Sabitlenmiş Tweet
Diya 🪔
53.7K posts

Diya 🪔
@Optimisticsss
Reposts & likes aren't endorsements . Check my media section for my posts .
Katılım Nisan 2025
428 Takip Edilen431 Takipçiler
Diya 🪔 retweetledi

RECRUITING FOR LIKE GC #PURPLESTONEPAYOLA💜✨️
✰ Mondays, Wednesdays, Fridays
3:00 pm to 11:00 pm PST
✰ Only active members
✰ 2 plugs daily
✰ Retweet to get Add and Comment to join the group
Must Be follow #TIMELINE ADMINS👇
@Purplestonegc
@Iam_Mudasir1
@Its_KiranTariq

English
Diya 🪔 retweetledi
Diya 🪔 retweetledi
Diya 🪔 retweetledi

ہمیں درس دیا جاتا ہے کہ بیٹی اللہ کی رحمت ہے
لیکن نماز کے بعد باآواز بلند اولاد نرینہ کی دعا مانگی جاتی ہے
بلکہ بعض دفعہ تو سپیکر پہ ایسی دعائیں مانگیں جاتی ہیں یہ سوچے سمجھے بغیر کہ گھروں میں موجود ماوں بہنوں اور بیٹیوں کے دل پہ کیا گزرے گی ۔ ۔ ۔
جس اسلام نے انہیں عظمت و توقیر کے بلند ترین مقام پہ فائز کیا
یہ لوگ اسی اسلام کے پیروکار ان کی ایسے بےتوقیری کرتے ہیں۔
اللّہ تعالیٰ ہمیں سوچنے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
#قومی_زبان
اردو
Diya 🪔 retweetledi

#قومی_زبان
ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔
ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔
وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔
اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں💯
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

اردو
Diya 🪔 retweetledi

#قومی_زبان
لوگوں نے ایسا خدا دریافت کررکھا ہے جس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔
لوگوں کو ایسا رسول ہاتھ آگیا ہے
جو صرف اسلئے آئے تھے کہ ان کی ساری بداعمالیوں کے باوجود خدا کے یہاں ان کا یقینی سفارشی بن جائے۔
لوگوں کو ایسی آخرت مل گئی ہے جہاں جنت صرف اپنے لئے ہے اور جہنم دوسروں کے لئے
لوگوں کو ایسی نمازیں حاصل ہوگئی ہیں جن کے ساتھ کبر اور حسد جمع ہو سکتا ہے۔
لوگوں کو ایسے روزے معلوم ہو گئے ہیں جو جھوٹ اور ظلم سے فاسد نہیں ہوتے۔
لوگوں کو ایسا دین ہاتھ آگیا ہے جو صرف بحث و مباحثہ کرنے کے لئے ہے نہ کہ عمل کرنے کے لئے
مگر جھوٹا سونا اسی وقت تک سونا ہے جب تک وہ کسوٹی پر پرکھا نہ گیا ہو۔
اسی طرح فریب کا یہ کاروبار بھی صرف اسی وقت تک ہے جب تک خدا ظاہر ہوکر اپنے انصاف کی ترازو کھڑا نہ کردے۔
~مولانا وحید الدین خان ~

