
ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن شاہد فرید نے بتایا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر صوبہ بھر میں نواز شریف سکول آف ایمیننس قائم کیے جا رہے ہیں۔ان سکولوں کا مقصد طلبہ کو معیاری، جدید اور بہترین تعلیمی سہولیات فراہم کرنا ہے
@RanaSikandarH #PEF
اردو















