

Men are the CARETAKERS of women not the IN CHARGE of women. Read that again.
Ali
63.2K posts



Men are the CARETAKERS of women not the IN CHARGE of women. Read that again.

これが令和の中学生

فیصل آباد : ہر دوکاندار اپنی اپنی مرضی سے گرل کٹوا کر اپنی سہولت کے مطابق اپنی دوکان کے سامنے سے مسجد جانے کے لیے راستہ بنوا رہا ہے یہ مذہبی غنڈے ہر معاملے میں مذہب کو لے آییں گے اور توہین مذہب کا الزام لگانے میں دریغ نہیں کریں گے!


گلگت میں شیعہ زینبیون غنڈوں کے ہاتھوں زندہ جلائے گئے پاک فوج کے یہ جوان ۔

آٹے کی قیمتوں میں اچانک بڑے اضافے نے عوام کی چیخیں نکلوا دی مزید پڑھیں : urdu.arynews.tv/flour-prices-i… #ARYNewsUrdu #FlourPrices


کمزور پاسپورٹس میں افغانستان کا پہلا نمبر، شام کا دوسرا، عراق کا تیسرا اور پاکستان کا چوتھا نمبر۔۔!!

یہ پنجاب شکرگڑھ کے علاقے کرتارپور کا واقعہ ہے جاہلیت کی انتہا ہو گئی ہارویسٹر میں آگ لگی تو آگ پر قابو پانے کے لیے ہارویسٹر کو تالاب میں پھینک دیا تالاب کی گہرائی نے ہارویسٹر کو ڈبو دیا جاہل سمجھے تھے تالاب چھوٹا سا ہے لینے کے دینے پڑ گئے

@FatimaAsiff @Vile_13 Refusing hour husband sex is also sinful. (The part of Islam women close eyes upon lol).



Dating a man who can't support you financially is a waste of time




It is not obligatory for the husband to provide a maid or a servant for his wife After marriage, Fatimah رضي الله عنها did not ask her husband Ali رضي الله عنه for a servant, rather she asked her father, the Prophet ﷺ for it.

کیا آپ جانتے ہیں؟ نواز شریف کے سنہری دور 2013 سے 2018 میں ایکسپورٹس میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جواب ہے صفر۔ تفصیلی جواب ہے کہ ایک ارب ڈالر سالانہ کم ہوگئیں۔ 2013 میں ایکسپورٹس 31.50 ارب ڈالرز تھیں جو 2018 میں 30.50 ارب ڈالرز تھیں۔ عمران خان کے ساڑھے تین سال میں ایکسپورٹس میں کتنا اضافہ ہوا؟ قریبا نو ارب ڈالرز۔ 30.50 ارب ڈالرز سالانہ سے ایکسپورٹس 39 ارب ڈالرز تک جا پہنچیں۔ عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد کیا ہوا؟ وہی جو ہر چیز کیساتھ فوج نے کیا۔ سالانہ ایکسپورٹس کم ہو کر 32 ارب ڈالرز سالانہ رہ چکی ہیں۔ یعنی سات ارب ڈالرز سالانہ کی کمی۔

سی ایس ایس میں پورے پاکستان میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے والے اسید رفیق USAID Rafiqu کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چک 252 گ ب لسوڑی سے ہے ان کے والد میاں عابد رفیق گورنمنٹ سکول کے ریٹائرڈ ٹیچر ہیں جبکہ والدہ بھی سکول ٹیچر اور ان کی بہن ڈاکٹر ہیں یاد رہے کہ ان کے گاؤں سے تعلق رکھنے والے ساجد جاوید برطانیہ کے وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ رہ چکے ہیں۔