحتساب کریں۔ یہ کیساظلم ہے کہ روز مرہ استعمال کی بنیادی اشیاء تک عوام کی پہنچ سے دورہورہی ہیں، عوام بدحال ہورہے ہیں، بیروزگاری بڑھتی جارہی ہے، ملک میں خواتین کاہرطرح سے استحصال کیاجارہاہے، وہ اگرسرکاری یانجی اداروں، دفتروں یا فیکٹریوں میں ملازمتیں کررہی ہیں تووہاں مالکان اوربااثرلوگوں کی ہوس کاشکار ہورہی ہیں،ان کی ہوس کاایندھن بن رہی ہیں اوراگروہ ایسانہ کریں تو نوکریوں سے نکالی جارہی ہیں اورکرپٹ حکمراں ایسے کرپٹ اورعیاش عناصر کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے ان کی سرپرستی کرتے ہیں۔ لہٰذاجہاں بہنوں بیٹیوں کی عزت وناموس محفوظ نہ ہو، عوام کی جان ومال کوتحفظ نہ ہو، انہیں روزگار اور بنیادی اشیا اور امن وسکون میسرنہ ہووہاں کے عوام پر فرض ہوجاتا ہے کہ وہ ظالم حکمرانوں کے خلاف علم بغاوت بلند کریں اورباہرنکل کراحتجاج کریں۔عوام فیصلہ کریں کہ ہم اب رو روکر زندگی نہیں گزاریں گے بلکہ ظالم حکمرانوں کواپناخون مزیدچوسنے نہیں دیں گے اوراپنے حق کے حصول کے لئے میدانِ عمل میں آئیں گے۔  الطاف حسین  ٹک ٹاک پر 391 ویں فکری نشست سے خطاب 3  اپریل 2026ء
اردو
14
145
184
1.6K
MQM retweetledi
Arshad Hussain
Arshad Hussain@huqbaat1·
کراچی کو سنور نے دو پاکستان سنور جائے گا الطاف حسین کو آنے دو پاکستان پنپ جائے گا بوندھ بوندھ سے جنہیں تر سایا گیا اسی پانی میں ہے ڈبویا گیا سب کو پتا ہے اس شہر کو کون چار چاند لگائے گا الطاف حسین کے حوالے کردو کراچی مہینوں میں نکھر جائے گا @AltafHussain_90
اردو
5
72
97
1.6K
MQM retweetledi
Qasim Ali
Qasim Ali@QasimalirazaAli·
ان ٹھیکیداروں نے سندھ حکومت کے جن وزیروں مشیروں اور لیڈروں کو بھاری رشوتیں دیکر ٹینڈر حاصل کیے کیا آپ نےانہیں عام معافی دیدی ہے؟ جن انجینئر ز نے سروے کرکے OKکی رپورٹ دی اورجن کرپٹ افسران نے رشوت لیکر ٹھیکیداروں کے بل پاس کیے کیا ان سب کرپٹ عناصرکا احتساب نہیں کیا جانا چاہئے؟
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo

طارق روڈ، کراچی میں بھی ایک گاڑی سڑک میں دھنس گئی بہت ہوگیا ہے اب۔ تیری پارٹی میری پارٹی اور سیاست کو چھوڑ کے ایسے گھٹیا مٹیریل والی سڑکیں بنانے والے ٹھیکیداروں کو گرفتار کریں، اُن کے لائسنس ضبط کریں تاکہ اگلی بار کسی ٹینڈر میں حصہ نہ ڈال سکیں۔

اردو
3
45
60
697
MQM retweetledi
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
🇺🇸 ایران کے خلاف جنگ میں امریکی افواج کے لیے مشکل ترین 24 گھنٹے: 24 گھنٹوں میں ایک جنگی طیارہ، ایک جیٹ طیارہ اور ایک ہیلی کاپٹر گرایا گیا۔ •1× F-15E اسٹرائیک ایگل مار گرایا گیا۔ ایک پائلٹ کو بچا لیا گیا، دوسرا پائلٹ تاحال لاپتہ۔ •2× HH-60W جولی گرین II ریسکیو ہیلی کاپٹر ایرانی فائرنگ سے متاثر (عملہ محفوظ، کچھ زخمی) •2× A-10 وارتهوگ کو نشانہ بنایا گیا (ایک خلیج فارس میں گر کر تباہ — پائلٹ کو بچا لیا گیا؛ دوسرا ایک انجن کے ساتھ ہنگامی لینڈنگ کرنے میں کامیاب) •1× F-16 نے ہنگامی صورتحال ڈکلیئر کی، بحفاظت لینڈ کر گیا •1–2× KC-135 ٹینکر طیاروں نے بھی ہنگامی صورتحال ڈکلیئر کی ایران کا مزید دعویٰ ہے کہ اس نے قشم جزیرے کے قریب ایک اور امریکی طیارہ بھی مار گرایا ہے۔ فضائی مہم واضح طور پر زیادہ خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔
Mustafa Azizabadi tweet mediaMustafa Azizabadi tweet media
اردو
0
32
64
1.7K
MQM retweetledi
Muttahida Quami Movement America
میری آوازسنوُ اس ہفتہ بات ہوگی قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی کرشمہ ساز اور روایت شکن شخصیت کی وه عظیم شخصیت کے جس قوم کو عزت سے جینا سکھایا دیکھنا نہ بھولیے 5 اپریل 2026 پاکستان ٹائم 00 : 10بجے رات نیو یارک ٹائم 00 :1 بجے دوپہر لندن ٹائم 00 : 6 بجے شام ٹیم میری آواز سنو
Muttahida Quami Movement America tweet media
اردو
1
20
26
317
MQM retweetledi
Qasim Ali
Qasim Ali@QasimalirazaAli·
فارم 47کی ناجائز حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 192فیصد اضافہ کیا تھا پھر پیٹرول کی قیمت میں 80روپے کی کمی کا اعلان کرکےحاتم طائی کی قبر پر لات ماردی پاکستان کےمظلوم عوام کو چاہئے کہ وہ 2فیصد بدمعاشیہ کی سازش کو سمجھیں اورکرپٹ حکمرانوں سےنجات کیلئے متحد ہو جائیں ورنہ غلامی مقدر ہوگی
Qasim Ali tweet media
اردو
6
56
78
600
MQM retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
ظالم کوظلم سے روک کراسے دنیا اورآخرت میں اللہ کے عذاب اور رسوائی سے بچا نا اس کی مدد اور خیرخواہی کرنا ہے  ……………………………………… گزشتہ روز میں نے اپنی فکری نشست میں ظالم ومظلوم کے حوالے سے ایک حدیث مبارکہ بیان کی تھی جس پر کئی ساتھیوں نے درخواست کی ہے کہ اس بارے میں مزید وضاحت کی جائے تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔  حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ حضور اکرم ۖنے فرمایا کہ'' اپنے بھائی کی مددکرو خواہ وہ ظالم ہویا مظلوم ہو''، جب رسول کریم ۖ نے یہ حدیث بیان کی تو صحابہ کرام  نے دریافت کیا کہ یارسول اللہ ۖ  ہمیں ظالم کی مدد کرنے والی بات سمجھ میں نہیں آئی ہے تو سرکاردوعالم ۖ نے فرمایا کہ اگر آپ کا بھائی ظالم ہے تو اسے ظلم سے روکنے کیلئے اس کے ہاتھ پکڑلو، آپ ۖ نے مزید وضاحت فرمائی کہ ظالم کی مدد کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کا ہاتھ پکڑ کراسے ظلم کرنے سے روک لو۔یعنی جب آپ کسی ظالم کوظلم کرنے سے روکتے ہیں تو درحقیقت آپ اسے ظلم کرنے سے روک کر اللہ تعالیٰ کے عذاب ، گناہ کرنے ، دنیا اورآخرت میں رسوائی سے بچائیں گے ۔  مظلوم کی مدد کرنا ،اس کا حق دلانا اور اس کی داد رسی کرنا مظلوم کی مدد کرنا ہے جبکہ ظالم کاہاتھ پکڑ کر اسے ظلم کرنے سے روکنا ،اسے ظلم سے بازرکھنا، ظالم کی اصلاح کرنا کہ وہ گناہ کے جس راستے پر جارہا ہے ، کسی کو قتل کرنے جارہا ہے تو اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے قتل کرنے کے گناہ سے روک دیں ۔ اس طرح آپ نہ صرف قتل ہونے والے کسی مظلوم کی جان بچاسکتے ہیں بلکہ اس مظلوم کے قتل کے ارادے سے تلوار اٹھانے والے ظالم کاہاتھ پکڑ کران کے درمیان صلح صفائی کراسکتے ہیں۔اس طرح ایک جانب آپ کسی نہتے مظلوم کو قتل ہونے سے بچاسکتے ہیں اوردوسری جانب   اپنے ظالم بھائی کو قتل جیسے گناہ سے روک کر ا س کی مدد کرسکتے ہیں ۔ اگر اس حکمت کی مزید گہرائی کو سمجھنے کی کوشش کی جائے تو یہ مطلب ہوگا کہ صرف مظلوم کاساتھ مت دو، صرف مظلوم کی مدد مت کرو بلکہ کوئی ظالم جوگناہ کررہاہے اس کو ظلم اور گناہ کرنے سے روکنے کا عمل بھی اس کی مدد اور خیرخواہی کرنا ہے ۔  اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں اگردیکھاجائے توایران پر اسرائیل اور امریکہ نے حملہ کرکے جوظلم کیاہے توصرف  یہی نہیں کہ آپ ایران کی کامیابی کیلئے دعا کریں،اس کی خیرخواہی کریں اورایران کی عملی مددکریں بلکہ امریکہ اوراسرائیل جوایران پر جارحیت کررہا ہے ،اس پر ظلم کررہا ہے ، اس کوایران پر میزائلوں اور خوفناک بموں سے حملہ کرنے سے روکیں یا جواباً ایسا عمل کریں کہ امریکہ اور اسرائیل ایران پر بم برسانا بند کردے ۔   نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفی  ۖ کی یہ بھی حدیث ہےکہ ''مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں ، اگر جسم کے کسی ایک حصے میں تکلیف ہوتو پورا جسم اس تکلیف میں مبتلا ہوتا ہے ''  اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں تمام دنیاکے مسلمان اور اسلامی ممالک ایک جسم کی مانند ہیں،جسے ملت اسلامیہ کہا جاتاہے،لیکن اہم سوال یہ ہے کہ دنیا کے کتنے اسلامی ممالک نے ملت اسلامیہ کی حیثیت سے امریکہ اور اسرائیل کے ظلم کو روکنے کیلئے ایران کا ساتھ دیا؟ ملت اسلامیہ کی حیثیت سے ایران کا درد کس مسلم ملک نے محسوس کیا؟ کیا مسلمان ممالک اس حدیث مبارکہ پر پورے اترتے نظر آتے ہیں؟افسوس کی بات یہ ہے کہ اسلامی ممالک نے ایران پر ہونے والے ظلم پرظالم کی مذمت نہیں کی اورایران کی عملی مدد نہیں کی۔ اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ صرف'' لاالہ الااللہ ''کہنے سے کوئی مسلمان نہیں ہوتا جب تک'' محمد الرسول اللہ'' نہ کہاجائے یعنی اللہ کا رسول ۖ جو کہے وہ بات مانی جائے ۔جوخودکومسلمان کہے لیکن نبی کریم ۖ کی بات نہ مانے کیا وہ مسلمان کہلانے کاحقدار ہو سکتا ہے؟ افسوسناک صورتحال یہ ہے کہ ایران اسرائیل امریکہ جنگ کے حوالے سے ملت اسلامیہ منافقت کا شکارہے۔یہی وجہ ہے کہ آج روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے اسلامی ممالک کومخاطب کرتے ہوئے یہاں تک کہہ دیا ہے کہ مسلمان ممالک اللہ تعالیٰ سے زیادہ ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈرتے ہیں ۔ یہ بات تمام مسلم ممالک کیلئے لمحہ فکریہ ہے ۔ الطاف حسین  ٹک ٹاک پر 391 ویں فکری نشست سے خطاب 3،اپریل 2026ء
Altaf Hussain tweet media
اردو
20
133
181
2K
MQM retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
The government of Pakistan has shocked everyone by suddenly raising fuel prices. I am very critical of this decision. I urge that this fuel price increase be canceled right away. The wealthy leaders should take on this burden, not common people. It has been said that fuel prices have gone up because the Strait of Hormuz is closed. However, the wealthy leaders in #Pakistan, who are using this situation