CPO Multan

80 posts

CPO Multan

CPO Multan

@multan_cpo

Katılım Mart 2026
0 Takip Edilen5 Takipçiler
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
ملتان: پولیس تھانہ بدھلہ سنت کا آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 01ملزم گرفتار، آتش بازی کا سامان برآمد، مقدمہ درج
CPO Multan tweet media
اردو
0
0
0
0
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
ملتان: ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی کی جانب سے اردل روم کا انعقاد کیا گیا افسران و ملازمان کے شوکاز نوٹسز پر سماعت کی گئی . ایس ایس پی آپریشنز ملتان کا کہنا تھا محکمہ پولیس میں احتساب کا عمل اسی طرح سے جاری رہے گا
CPO Multan tweet mediaCPO Multan tweet mediaCPO Multan tweet media
اردو
0
0
0
2
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
ملتان: ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی نے کینٹ اور گلگشت ڈویژن کے افسران کے ساتھ اہم اجلاس منعقد کیا جس میں اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے حکمت عملی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
CPO Multan tweet mediaCPO Multan tweet mediaCPO Multan tweet media
اردو
0
0
0
2
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
ملتان شہر میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے ملتان پولیس کا فلیگ مارچ فلیگ مارچ کا مقصد ملتان ڈسٹرکٹ میں سیکیورٹی کو مؤثر بنانا، امن و امان کی صورت حال کو بر قرار رکھنا ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی
اردو
0
0
0
9
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
ملتان شہر میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے ملتان پولیس کا فلیگ مارچ فلیگ مارچ کا مقصد ملتان ڈسٹرکٹ میں سیکیورٹی کو مؤثر بنانا، امن و امان کی صورت حال کو بر قرار رکھنا ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی
اردو
0
0
0
10
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
ملتان: انچارج چوکی لاڑ محمد بلال نے شہری کے 2025ء کے چوری کے مقدمہ کے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے نقدی 35 ہزار روپے برآمد کر کے مدعی مقدمہ کے حوالے کی۔ مدعی مقدمہ نے ریکوری ملنے پر سی پی او ملتان اور انچارج چوکی لاڑ کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دی۔
CPO Multan tweet media
اردو
0
0
0
5
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
ملتان: پولیس تھانہ کپ کی شہری کے 2026ء کے موبائل چوری کے مقدمہ میں برآمدگی۔ ایس ایچ او تھانہ کپ فاروق اختر نے مدعی مقدمہ کے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے ریکوری نقدی رقم مبلغ 10ہزارروپے برآمد کر کے مدعی مقدمہ کے حوالے کی۔
CPO Multan tweet media
اردو
0
0
0
2
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
ملتان: پولیس تھانہ مخدوم رشید کی شہری کے 2024ء کے موٹرسائیکل کے مقدمہ میں برآمدگی۔ایس ایچ او تھانہ مخدوم رشید محمدافضل نے مدعی مقدمہ کے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے موٹرسائیکل برآمد کر کے مدعی مقدمہ کے حوالے کی۔
CPO Multan tweet media
اردو
0
0
0
3
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
ملتان: پولیس ڈولفن سکواڈ ٹیم نے تھانہ صدرملتان کے علاقہ میں اسنیپ چیکنگ کے دوران 01 مشکوک شخص کے قبضے سے01عددپسٹل30بورمعہ گولیاں برآمدکرلیں۔مقدمہ درج
CPO Multan tweet media
اردو
0
0
0
1
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
محفوظ فضا، پُرامن پنجاب غیر قانونی ڈرون فلائنگ نا قابل قبول مشکوک ڈرون دیکھیں تو فوراً 15 پر اطلاع دیں
CPO Multan tweet media
اردو
0
0
0
2
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
ملتان: پولیس محافظ سکواڈ ٹیم نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے انچارج محافظ سکواڈاسدجاویدکی سربراہی میں قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم ذیشان عرف شانی کو گرفتار کر لیا۔مزید تفتیش جاری
CPO Multan tweet media
اردو
0
0
0
1
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
پاکستان کی بری فوج میں شامل ہو کر ملک و قوم کی خدمت کا مقدس فریضہ سر انجام دیں۔ پاک فوج میں سپاہی کی بھرتی کے لیے خواہشمند اُمید وارمندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق اپنی اصل اسناد کے ساتھ تشریف لائیں۔
CPO Multan tweet media
اردو
0
0
0
2
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
ملتان: پولیس تھانہ ممتاز آباد نے 3/4 سال پرانے پلاٹ کی مد میں ایڈوانس رقم مبلغ 5 لاکھ روپے کے تنازع کو خوش اسلوبی سے حل کرا دیا۔
CPO Multan tweet media
اردو
0
0
0
2
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
ملتان پولیس کی جانب سے مسیحی برادری کے مقدس تہواروں گڈ فرائیڈے اور ایسٹر کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔شہر بھر میں چرچز اور عبادت گاہوں کی سکیورٹی کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔
اردو
0
0
0
2
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
ملتان پولیس کی جانب سے مسیحی برادری کے مقدس تہواروں گڈ فرائیڈے اور ایسٹر کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔شہر بھر میں چرچز اور عبادت گاہوں کی سکیورٹی کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں.
اردو
0
0
0
3
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
ملتان: سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے مسیحی برادری کے تہوارایسٹر کے موقع پر ضلع بھر میں مختلف چرچز کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز حیدر علی، ایس پی کینٹ ڈویژن کائنات اظہر سمیت دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔
اردو
0
2
6
1.1K
CPO Multan
CPO Multan@multan_cpo·
ملتان: پولیس انچارج ڈولفن سکواڈ سب انسپکٹر کاشف خورشید کی سربراہی میں ڈولفن سکواڈ ٹیم نے تھانہ گلگشت کے علاقہ میں اسنیپ چیکنگ کے دوران 01 مشکوک شخص کے قبضے سے01عددپسٹل30بورمعہ گولیاں برآمدکرلیں۔ مقدمہ درج
CPO Multan tweet media
اردو
0
0
0
5