PIDAJK
2.9K posts

PIDAJK
@PIDAZADKASHMIR
Directorate General Of Public Relations
Azad Kashmir Province Katılım Kasım 2017
150 Takip Edilen4.5K Takipçiler

گڑھی دوپٹہ کو تحصیل کا درجہ دےدیا گیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نوٹیفکیشن کا اعلان کیا اور کہا کہ پیپلز پارٹی نے 6 ماہ میں عوام سے کیا وعدہ پورا کر دکھایا۔
#PMAJK
#FaisalMumtazRathore
#PPP

اردو

اسلام آباد:وزیراعظم آزادجموں و کشمیرفیصل ممتاز راٹھور سے پاکستان اور برطانیہ کے معروف قانون دان ،مشہور سیاسی رہنماء محمد تاج مغل نے منور مغل کے ہمراہ ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
#PMAJK
#FaisalMumtazRathore

اردو















