Sabitlenmiş Tweet
Additional IGP South Punjab
696 posts

Additional IGP South Punjab
@OfficialSPPO
Official account of South Punjab Police Multan, Pakistan
Multan, Pakistan Katılım Temmuz 2021
84 Takip Edilen4.5K Takipçiler

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے ریجنل پولیس آفیسر ملتان عثمان اکرم گوندل کی ساؤتھ پنجاب آفس میں ملاقات۔
#igsouthpunjb #postviralシ #reelsfbシ #rpomultan #Multan #police #policeofficer #post #postviralシ2025


اردو

نئے تعینات ہونے والے اے آئی جی آپریشنز ساؤتھ پنجاب محمد اجمل (ایس ایس پی) نے آج ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا
چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے تفصیلی ملاقات کی۔
#igsouthpunjab #Trending #Police



اردو

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان نے پولیس ٹریننگ کالج ملتان میں جدید فائرنگ رینج کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
پولیس ٹریننگ کالج ملتان میں جدید فائرنگ رینج کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جو تربیتی نظام میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔
#igsouthpunjb #postviral #viral2026




اردو

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے نئے تعینات ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر عثمان اکرم گوندل کی ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں اہم ملاقات ہوئی۔
Muhammad Kamran Khan
#igsouthpunjb #postviralシ2025 #rpomultan #Multan #police #policeofficer #postviralシ #2026viralvideo #trendig




اردو

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان صادق حسین اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور محمد عمران کی ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ملاقات۔
Muhammad Kamran Khan
#igsouthpunjab #DPO #dporajanpure #dpodgkhan #dgkhanpolice #Rajanpure #police




اردو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کچہ کے علاقے میں کامیاب آپریشن پر ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی پیشہ ورانہ حکمتِ عملی، مؤثر کمانڈ اور بہترین کوآرڈینیشن کے باعث ریاست کی رِٹ بحال ہوئی.
#igpunjab #police #southpunjab




اردو

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان نے گوہر مشتاق بھٹہ ڈی آئی جی/ کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج ملتان، کی ریٹائرمنٹ پر پولیس ٹریننگ کالج ملتان میں ملاقات کی یادگاری شیلڈ اور سووینئر پیش کیا
#Police #igsouthpunjab #multanpolice




اردو

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے ایس پی سٹی ڈاکٹر خدیجہ عمر کی ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ملاقات۔
Muhammad Kamran Khan
#igsouthpunjab #police #spcity #Multan #2026challenge #2026Goals #ShareLikeFollowComment



اردو

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور محمد حسن اقبال کی ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان کے ساتھ الوداعی ملاقات
Muhammad Kamran Khan
#igsouthpunjab #bahawalpurcity #2026newyear #public #DPO #PoliceAccountability #reelkarofeelkaro #police #policeoffice



اردو

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان صادق حسین کی ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ملاقات۔
Muhammad Kamran Khan
#igsouthpunjab #dgkhanpolice #Multan #dpodgkhan #post #postviralシ #followersreelsfypシ゚viralシfypシ゚viral


اردو

ایڈیشنل ائی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے نئے تعینات ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور ڈی آئی جی غازی صلاح الدین کی ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ملاقات۔
Muhammad Kamran Khan
#igsouthpunjab #BahawalpurPolice #Multan #bahawalpurcity #policeofficer #followersreelsfypシ゚viral


اردو

ایڈیشنل ائی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان درخواست گزاروں کی شکایت سنتے ہوئے۔
Muhammad Kamran Khan
#igsouthpunjab #followersreelsfypシ゚viralシfypシ゚viralシal #helpingothers #helpinghands #trendingreel #Multan #complainers #PoliceInvestigation #viralreels




اردو

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان کیپٹن (ریٹائرڈ) سجاد حسن خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ سید غضنفر علی شاہ کی ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ملاقات۔
Muhammad Kamran Khan
#igsouthpunjab #Multan #IGPunjab #police #RPODGKhan



اردو

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے نئے تعینات ہونے والے ایس پی سٹی اویس علی خان کی ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ملاقات۔
Muhammad Kamran Khan
#igsouthpunjab #trendingreel #followersreelsfyp



اردو

ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں مختلف اضلاع سے آئے ASP/UT کی ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان کے ساتھ الوداعی ملاقات.
Muhammad Kamran Khan
#igsouthpunjab #Multan #PunjabPolice #Pakistan #IGPunjab #postviralシ2025 #viralchallenge #css #css2025




اردو



















