Sabitlenmiş Tweet
Osama Ashfaq Khan
13.9K posts

Osama Ashfaq Khan
@OsamaISF
🇵🇰🌸 I M A die hard fan of Imran khan and his adeology❤
Sheikhpura Pakistan Katılım Ağustos 2018
134 Takip Edilen388 Takipçiler
Osama Ashfaq Khan retweetledi
Osama Ashfaq Khan retweetledi
Osama Ashfaq Khan retweetledi
Osama Ashfaq Khan retweetledi
Osama Ashfaq Khan retweetledi
Osama Ashfaq Khan retweetledi
Osama Ashfaq Khan retweetledi

اس نے آج تک یہ ظاہر نہیں ہونے دیا کہ اس کے سیاسی مخالفین کی ماؤں، بہنوں کا علاج شوکت خانم کینسر ہسپتال میں ہوتا رہا ہے ۔
اس نے آج تک یہ ظاہر نہیں ہونے دیا کہ اس کے سیاسی مخالفین کی خواتین توشہ خانہ سے کیا کیا فائدے اٹھاتی رہی ہیں۔
شوکت خانم ہسپتال میں اس کی ایک بھی تصویر نظر نہیں آئے گی۔
وہ نہ تو ان آتش بازیوں کا محتاج ہے نہ بھوکا ہے۔
اس کے لیے وہ کرو جو تمہارا فرض بنتا ہے۔
یہ ڈرامے بازیاں بند کرو۔
اردو
Osama Ashfaq Khan retweetledi

کوئی بتا سکتا ہے پاکستان میں اسی طرح دلیر لیڈر کون ہے جو اپنے قوم کے ساتھ مرنا چاہتا ہے وہ نہ بیسمنٹ اور نہ دوسرے ملکوں میں بھاگنا چاہتا ہے کون سا وہ لیڈر ہے؟۔۔ ذرا یہ سنئے!!
جب بھی پاکستان کے لیڈر پر مشکل وقت آیا، اکثر نے عوام کو اکیلا چھوڑ دیا۔ کوئی بیماری کا بہانہ بنا کر باہر چلا گیا، کوئی جلاوطنی اختیار کر گیا، اور کوئی اقتدار بچانے کے لیے سمجھوتے کرتا رہا۔ سوال یہ ہے کہ کیا قیادت کا مطلب صرف آسان وقت میں تقریریں کرنا ہے؟
قوم اس لیڈر کو ڈھونڈ رہی ہے جو مشکل وقت میں اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہو، جو جیل سے نہ ڈرے، جو دباؤ میں نہ جھکے، اور جو ملک چھوڑ کر نہ بھاگے۔ کیا ہمارے حکمرانوں میں اتنی جرات ہے کہ وہ آزمائش کے وقت عوام کے ساتھ کھڑے رہیں؟
فیصلہ آپ نے کرنا ہے — لیڈر وہی ہوتا ہے جو طوفان میں بھی کشتی نہ چھوڑے۔
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
اردو
Osama Ashfaq Khan retweetledi
Osama Ashfaq Khan retweetledi
Osama Ashfaq Khan retweetledi
Osama Ashfaq Khan retweetledi
Osama Ashfaq Khan retweetledi
Osama Ashfaq Khan retweetledi
Osama Ashfaq Khan retweetledi
Osama Ashfaq Khan retweetledi
Osama Ashfaq Khan retweetledi
Osama Ashfaq Khan retweetledi
Osama Ashfaq Khan retweetledi

محدود زندگی کے خوف کے ماروں کی ٹویٹوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس عمر میں وہ نیلسن منڈیلا کی طرح جیل تو نہیں جانا چاہتے مگر بڑی عمر میں بھی جیل سے نہ گھبرانے والے کی باتوں کا جیل سے باہر بیٹھ کر ٹھٹہ لگانا اپنا فرضِ منصبی سمجھتے ہیں۔ کسی کی زندگی کے سال گن کر ڈیٹا جرنلزم کا دم بھرنے والے بے شرم لوگ بڑی عمر میں کسی کے حوصلے کا اندازہ کیا کرینگے۔ ویسے بھی بات کسی ملزم کے کردار سے زیادہ اُسکے ساتھ قانون کے مطابق نہ ہونے والے سلوک کی ہے۔
Umar Cheema@UmarCheema1
پہلی بات یہ کہ عمران خان کو اس عمر میں جیل ہوئی ہے جس عمر میں نیلسن منڈیلا کو 27 برس جیل کے بعد رہائی ملی تھی دوسرا یہ کہ اتنے سالوں بعد رہائی کیلئے مذاکرات کا آغاز بھی نیلسن منڈیلا کی خواہش پر ہوا تھا ہمارے ہاں یہ تاثر ہے گویا حکومت وقت منڈیلا کے پاس خود ترلے کرنے گئی تھی
اردو
Osama Ashfaq Khan retweetledi

I forgot to tell this story. The most interesting story!
Jibran Ilyas@agentjay2009
#ArshadSharifShaheed’s program that shook the rotten system … forever! The phrase “Woh Kaun Tha” destroyed General Bajwa (the sitting Army Chief) so much that he has last seen saying “I am not the Army Chief” and “I will call the police.” #شہید_حق_ارشد_شریف
English











