

Shahzad Raza
13.7K posts

@OldPakistan_
Journalist / PTV News.



This interview and the grace which Meera Ji has shown in front of this moron reminds me of my Bachelors era when during a guest lecture on ‘Backdoor Diplomacy’, Dr. @Shahidmasooddr told us that ‘it’s only a publicity stunt that she (Meera) pulls off speaking in bad accent and funny English, otherwise she is a really intelligent woman’ in real.

@SsamanJay Dear Customer, Your area’s supply is currently switched off due to an emergency caused by heavy rain. Restoration work will begin as soon as our ground teams provide safety clearance. We sincerely regret the inconvenience and will keep you updated.






مسلسل رونا رویا جاتا ہے کہ ہمارا لیڈر قید تنہائی میں ہے اس کے ساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے عجیب قید تنہائی ہے کہ ماہانہ دس لاکھ کا کھانا کھا جاتا ہے وہ بھی اپنی مرضی کا ،اسے جیل میں تمام سہولیات بآسانی دستیاب ہیں کیا وہ کسی عام قیدی کو دستیاب ہیں؟ قید تنہائی فتنہ خان وہ تھی جو میں نے کاٹی تھی تیرے بدترین مظالم کے باوجود اللہ نے مجھے ثابت قدم رکھا ،موت کے قیدیوں والی چکی میں رکھ کر 24 گھنٹے نگرانی کرواکر رپورٹس لیتا تھا لیکن میں اللہ کے فضل سے ڈگمگایا نہیں لیکن یہاں تو یہ بادشاہ سلامت کی طرح رہ رہا ہے بلا روک ٹوک ایک چیف ایگزیکٹو آفیسر کی طرح اپنی جماعت چلا رہا پارٹی فیصلوں کی منظوری ہو۔ یا ٹکٹوں کی تقسیم، وکلاء کے ذریعے پیغامات کی ترسیل ہو یا میڈیا کے ذریعے بیانیے کی تشکیل اور اہلِ خانہ کے ذریعے سوشل میڈیا مواد کی فراہمی۔۔۔یہ سب کچھ اس کے کنٹرول میں ہے تو پھر یہ قید تنہائی والا ڈرامہ بند کرو جب چاہا پارٹی کو لڑا دیا جب چاہا کسی کو نکال دیا کسی کو شامل کرلیا اور جھوٹا بیانیہ کہ قید تنہائی میں ہوں ،کیا ایک قیدی اور وہ بھی مجرم ہو وہ جیل میں بیٹھ کر دھرنے کروا سکتا ہے ؟ ملکی امن کو نقصان پہنچا سکتا ہے ؟ دھڑلے سے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے مواد شئیر کر سکتا ہے ؟ مگر یہ سب کچھ اس فسادی خان نے اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کےلیے ان کی آشیر باد پر کروایا اور کروارہا ہے اور جھوٹ پہ جھوٹ کہ ہمارا لیڈر قید تنہائی میں ہے ۔۔ قید تنہائی کا پوچھنا ہے تو ان حقیقی قیدیوں سے پوچھو جن کو کئی کئی ماہ سورج کی روشنی دیکھنا نصیب نہیں ہوتا چند فٹ کے سیل میں زندہ ہوتے مردہ ہیں وہ روز مرتے روز جیتے ہیں لیکن تمھیں تو سب سہولیات حاصل ہیں ایک مافیا ہو جو جیل میں بیٹھ کر پوری پارٹی چلا رہا اور کہتے ہو کہ میں قید تنہائی میں ہوں اگر یہ قید تنہائی ہے تو پھر میرا مطالبہ ہے کہ ایسی قید تنہائی میں تمام عام قیدیوں کو بھی رکھا جائے یا پھر اسے حقیقی قید تنہائی میں ڈالا جائے۔۔

یاد دلاتا چلوں کہ فیض حمید کو گرفتار ہوئے تقریباً سال ہونے کو آیا ہے، ہر دوسرے مہینے ٹاؤٹ خبر پھیلا دیتے ہیں کہ اگلے مہینے اسے پھانسی ہونے جارہی ہے ۔ ۔ ۔ اور ہر دفعہ یہ خبر غلط ثابت ہوتی ہے۔ عاصم منیر کی اتنی بھی اوقات نہیں کہ وہ ایک ریٹائرڈ جرنیل کا کورٹ مارشل کرکے سزا دلوا سکے۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر ایسا کیا تو اس کی اپنی فوج اس کی ماں کو تہہ کرکے رکھ دے گی!!!

Analyst Faheem Sardar calls the India-China trade imbalance uncanny and a strategic vulnerability. Despite border tensions, trade keeps growing—revealing India’s economic dependency. This isn’t coincidence—it’s imbalance by design. 🔗 youtu.be/_l6kCwQ1ZZ8 #IndiaChina

I just walked off of Arnab Goswami's show because of the jingoistic nonsense--coupled with everyone screaming. I just have better things to do with my morning than that nonsense show.

@TimesAlgebraIND @KlasraRauf Sir, Is this the standard. Na karkardgi na zuban! Pakistan should give proper budget for education.