Insafian_PK🇵🇰

4K posts

Insafian_PK🇵🇰 banner
Insafian_PK🇵🇰

Insafian_PK🇵🇰

@OwnerOf_PK

(YOU ONLY LOSE WHEN YOU GIVE UP..) ~IMRAN KHAN❤️🇵🇰

Katılım Nisan 2022
20 Takip Edilen527 Takipçiler
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
یا اللّٰہ رحم آمین
اردو
4
17
260
5.3K
Insafian_PK🇵🇰
Insafian_PK🇵🇰@OwnerOf_PK·
@javerias شام سے شدید بارش ہو رہی تھی وہ ابھی رکی تو زلزلہ، اللّٰہ ہم پر رحم فرمائے ۔
اردو
1
6
74
6.4K
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
آج کس کس کو شاوٹ آوٹ دیا جائے ؟
اردو
106
27
292
13.5K
Insafian_PK🇵🇰
Insafian_PK🇵🇰@OwnerOf_PK·
@javerias آپ جتنی مرضی کوشش کر لیں جویریہ صدیق اور جویریہ صدیقی والا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا 🙂۔
اردو
0
1
2
1.6K
Insafian_PK🇵🇰
Insafian_PK🇵🇰@OwnerOf_PK·
@javerias اللّٰہ پاک شہید کےدرجات بلند فرمائے،لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ سب ٹھیک ہو جاتا ہے جبکہ ارشد شریف کی شہادت کے بعد احساس ہوا کےکچھ غم وقت کے ساتھ ناسور بن جاتے ہیں اورآہستہ آہستہ سارے وجود کوکھاجاتے ہیں۔ آپکے بعد سب خراب ہو گیا کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہا💔۔ #ArshadSharifShaeed
Insafian_PK🇵🇰 tweet media
اردو
0
7
19
599
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
Today's the day you'd turn 53, Arshad 🕊️. The pain of your absence cuts deeper with each passing year. This corrupt system took you away, but it couldn't silence your voice. I'm still waiting for justice, still fighting for the truth you died for. Your birthday's a painful reminder of what's lost. But I'll keep celebrating your life, your work, and the impact you had on so many. Happy birthday, Arshad in heaven !! #JusticeForArshadSharif
Javeria Siddique tweet media
English
58
490
1.6K
25.9K
Insafian_PK🇵🇰
Insafian_PK🇵🇰@OwnerOf_PK·
@javerias خیر مبارک آپ کو بھی رمضان مبارک، اس بابرکت مہینے کے صدقے پاک پروردگار ہمارے لیے آسانیاں فرمائے ❤️۔
اردو
0
2
10
1.7K
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
اہل پاکستان کو رمضان مبارک۔
Javeria Siddique tweet media
اردو
33
68
687
5.7K
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
یا اللہ جن لوگوں نے ارشد پر دنیا تنگ کی آپ ان لوگوں کی قبریں تنگ کردینا آمین
اردو
1.5K
3.7K
16.9K
155.6K
Insafian_PK🇵🇰
Insafian_PK🇵🇰@OwnerOf_PK·
کامیابی میں سب آجاتے ہیں لیکن دکھ اور تکلیف میں ساتھ دینے والے کم ہوتے ہیں۔ ارشد کے بہت سے دوست تھے جو ان کے پروگرام میں شرکت کرنے کو اعزاز سمجھتے تھے جن میں جج، جرنیل، صحافی، وکلا، دانشور سبھی شامل تھے۔ ~جویریہ صدیق @javerias independenturdu.com/node/174786
اردو
1
6
18
1.1K
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
میری والدہ جو بھی درخت لگائیں پھل دیتا ہے ٱلْحَمْدُ الِلّٰهِ الله تعالى میری والدہ کو صحت کاملہ اور خوشیوں سے بھری زندگی عطا فرمائے اور انکے صدقہ جاریہ کا اجر دے ٓامین انکا لگایا ہوا مالٹا ، امرود،پپیتا اور لیموں کا درخت ۔ #plant4pakistan facebook.com/media/set/?van…
Javeria Siddique tweet mediaJaveria Siddique tweet mediaJaveria Siddique tweet mediaJaveria Siddique tweet media
اردو
117
71
1.3K
0
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
Shaheed Arshad Sharif 🤲🏻
Javeria Siddique tweet media
English
48
471
3.1K
23.2K
Insafian_PK🇵🇰
Insafian_PK🇵🇰@OwnerOf_PK·
اُس آخری نظر میں عجب دَرد تھا مُنیرؔ جانے کا اُس کے رَنج مُجھے عُمر بھر رہا مُنیرؔ نیازی #ShaheedArshadSharif 💔 @javerias
Insafian_PK🇵🇰 tweet media
اردو
0
3
17
997
Insafian_PK🇵🇰
Insafian_PK🇵🇰@OwnerOf_PK·
@Ali_Arshad14 اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، دنیا جہان کی خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے، آپ اپنے ابا کا روشن نام مزید روشن کریں ❤️۔
اردو
0
0
0
13
Insafian_PK🇵🇰
Insafian_PK🇵🇰@OwnerOf_PK·
@javerias اللہ تعالیٰ صحت دے اور ہمت عطا کرے اپکو، آپ اپنے قلم کے ساتھ جو کام کر رہی ہیں وہ بہترین ہے🫰🏻۔
اردو
0
0
0
3.6K
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
میں بھی ایسے وی لاگ بننا چاہتی ہو لیکن میرے پاس رانا عظیم صاحب کی طرح باخبر ذرائع نہیں اور کورونا کے بعد سے میں ایسی شعلہ بیانی بھی نہیں کرسکتی
Fayyaz Shah@RebelByThought

کل ہفتے کا دن ہے اگر رانا عظیم کی پیشن گوئی کے مطابق کل شاہ محمود قریشی رہا ہو جاتے تو پھر رانا عظیم کے ایک دن میں تین سے چار ویلاگ آیا کریں گے۔ عوام کو روز ایک درجن نئی پیشن گوئیاں برداشت کرنا ہوں گی 😂

اردو
21
39
347
10.4K
Insafian_PK🇵🇰
Insafian_PK🇵🇰@OwnerOf_PK·
@javerias انشاللہ اللّٰہ یہ نیک سفر آپکے نصیب میں ضرور ہو گا، نیت اور خواہش ہو تو پروردگار وسیلہ بنا دیتا ہے۔
اردو
0
0
1
181
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
میری بہت خواہش ہے کہ میں حضرت امام حسین علیہ السلام، بی بی زینب کے روضے کی زیارت کرو اور اربعین کا سفر کرو دیکھیں کب بلاوا آتا ہے
Saim Rizvi@sym_riz

@javerias مالک اپنے حبیب ص کی بیٹی کے صدقے دنیا کی تمام بیٹیوں و خواتین کو لاتعداد خوشیاں عطا فرمائے۔ ان کی عصمت، عزت و ناموس کی حفاظت فرمائے۔ الہی آمین

اردو
113
140
1.6K
28.1K
Insafian_PK🇵🇰
Insafian_PK🇵🇰@OwnerOf_PK·
@javerias خیر مبارک آپی آپ کو بھی مبارک ۔ اللہ تعالیٰ سیدہ فاطمتہ الزہرہ سلام علیہ کے صدقے آپ کے لئے آسانیاں فرمائے ❤️💖۔
اردو
0
0
4
7.2K
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
تمام عالم اسلام کو سیّدہ فاطمہ بنت محمد ﷺ کی ولادت مبارک۔
اردو
130
803
6.7K
74.9K