Raja | راجہ

6.4K posts

Raja | راجہ banner
Raja | راجہ

Raja | راجہ

@OyeRaja

“Faith without wisdom and knowledge could produce bigots completely lacking in compassion and tolerance.” Imran Khan

Here and There as well Katılım Ekim 2022
286 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Raja | راجہ
Raja | راجہ@OyeRaja·
اُردو بولن والیے کُڑیے!
اردو
3
1
4
1.6K
Raja | راجہ
Raja | راجہ@OyeRaja·
I'm closing this chapter and saying goodbye to Twitter. It's been an incredible journey, but it's time to move on. Thanks to all the wonderful, crazy people who made this experience special. I’m not on any other social media, so if you see 'me' elsewhere, it's not me. Take care!
English
7
3
7
3.6K
Raja | راجہ retweetledi
School of Applied Biosciences, ASAB, NUST
Experience scientific grandeur at #ICiLS2024! Join global experts in biomedicine, agri-sciences, microbiology, & biotech as they illuminate the path to groundbreaking discoveries. From 25-27 Sept, NUST, Pakistan will be the epicenter of knowledge exchange. Don't miss out!
School of Applied Biosciences, ASAB, NUST tweet media
English
0
36
16
2.1K
Raja | راجہ
Raja | راجہ@OyeRaja·
اگر کسی نے آئین کو ہاتھ میں لیا تو آئین مضبوطی سے کھڑا ہو جائے گا جسٹس اللہ دتہ
اردو
1
3
4
473
Raja | راجہ
Raja | راجہ@OyeRaja·
میں اپنی قوم اور قوم کے حقیقی و محبوب رہنما کی خاطر نوکری سے برخاستگی اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کو اپنے لیے ایک اعزاز سمجھتا ہوں والسلام العارض محمد اکرم خوشابی
Mughees Ali@mugheesali81

اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا گیا،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم پر عمران خان کی اختیارات سے تجاوز کرکے مدد کرنے کا الزام، تحقیقات جاری، پیغام رسانی کا بھی الزام۔۔۔!!!

اردو
2
6
10
837
Raja | راجہ
Raja | راجہ@OyeRaja·
معلومات عامہ کیلئے گزارش ہے کہ آج پاکستان کا اٹھترواں یوم آزادی ہے جبکہ پاکستان کے قیام کو آج ستتر سال مکمل ہوئے ہیں، آج دن بھر بیشتر لوگوں کو ستتر اور اٹھتر کی اس کشمکش میں مبتلا پایا تو سوچا علم کے موتی بکھیتر دوں
اردو
1
2
4
448
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
@OyeRaja ویسے لو میرج اچھی ہوتی ہے یا ارینج ?? 😬
اردو
3
0
0
216
Raja | راجہ
Raja | راجہ@OyeRaja·
پندرہ پندرہ پچیس والے انقلاب لے آئے جبکہ ہمارے نوجوان اپنی تمام تر توانائیاں آج بھی ٹک ٹاک پر زنانہ اکاؤنٹس بنا کر ہر دوسری ویڈیو کے کمنٹس سیکشن میں ”لو میرج اچھی ہوتی ہے یا ارینج میرج“ لکھنے پر صرف کر رہے ہیں
اردو
6
7
10
2K
Elon Mushk
Elon Mushk@Zia_Shaukat·
@OyeRaja الحمد للہ سب بہترین آپ سنائیں شب و روز کیسے گزر رہے؟
اردو
1
0
0
29
Raja | راجہ retweetledi
haider
haider@haider2point0·
پاکستانی اِن سے پہلے کے نکلے ہوئے ہیں فرق صرف اس لئے نہیں پڑ رہا کیونکہ وہ پنجابی نہیں ہیں۔ پٹھان، بلوچ، کشمیری اور گلگتی پچھلے دس ماہ سے سڑکوں پر ہیں اور بنگالیوں سے زیادہ تعداد میں ہیں۔ وہاں فوج نے کنٹرول سنبھالنے کیلئے اپنا کام دکھایا جبکہ یہاں فوج انہیں دبانے کیلئے کام دکھا رہی
Raja | راجہ@OyeRaja

پندرہ پندرہ پچیس والے انقلاب لے آئے جبکہ ہمارے نوجوان اپنی تمام تر توانائیاں آج بھی ٹک ٹاک پر زنانہ اکاؤنٹس بنا کر ہر دوسری ویڈیو کے کمنٹس سیکشن میں ”لو میرج اچھی ہوتی ہے یا ارینج میرج“ لکھنے پر صرف کر رہے ہیں

اردو
1
3
5
525
Raja | راجہ
Raja | راجہ@OyeRaja·
@izubairashraf میری اتنی عالمانہ و فاضلانہ ٹویٹ پر مذاق کو ذاتیات پر ایک حملہ تصور کیا جائے گا
اردو
0
0
0
115
Raja | راجہ
Raja | راجہ@OyeRaja·
ہم وہ عظیم لوگ ہیں جنہیں بنگالیوں کی بنیادی طور پر فوجی پشت پناہ زدہ تحریک تو ایک انقلاب لگتی ہے لیکن ہر ایک بلوچ یا پشتون احتجاج یا تحریک ہماری نظر میں بھارت، امریکہ، ایران یا افغانستان سے برآمد شدہ سازش شمار ہوتی ہے
اردو
1
7
8
380