as a reason to raise fuel prices, need to realize that if the #straitofhormouz being closed is an issue, they are partly to blame for it. Instead of backing the U.S. in its conflict with Iran, why didn’t Pakistan’s leaders try to prevent the U.S. from attacking? If Iran had not been targeted, the Strait of Hormuz would still be open. The rich leaders should not place the financial burden on the public by increasing fuel prices; they should sell off their own properties and add the funds to the national budget. Those in power who have imposed this fuel increase shamelessly approach world leaders and suggest that @realDonaldTrump should receive the Nobel Peace Prize. @CMShehbaz #IranWar#IranIsraelWar
Altaf Hussain@AltafHussain_90

آج حکومت پاکستان نے پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کرکے پاکستان کے عوام پر پیٹرول بم گرایا ہے، میں اس کی سخت مذمت کرتاہوں اورمطالبہ کرتاہوں کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیاجائے اور قیمتوں میں اضافہ کابوجھ حکمراں اشرافیہ اٹھائے۔ یہ قراردیاجاتاہے کہ آبنائے ہرمز بندہوجانے کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ،اس کو بنیاد بناکر پاکستان میں تیل اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے والی پاکستان کی حکمراں اشرافیہ کوسمجھناچاہیے کہ اگر آبنائےہرمز بندہونا غلط ہےتواس کی قصور وار بھی پاکستان کی حکمراں اشرافیہ ہے پاکستان کےحکمرانوں نے ایران کے خلاف اس جنگ میں امریکہ کاساتھ دینے کے بجائے امریکہ کاہاتھ کیوں نہ روکا؟ اگر ایران پر حملہ نہ ہوتا تو آبنائے ہرمز بند نہ ہوتا۔ حکمراں اشرافیہ کوچاہیے کہ وہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھاکر عوام پر بوجھ نہ ڈالیں بلکہ اپنی جائیدادیں فروخت کرکے اس کاپیسہ قومی خزانے میں ڈالیں۔  پاکستان کے جن حکمرانوں نے عوام پر پیٹرول بم گرایاہے وہ نہایت بے شرمی سے دنیا بھر کے صدور اوروزرائے اعظم کے سامنے کھڑے ہوکرکہتے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کوامن کانوبل انعام د یاجائے۔  الطاف حسین  ٹک ٹاک پر 390 ویں فکری نشست سے خطاب 2اپریل 2026ء

English
13
115
159
2.6K
MQM retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
2/2 اسی طرح قرآن مجید کی سورۃ الحج کی آیت نمبر40 میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے کہ ”یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے گھروں سے ناحق نکال دیئے گئے، ان کا کچھ قصور نہیں تھا سوائے اس کے کہ وہ کہتے تھے کہ ہمارا پروردگار اللہ ہے، اور اگر اللہ ان لوگوں کو مدافعت کا حق نہیں دیتا تو ایک گروہ پردوسرے گروہ کو مداخلت کرنے کو چھوڑ دیا جاتا تو کسی کی عباد ت گاہیں مساجد، گرجا گھر نہ رہتے جہاں اللہ کا ذکرکثرت سے کیاجاتا ہے“۔  اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر بمباری کی گئی، ان کے گھروں کوتباہ کردیا گیا، ان کی عبادت گاہیں تباہ کردی گئیں، انہیں ان کے گھروں سے بیدخل کرکے کیمپوں میں پناہ لینے پر مجبور کردیا گیا لیکن اسرائیل پناہ گزینوں کے کیمپوں پر بھی بمباری کررہا ہے۔