اردو
Diya 🪔 retweetledi

*"چپل سے کرسی تک" - غریب لڑکی کے کمشنر بننے کی کہانی
#قومی_زبان
منقول
*1. تھر کی جھونپڑی اور ٹوٹی چپل*
تھرپارکر، سندھ۔ ریت اڑاتی دوپہر۔ 14 سال کی *نور بانو*۔ باپ اونٹ چراتا تھا، ماں لوگوں کے گھر کام کرتی۔ جھونپڑی میں بجلی نہیں، پانی 3 کلومیٹر دور سے لانا پڑتا۔
نور کی چپل ٹوٹ گئی تھی۔ ننگے پاؤں ریت پر چل کر اسکول جاتی۔ استانی نے پوچھا: "بڑی ہو کر کیا بنو گی؟"
نور نے دھول سے اٹے ہاتھ اٹھائے: "باجی، کمشنر۔ جو حکم چلائے، لوگوں کی سنے۔"
پوری کلاس ہنس پڑی۔ استانی بھی۔ "غریبوں کے خواب بڑے نہیں ہوتے بیٹا۔"
*2. کتابیں، مٹی کا چولہا اور رات کی پڑھائی*
میٹرک میں ضلع ٹاپ کیا۔ انٹر میں پورے سندھ میں دوسری پوزیشن۔ لیکن کالج کی فیس؟ باپ نے اونٹ بیچ دیا۔ ماں نے اپنی چاندی کی چوڑیاں۔
جامعہ کراچی میں داخلہ ملا۔ ہاسٹل کی فیس نہیں تھی۔ نور نے دن میں 3 جگہ ٹیوشن پڑھائی۔ رات کو مٹی کے چولہے کی روشنی میں *CSS* کی تیاری۔ سردیوں میں ہاتھ سن ہو جاتے، گرمیوں میں پنکھا نہیں تھا۔
دوست کہتیں: "نور، CSS امیروں کا کھیل ہے۔ اکیڈمی، نوٹس، انگلش میڈیم۔ تو چھوڑ دے۔"
نور جواب دیتی: "غریبی میری مجبوری ہے، میری پہچان نہیں۔"
*3. 3 بار فیل، طعنے اور ضدی لڑکی*
CSS میں 3 بار فیل ہوئی۔ پہلی بار انگلش ایسے میں۔ دوسری بار کرنٹ افیئرز میں۔ تیسری بار انٹرویو میں۔
گاؤں والے طعنے مارتے: "اوئے کمشنر کی بچی، چائے بنا۔"
رشتہ دار کہتے: "عمر نکل رہی ہے۔ شادی کر لے۔ یہ افسری وہسری تیرے بس کی نہیں۔"
ماں روتی: "بیٹا بس کر۔ لوگ کیا کہیں گے۔"
نور ماں کے پاؤں دباتی: "امّاں، لوگ تب بھی بولیں گے جب میں کمشنر بن جاؤں گی۔ کہیں گے 'دیکھو غریب کی بیٹی افسر بن گئی'۔ بس تھوڑا صبر۔"
*4. چوتھی بار اور تاریخ*
چوتھی بار میں نور نے دن رات ایک کر دیا۔ 18-18 گھنٹے پڑھائی۔ پرانے اخبار مانگ کر لاتی۔ یوٹیوب پر فری لیکچر۔ سڑک کنارے لگی اسٹریٹ لائٹ کے نیچے نوٹس بناتی۔
رزلٹ آیا۔ *نور بانو - CSS 2025 - پاکستان میں 7ویں پوزیشن۔ PAS گروپ الاٹ۔*
جس دن جوائننگ لیٹر آیا، نور نے وہی ٹوٹی چپل اٹھائی جس میں اسکول جاتی تھی۔ افسر کی میز پر شیشے کے کیس میں رکھوا دی۔ نیچے پلیٹ لگوائی: *"یہ یاد دلاتی ہے میں کہاں سے آئی ہوں۔"*
*5. کمشنر نور بانو*
آج *کمشنر نور بانو* لاڑکانہ ڈویژن کی انچارج ہیں۔ دفتر کے باہر لائن لگی ہوتی ہے۔ امیر، غریب، سب کی ایک جیسی سنتی ہے۔
پہلا حکم کیا جاری کیا؟ *"تھر کے ہر اسکول میں پنکھے اور پانی۔ کوئی بچی ننگے پاؤں نہ آئے۔"*
جب کوئی غریب لڑکی فائل لے کر آتی ہے، نور اسے کرسی پر بٹھاتی ہے۔ چائے خود بنوا کر پلاتی ہے۔
"بیٹا ڈرو مت۔ یہ کرسی تمہاری بھی ہو سکتی ہے۔ بس چپل ٹوٹے تو رکنا نہیں۔"
استانی جو ہنسی تھی، اب ریٹائر ہو چکی۔ نور نے اسے اپنے ہاتھ سے ایوارڈ دیا۔ استانی رو پڑی۔
نور نے کہا: "باجی، آپ ٹھیک کہتی تھیں۔ غریبوں کے خواب بڑے نہیں ہوتے۔۔۔ *وہ بہت بڑے ہوتے #foryoupage#todaybestphotochallenge

اردو
Diya 🪔 retweetledi
Diya 🪔 retweetledi

یوم تاسیس اپنے لیڈر عمران احمد خان نیازی بانی پی ٹی آئی کی آواز سنے بغیر ادھورا دن ہے۔
ہم خوش ہیں کہ 30 سال میں عمران خان کا نظریہ ایک پودے سے تناور درخت کی شکل اختیار کر گیا ہے پر ہمیں عمران بھی صحت مند اور رہا اپنے درمیان چاہئے۔
#MuzzafarabadJalsa
#PTI_30YearsOfStruggle
اردو
Diya 🪔 retweetledi

یہ تصویر اس حقیقت کی گواہی دیتی ہے کہ جب کوئی لیڈر عوام کے دلوں میں گھر کر لیتا ہے، تو پھر زنجیریں ہوں یا جسمانی مجبوریاں، کوئی بھی چیز اس رشتے کو کمزور نہیں کر سکتی۔
#MuzaffarabadJalsa
#PTI_30YearsOfStruggle

اردو
Diya 🪔 retweetledi

آپ لوگ شیلنگ کریں گے آپ لوگ عمران خان کی آنکھ ضائع کریں گے آپ لوگ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھیں گے اور ہم پاکستان کے لیے قربانی دیں گے یہ صرف پاکستان تحریک انصاف نے ہی کیا اٹھا رکھا ہے ؟ ہم نکلیں گے ہم احتجاج کریں گے
#MuzaffarabadJalsa
#PTI_30YearsOfStruggle
اردو
Diya 🪔 retweetledi

کشمیر کا سفیر عمران احمد خان نیازی
کشمیری بھائی کے جذبات : خان بیمار ہے تکلیف میں اور اب ہمیں اڈیالہ جانا چاہیے
#MuzaffarabadJalsa
#PTI_30YearsOfStruggle
اردو
Diya 🪔 retweetledi

Diya 🪔 retweetledi
Diya 🪔 retweetledi

کیا اپنے وطن کی فکر کرنا ،اپنے منتخب کردہ وزیراعظم کی غیر قانونی قید کے لئیے آواز بلند کرنا جرم ہے
#ReleaseHaiderSaeed

اردو
Diya 🪔 retweetledi
Diya 🪔 retweetledi
Diya 🪔 retweetledi










