Punjab Police Official

32K posts

Punjab Police Official banner
Punjab Police Official

Punjab Police Official

@OfficialDPRPP

The official account of Punjab Police. For any Emergency dial 15 or for any complaint dial 1787.

Punjab, Pakistan Katılım Ekim 2016
230 Takip Edilen1.3M Takipçiler
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
السلام علیکم! صبح بخیر پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔ #PunjabPolice #Awareness
Punjab Police Official tweet media
اردو
1
3
17
661
Punjab Police Official retweetledi
JHELUM POLICE OFFICIAL
JHELUM POLICE OFFICIAL@police_jhelum·
ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایت پر ایس ڈی پی او سٹی سرکل،ڈسٹرکٹ سیکیورٹی آفیسر جہلم،ایس ایچ او تھانہ سٹی اور انچارج چوکی کینٹ کا ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کے ساتھ کیک کٹنگ کی پروقار تقریب میں شرکت
اردو
0
1
3
1K
Punjab Police Official retweetledi
JHELUM POLICE OFFICIAL
JHELUM POLICE OFFICIAL@police_jhelum·
ایسٹر 2026ء کے موقع پر جہلم پولیس کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات،
اردو
1
1
5
1K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب عبدالکریم کے احکامات کی روشنی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔ ضلع شیخوپورہ اور ڈیرہ غازی خان پولیس کی آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کی قبور پر سلامی اور بلندئ درجات کیلئے دعا۔ شہدا پولیس ہمارا فخر ہیں شہداء پولیس کی لازوال قربانی تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ امر رہے گی۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم #PunjabPolice #OurMartyrs #Sheikhupura #DGKhan
Punjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet media
اردو
0
1
13
759
Punjab Police Official retweetledi
DIG Operations Lahore
DIG Operations Lahore@digopslahore·
ایسٹر کی خوشیاں؛ سکیورٹی ہائی الرٹ: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے مختلف گرجا گھروں کے دورے 👮‍♂️ مسیحی برادری کو ایسٹر مبارک! ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے صوبائی وزیر بلال یاسین کے ہمراہ مختلف گرجا گھروں.. 1/3 #digoperations #lahore #lahorepolice #لاہور #لاہورپولیس #easter2026
اردو
1
4
10
1.2K
Punjab Police Official retweetledi
Gujrat Police Pakistan
Gujrat Police Pakistan@Gujrat_Police·
شکریہ! گجرات پولیس پاسٹر الیاس کی جانب سے ایسٹر کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات پر، اظہار تشکر۔۔۔ #gujratpolice #EasterDuty#thankyou
اردو
1
2
5
652
Punjab Police Official retweetledi
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
ملتان: سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے مسیحی برادری کے تہوارایسٹر کے موقع پر ضلع بھر میں مختلف چرچز کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز حیدر علی، ایس پی کینٹ ڈویژن کائنات اظہر سمیت دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔
اردو
0
2
5
1K
Punjab Police Official retweetledi
CPO Gujranwala
CPO Gujranwala@cpogujranwala·
سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹرسردارغیاث گل خان کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز غیور احمد نے ایسٹر کے حوالے سے ضلع بھر کے مختلف چرچزاور ان کی سکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اردو
0
3
9
1K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
ایسٹر کا تہوار،پنجاب پولیس ہائی الرٹ، آئی جی پنجاب عبدالکریم کی کرسچین کمیونٹی، فورس کے تمام مسیحی پولیس افسران و اہلکاروں کو ایسٹر کی مبارکباد، پنجاب پولیس مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہے، ایسٹر پر پنجاب پولیس کے سکیورٹی انتظامات مکمل، مسیحی برادری کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، لاہور سمیت صوبہ بھر میں ایسٹر کے 3153 پروگرامز کی سکیورٹی پر 17 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار تعینات ہیں، حساس گرجا گھروں پر اضافی نفری، سنائپرز اور پولیس کمانڈوز تعینات ہیں، کمیونٹی رضا کار انتہائی چوکس رہیں، مشکوک افراد، سامان، اطراف کی نقل و حرکت پرکڑی نظر رکھیں، سپروائزری پولیس افسران گرجا گھروں کے سکیورٹی انتظامات خود مانیٹرنگ کریں،آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز، پولیس افسران گرجا گھروں کی انتظامیہ سے مسلسل رابطہ میں رہیں، آئی جی پنجاب عبدالکریم #PunjabPolice #security #easter #sunday