کیا یہ ملت اسلامیہ کونظر نہیں آتا؟  اسی طرح افغانستان پر جب بمباری کی گئی اور افغانیوں کو ان کے گھروں سے بیدخل کردیاگیا، 40 لاکھ افغانی عوام صرف پاکستان میں پناہ گزین بنائے گئے۔ ایران پر امریکہ اور اسرائیل نے بمباری کی، ہزاروں ایرانی شہری شہید ہوگئے، ہزاروں گھرراکھ کا ڈھیر بنادیئے گئے جس کے باعث ایرانی عوام بے گھرہوگئے۔ یہ اہم سوال ہے کہ ایران پر بلاجوا ز حملہ کیوں کیاگیا؟ آخرا یران کے عوام کا کیا قصور تھا؟  قرآن مجید کی مذکورہ دونوں آیات کی روشنی میں دنیا بھرکے مسلمانوں پرجہاد فرض ہوگیا ہے لیکن دوارب مسلمان کہاں ہیں؟حضور نے فرمایاہے کہ اگر کوئی کسی مسلمان پر ظلم کرے تو اس کا ہاتھ روکو، اپنے بھائی کی مددکرو خواہ وہ ظالم ہو۔ صحابہ کرام ؓ کے دریافت کرنے پر آپ ؐ نے فرمایا کہ ظالم کو ظلم سے روکنے کاعمل نہ صرف مظلوم کی مدد کرنا ہے بلکہ ظالم کاظلم روک کرآپ اس کی بھی مدد کرو گے۔ جب کوئی فرد بلاجواز کسی پر ظلم کرے، اسے بے گھر کرے تو انفرادی طور پراسے ظلم سے روکیں،اسی طرح جب کوئی ملک کسی دوسرے ملک پر ظلم کرے تو دوسرے ملکوں پر شرعی فرض بن جاتا ہے کہ وہ اس مظلوم ملک کی مدد کرے۔ جب مہاجربستیوں پر مسلح حملے کیے جارہے تھے تو الطاف حسین نے بھی اپنے لوگوں کو حق دفاع کادرس دیتے ہوئے کہا تھاکہ اپنادفاع کرنےکےلئے اسلحہ خریدو۔ اپنا دفاع کرناقرآن مجید کی مذکورہ آیت کے عین مطابق ہے اور جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ الطاف حسین نے اسلحہ خریدنے کا درس دیگر غلط کیا ہے توالطاف حسین نے کسی کو قتل کرنے کا درس نہیں دیا بلکہ اپنے دفاع کا درس دیاتھااورقرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق بات کہی تھی اور اس پر مجھ پر کوئی بھی الزام لگایاجائے مجھے اس کی کوئی فکرنہیں، میں نے جوبات کہی تھی اس پر آج بھی قائم ہوں۔ الطاف حسین  ٹک ٹاک پر 390 ویں فکری نشست سے خطاب 2  اپریل 2026ء
اردو
4
91
122
1.3K
MQM retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
ایران پر امریکہ او راسرائیل کے حملے ۔۔۔ جارحیت اوراقوام متحدہ کاکردار قرآن مجید میں جارحیت کے خلاف دفاع کرنے کاحکم۔  ملت اسلامیہ کاطرزعمل… کیاواقعی ملت اسلامیہ ایک جسم کی مانند ہے؟ ٹک ٹاک پر فکری نشست سے خطاب #IranWar#IranIsraelWar #IranUSAIsraelWar امریکہ او راسرائیل نے 28فروری کوایران پر جوبلاجوازاوربلااشتعال حملہ کیاتھا، اس جنگ کادائرہ وسیع ہورہاہے اورپوری دنیااب اس جنگ سے متاثرہورہی ہے۔ دوسری جنگ عظیم کےبعد اقوام متحدہ کاوجودعمل میں آیاتواس کاایک چارٹر بھی تشکیل دیاگیاتھاکہ اگرکوئی بھی ملک اس کے چارٹرکی خلاف ورزی کرتے ہوئے کسی دوسرے ملک کے خلاف جارحیت کرے گا، جنگل وجدل کرے گا تواقوام متحدہ اس ملک کااحتساب کرے گالیکن اس چارٹرکی خلاف ورزی اقوام متحدہ کے قیام کے بعد سے ہی شروع کردی گئی، اسرائیل اپنے قیام کے بعد سے ہی اقوام متحدہ کےچارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطین پر حملے کررہاہے، اسرائیل کا پورے عرب سے تصادم ہوا، کئی جنگیں ہوئیں، آج تک اسرائیل کی جانب سےحملے کئے جارہے ہیں اور بین الاقوامی طاقتیں اسرائیل کی سپورٹ کرتی ہیں۔ جب جب امریکہ اوراسرائیل نے کسی بھی ملک پر حملے کیے، اقوام متحدہ اس کوجارحیت سے روکنے اور اس جارحیت کی بازپرس کرنے میں ناکام رہی۔ہرجگہ کوئی نہ کوئی جواز یا بہانہ بناکر جارحیت کی جاتی رہی۔صدام حسین کو آمر اور ظالم قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ صدام حسین ایسے ہتھیار بنارہا ہے جو پوری دنیا کو تباہ کردیں گے، Weapons of Mass Distruction (WMD) کا جواز بناکر عراق پر حملہ کیا گیا، وہاں تباہی وبربادی کی گئی، ہزاروں جانوں کانقصان کیاگیا، ایٹم بم کابہانا بناکر لیبیا میں رجیم چینج کی گئی، لیبیا کوبرباد کیاگیا، رجیم چینج کے لئے شام میں مداخلت کی گئی،وہاں ہزاروں لوگوں کوماراگیا، تباہی کی گئی، افغانستان میں مداخلت کی گئی، برسوں تک وہاں جنگ کی گئی اورافغانستان کوتباہ کردیاگیا۔ افغان جنگ کےلئے پاکستان کواڈہ بنایا گیا۔ افسوس کہ پاکستان نے بھی مظلوموں کی حمایت کرنے کے بجائے ہمیشہ جارحیت کرنے والوں کاساتھ دیا۔ان جنگوں سے انسانیت کی بھلائی نہیں بلکہ انسانیت کو تباہی کاسامناکرناپڑا۔ لاکھوں انسانوں کاخون بہایا گیا لیکن اقوام متحدہ کسی بھی جگہ جارحیت کوبند نہیں کراسکی اور ظالموں کاہاتھ نہیں روک سکی۔  28  فروری 2026ء کوامریکہ اورسرائیل نے ایران پر حملہ کیا،ان حملوں کو آج ایک مہینہ 3دن ہوچکے ہیں اورایران پریہ حملے آج بھی جاری ہیں۔صورتحال یہ ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل روتے ہیں کہ امریکہ اوراسرائیل جنگ بند کردیں لیکن ان کی کوئی نہیں سنتا۔  میں سوال کرتاہوں کہ کیا28فروری کو ایران نے اسرائیل اورامریکہ پر حملہ کیا تھا یا ایران پر حملہ کیا گیا تھا؟ عرب ممالک اوریورپ سمیت دنیاکے بیشتر ممالک ایران پر ان بلاجوازاوربلااشتعال حملے دیکھتے ہوئے خاموش کیوں رہے؟کتنے ممالک نے اس ظلم پر آوازاٹھائی اور ایران کی مدد کی؟ پاکستان میں مسلمانوں کی اکثریت ہے، پاکستان کے مسلمانوں نے قرآن مجید اور احادیث کی روشنی میں ایران کی حمایت کرتے ہوئےکیا کیا؟ پوری دنیا میں مسلمانوں کی تعداددو ارب سے زائدہے، ایران پر کئے گئے ظالمانہ حملوں کے خلاف دنیابھر میں کتنے مسلمان نکلے؟  احادیث کی مستند کتب صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں حدیث مبارکہ ہے کہ ”مسلمان ایک جسم کی طرح ہوتے ہیں، جسم کے کسی ایک حصے میں تکلیف ہوتی ہے تو پورا جسم تکلیف میں مبتلا ہوتا ہے“۔ فلسطینی خواتین، بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں کو باربا ر مارا گیا،ان کاقتل عام کیاگیا، آج بھی کیا جارہا ہے، اس پر ملت اسلامیہ کہاں ہے؟ کیاکسی نے مظلوم فلسطینیوں کے دکھ درد کو سمجھا؟ قرآن مجید سورۃ الحج کی آیت نمبر39 میں اپنے دفاع کا حکم دیتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے کہ ”جن لوگوں کے خلاف ظالموں نے جنگ کررکھی ہے اس کے جواب میں انہیں (مظلوموں کو) جنگ کرنے کی اجازت دی جاتی ہے کیونکہ ان پر سراسر ظلم ہورہا ہے اور اللہ ان کی مدد کرنے پر قادر ہے“۔ ۔اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ واضح الفاظ میں فرمارہاہے کہ جو لوگ ظلم کا شکار ہیں، جن پر جنگ مسلط کردی گئی ہے انہیں اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔یعنی اللہ تعالیٰ نہ صرف حق دفاع دے رہا ہے بلکہ آپ کو چاہیے کہ ان مظلوموں کی مدد کریں۔اس آیت کی روشنی میں میں سمجھتاہوں کہ جو مسلمان اس وقت ایران کی کھل کرحمایت نہیں کررہے ہیں وہ اللہ تعالیٰ کے احکام کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ 1/2
اردو
9
130
187
2.1K
MQM
MQM@OfficialMQM·
ایم کیو ایم سکھر زون کے وفاپرست کارکن پرویز علی جتوئی ایڈوکیٹ کے بھائی شفقت علی جتوئ کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
MQM tweet media
اردو
2
27
47
508
MQM retweetledi
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
Acquittal of killers in the Um-e Rabab Chandio case is a result of the landlord system: #umerubab What has happened is not fair; it destroys the concept of fairness. This is the “ideal justice” from the government’s supposed ideal criminal court. The impoverished Sindhi community is suffering due to the tyranny of wealthy landowners who are supported by the Pakistan People's Party. It is also unfortunate that Sindhi nationalist groups are quiet about the cruelty of the landlords. The fight led by the activist, Altaf Hussain, is specifically against this landlord system. Mustafa Azizabadi LONDON. [UK]. April 1: Mustafa Azizabadi, the Convenor of the Central Coordination Committee for the Muttahida Qaumi Movement, has expressed strong disapproval of the decision by the Model Criminal Court in Dadu to clear the wealthy individuals linked to the Pakistan Peoples Party. These individuals were connected to the killings of Mukhtar Ali Chandio (father), Rais Karamullah Chandio (grandfather), and Qabil Chandio (uncle), all family members of Um-e-Rabab Chandio, a woman from Sindh who has suffered because of the control of powerful landowners. Azizabadi stated that Um-e-Rabab has been searching for justice for the tragic deaths of her father, uncle, and grandfather for many years, going to various courts and seeking help everywhere. Even with evidence and witnesses available, no one was arrested, and just two days ago, the accused were found not guilty by the Model Criminal Court in Dadu. He pointed out that this situation demonstrates the kind of “justice” provided by the Sindh government led by the Pakistan People's Party, administered by a so-called “model judge.” “This is not fairness; it is the murder of fairness,” he remarked. He went on to say that Sardar Chandio and Burhan Chandio were found not guilty because they are connected to the Pakistan People's Party. Hei mentioned that the only “wrongdoing” of Um-e-Rabab and her family was