Sabitlenmiş Tweet
abdullah.𓂆
18.4K posts

abdullah.𓂆
@OyeAbdullahTu
“Do not forget that the armed forces are the servants of the people, You do not make national policy. It is we, the civilians, who decide these issues” — Quaid.
Pakistan Katılım Haziran 2014
1.1K Takip Edilen318 Takipçiler

@HammadHassan30 ویسے سر کیسا محسوس ہورہا ہے جن حکم پر خبر دی تھی منصور قریشی کی انہوں نے ہی آپ کو اُٹھا لیا۔
اردو

نہ آپ انجینئرنگ کے اصول سے واقف ہیں نہ ٹرانسپورٹ کے ۔
ساری دنیا میں ایسا ہی ہوتا کہ آپ شہر کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک بائ پاس بناتے ہیں ۔ اب اگر کراچی کا ایک کونا ڈیفنس ہے تو اس میں پی پی کا کیا قصور ہے۔
سپرہائ وے یا ایم نائن پر یہ بائ پاس اسی جگہ اُتر سکتا تھا اس سے پہلے اسکیم 33 کی آبادیاں ہیں اُن کے بیچ سے کیسے راستہ نکلتا ؟
Wajih Sani@wajih_sani
شاہراہ بھٹو! ملین ڈالر سوال : بتائیے شاہراہ بھٹو کہاں سے کہاں تک بنائی گئی ہے؟
اردو

@ITaimoorReal What a youthia logic. Saad Kaiser club se lagte ho.
English

@ajmaljami بے وقوف ہیں یہ سارے لوگ۔ اگر آج یہ ملک میں ہوتے تو پیٹرول پر 6 روپے کمی کا فائدہ اُٹھاتے۔ میں نے تو ان پیسوں سے ویہڑا لینا ہے تگڑا سا۔ جامی بھائی آپکا کیا پلین ہے؟
اردو


ملتان کے ایک سابقہ MPA ہیں PTI کے جاوید انصاری۔ جو 9 مئی کے بعد پارٹی چھوڑ گئے تھے۔ ایک فوتگی پر ان سے ملاقات ہوئی تو الیکشن سے 3 ماہ پہلے ہی جاوید انصاری صاحب سرعام فرما رہے تھے کہ میری بات ہوگئی ہے برگیڈئیر نے زبان دی ہے ن کا MNA کا ٹکٹ کنفرم ہے۔ اور آپ کنفرم کریں آخری دن تک NA -150 پر ٹکٹ پر اختلاف رہا لیکن ن لیگ کے پرانے وفادار کارکن ناراض کر کے سابقہ PTI MPA کو دیا گیا۔ دیا بھی نواز شریف صاحب کے بہت قریبی اسحاق ڈار نے۔ یعنی پارٹی کے اندر بھی فوجی مداخلت ہے۔ بڑے میاں صاحب کی کوئی حیثیت ہی نہیں ہے اب۔
اردو

@Ragrey_shah ایرانی میڈیا سے خبر فلحال آئے گی وہی ہوگی خبر۔ ایرانی وزارت خارجہ کے سیکرٹری کو مقرر کیا گیا اس لئیے وہاں سے اطلاع آئے گی تب پتا چلے گا۔ رات کو کئی لوگوں نے تو اسرائیلی جنگی جہازوں کو عراق تک پہنچا دیا تھا۔
اردو

لیکن شروع خود سے کریں نا۔ ان کو پتہ ہے گیلانی خاندان کی پیری فقیری کی وجہ سے جنوبی پنجاب میں ان کو وزارت اعلیٰ مل سکتی ہے۔ اور پنجاب سب سے زیادہ سیٹیں ہیں قومی اسمبلی کی۔ وہ بھی تقسیم ہونگی۔ پنجاب نے ان کو ویسے ہی ریجیکٹ کر دیا ہے لیکن الگ صوبہ بن گیا تو ppp کا فائدہ ہے ملک کا نہیں۔ اگر ملک کا فایدہ ہے تو سب سے پہلے کراچی الگ صوبہ بنائیں یہ لوگ۔
اردو

بے شک۔ لیکن اب یہ چورن کب تک بیچنا ہے؟ 4 سال سے چاچو وزیراعظم ہے۔ سپریم کورٹ جیب میں۔ نیازی جیل میں۔ آرمی چیف کی فل سپورٹ۔ 4 سال تک چیزیں بہتر نہیں تو کم سے کم کچھ بہتری کی طرف تو جاتے دکھائی دیتے لیکن یہاں تو اور بدتر ہورہی ہیں چیزیں۔ 4 سال بعد بھی نیازی کو رونا ہے؟ سر جی حقیقت دیکھیں۔ ٹیکس آپ نہیں اکٹھا کر پارہے۔ کھربوں روپے IPPs کو دئیے جارہے ہیں اشرافیہ کی موجیں لگی ہوئی ہیں لیکن ہم نے ابھی بھی نیازی کے مائی باپ کو رونا ہے 4 سال بعد بھی۔
یہ سارے حکمران مل کر بوجھ ہی بن گئے ہیں۔ کچھ ڈیلیور تو کر نہیں پائے ابھی تک۔ ان تجربہ کاروں سے بہتر تو نیازی گانڈو کا دور اچھا لگنے لگا ہے۔ مہربانی کر کے کم سے کم اب نیازی والا چورن چھوڑ دیں۔ حقیقت پر بات کریں۔ اس وقت سارے کرائیسس شہباز حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ہیں۔
اردو

سچ کہہ رہے ہیں آخر میاں صاحب چاہتے کیا ہیں؟ تین بار وزیراعظم بنے تینوں بار آرمی چیف کے سامنے ڈٹ گئے۔ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا۔ جب عزت دینے کا وقت آیا تو ووٹ کے ساتھ پرینک کر دیا۔ اور اب فوج کے آگے لیٹے ہوئے ہیں۔ لیٹنا تھا تو پہلے لیٹ جاتے تاکہ وزیراعظم تو بنے رہتے۔ اور تو اور 2013 میں KP میں حکومت بن رہی تھی اچھی بھلی لیکن پتہ نہیں کرنا کیا چاہتے تھے؟ نیازی کو پورا صوبہ گفٹ کر دیا۔ بس پھر اس نے بھی ڈگڈگی بجائی میاں صاحب کی۔ اب میاں صاحب کو جب ووٹ دیا سب نے تو میاں صاحب ووٹر کی ڈگڈگی بجا رہے ییں۔ آخر میاں صاحب چاہتے کیا ہیں۔
اردو

اس مہا چول انسان کے قریب جو اتحاد PTI کرے وہ سیاست ہے۔ اور اگر باقی جماعتیں اتحاد کریں وہ امریکہ کے اشارے پر اتحاد کرتے ہیں اور اپنی چوری بچانے کے لئیے اکٹھے ہوتے ہیں۔ ویسے یہ مولانا ہی مین پلئیر تھا عدم اعتماد لانے والوں میں۔
@umardarazgondal

اردو





