Punjab Police Official tweet media
اردو
1
1
7
730
Punjab Police Official retweetledi
Sargodha Police
Sargodha Police@sargodhapolice·
سرگودھا پولیس کی جانب سے مسیحی ملازمین کے اعزاز میں تقریب، ایسٹر گفٹس تقسیم، ایس پی انوسٹی گیشن عمران عباس چدھڑ نے پولیس فورس میں خدمات سرانجام دینے والے مسیحی ملازمین میں ایسٹر گفٹس تقسیم کیے۔ اور ایسٹر کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی محنت اور فرض شناسی کو سراہا۔ @OfficialDPRPP
اردو
0
2
10
1.1K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
ایسٹر کا تہوار،پنجاب پولیس ہائی الرٹ، آئی جی پنجاب عبدالکریم کی کرسچین کمیونٹی، فورس کے تمام مسیحی پولیس افسران و اہلکاروں کو ایسٹر کی مبارکباد، پنجاب پولیس مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہے، ایسٹر پر پنجاب پولیس کے سکیورٹی انتظامات مکمل، مسیحی برادری کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، لاہور سمیت صوبہ بھر میں ایسٹر کے 3153 پروگرامز کی سکیورٹی پر 17 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار تعینات ہیں، حساس گرجا گھروں پر اضافی نفری، سنائپرز اور پولیس کمانڈوز تعینات ہیں، کمیونٹی رضا کار انتہائی چوکس رہیں، مشکوک افراد، سامان، اطراف کی نقل و حرکت پرکڑی نظر رکھیں، سپروائزری پولیس افسران گرجا گھروں کے سکیورٹی انتظامات خود مانیٹرنگ کریں،آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز، پولیس افسران گرجا گھروں کی انتظامیہ سے مسلسل رابطہ میں رہیں، آئی جی پنجاب عبدالکریم #PunjabPolice #security #easter #sunday
Punjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet media
اردو
0
4
12
861
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
السلام علیکم! صبح بخیر۔ ہیلمٹ صرف قانون کی پابندی نہیں بلکہ آپ کی زندگی کا تحفظ ہے—موٹر سائیکل چلاتے وقت ہمیشہ ہیلمٹ پہنیں، اپنی اور دوسروں کی حفاظت یقینی بنائیں، کیونکہ ایک لمحے کی لاپرواہی بڑا نقصان بن سکتی ہے۔ #WearHelmet #RoadSafety #PunjabPolice
Punjab Police Official tweet media
اردو
1
6
29
951
Punjab Police Official retweetledi
Lahore Police Official
Lahore Police Official@Lahorepoliceops·
جوہر ٹاؤن پولیس نے دو سال سے لاپتہ ذہنی معذور بچے کو تلاش کر کے بوڑھے والدین کی خوشیاں واپس لوٹا دیں۔ نوجوان گھر سے نکلنے کے بعد گم ہو گیا تھا، جسے پولیس نے دورانِ پیٹرولنگ تلاش کر کے بحفاظت ورثا کے حوالے کر دیا۔ #DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore 1/2
Lahore Police Official tweet media
اردو
2
1
17
1.2K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب عبدالکریم کے احکامات کی روشنی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔ راجن پور پولیس کی آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہید کی قبر پر سلامی اور بلندئ درجات کیلئے دعا۔ شہدا پولیس ہمارا فخر ہیں، شہداء پولیس کی لازوال قربانی تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ امر رہے گی۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم #PunjabPolice #OurMartyrs #Rajanpur @DRajanpur
Punjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet media
اردو
2
3
21
827
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
کچے میں پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی، بدنام زمانہ ڈاکو گورا عمرانی سرنڈر رحیم یارخان کے کچہ ایریا میں پنجاب پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں بدنام زمانہ ڈاکو گورا عمرانی نے اپنے ساتھی سمیت ہتھیار ڈال دیے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے گورا عمرانی کی گرفتاری پر ایک کروڑ روپے انعام مقرر تھا، جبکہ اس کا ساتھی فاروق عمرانی بھی قانون کے سامنے سرنڈر ہو گیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم نے اس اہم کامیابی پر ڈی پی او رحیم یارخان اور ان کی ٹیم کو شاباش دی۔ ڈی پی او عرفان سموں کے مطابق پنجاب اور سندھ پولیس کی مشترکہ کاوشوں سے کچے کے علاقے میں امن کی بحالی ممکن ہو رہی ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔ #PunjabPolice #Punjab #Police #KachOperation #Surrender
Punjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet media
اردو
0
4
25
2.1K