speaking out against the unfairness of the feudal system. He also brought up the murder of Nazim Jokhio in November 2021, a son of Sindh, who was reportedly tortured to death in a private holding cell by feudal leaders after he filmed a hunting video. No actions were taken against those accused, including Jam Abdul Karim Bajari, because of his ties to the Pakistan People's Party. Azizabadi explained that the impoverished people of Sindh are still being oppressed by feudal lords linked to the Pakistan People's Party. He showed disappointment over the lack of response from Sindhi nationalist groups, stating that these so-called nationalists are just as guilty and work as instruments of the feudal wealthy. He finished by stating that Altaf Hussain is fighting against the same feudal system which is why those who benefit from it stir up the Sindhi population against him. He appealed to the Sindhi people, saying that if they want to improve their situation and escape from being oppressed, they need to speak out against this old feudal system. (To Watch my video log, click here) youtube.com/live/REW4KF0Hb… @HRCP87 @amnestysasia @hrw @MunizaeJahangir @voicepkdotnet @ShamaJunejo @MurtazaViews @azfar_ashfaque @thenews_intl @dawn_com @etribune
YouTube video
YouTube
Mustafa Azizabadi tweet media
English
2
62
81
928
MQM retweetledi
Mustafa Azizabadi
Mustafa Azizabadi@azizabadi·
معمولی بارش کے بعد کراچی میں جابجا تباہی کے مناظر ۔ اہل کراچی کی بے بسی اور پیپلزپارٹی کی کرپٹ حکومت سندھ کی بے حسی ۔ #Karachi
اردو
5
85
102
1.4K
MQM retweetledi
Qasim Ali
Qasim Ali@QasimalirazaAli·
ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کےرکن اور سابق رکن قومی اسمبلی نثار پنہور اور ان کے صاحبزادےمحسن پنہور کی جبری گمشدگی کو 102دن گزرچکے ہیں عدالت میں پٹیشن دائر کرنےکے باوجود انہیں عدالت میں پیش نہیں کیا گیا کیا یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں؟ #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
Qasim Ali tweet media
اردو
7
69
90
999
MQM retweetledi
Qasim Ali
Qasim Ali@QasimalirazaAli·
شہر میں محض آدھے گھنٹے کی بارش نے پیپلزپارٹی کےجاگیردار وڈیرے رہنماؤں اوروزیروں کی کراچی دشمنی بےحسی بے ضمیری بےشرمی اور کرپشن کوبے نقاب کردیا پیپلزپارٹی کی سنجیدہ قیادت اور غریب کارکنان کب تک اپنے لٹیرےلیڈروں کادفاع کریں گے کب سچ بولیں گے کراچی کےپوش علاقےکی صورتحال 👇
اردو
6
113
141
2.1K
MQM retweetledi
Qasim Ali
Qasim Ali@QasimalirazaAli·
کراچی ملک کا معاشی حب ہے اور کراچی سب کا ہے تو پھر کراچی میں بسنے والے ہر شہری کوبلاامتیاز رنگ ونسل، زبان، قومیت، مسلک اور مذہب کی زبان ہوکر پیپلزپارٹی کے کرپٹ جاگیرداروں اور وڈیروں سے سوال کرناچاہئے کہ عوامی ٹیکسوں پر پلنے والوں نے کراچی کو لاوارث کیوں بنارکھا ہے؟
اردو
12
110
133
1.7K