PML-N Gujranwla Division

524 posts

PML-N Gujranwla Division banner
PML-N Gujranwla Division

PML-N Gujranwla Division

@PMLNGRWdivision

Ch. Abid Raza president PMLN Gujranwala Division

Gujrat Katılım Şubat 2013
436 Takip Edilen1.5K Takipçiler
PML-N Gujranwla Division retweetledi
Ch Abid Raza Kotla
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla·
یومِ مزدور کے موقع پر میں اپنے تمام محنت کش بھائیوں اور بہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ محنت کش طبقہ ہمارے معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہے، ان کی دن رات کی محنت ہی ملک کی ترقی اور خوشحالی کی ضامن ہے، آج کا دن ہمیں اس عزم کی تجدید کا موقع دیتا ہے کہ ہم مزدوروں کے حقوق، ان کی عزت اور بہتر مستقبل کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ آئیں! ہم سب مل کر اپنے مزدور طبقے کے ساتھ کھڑے ہوں، ان کی قدر کریں اور ایک منصفانہ اور خوشحال پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔ #LabourDay
اردو
1
10
11
239
PML-N Gujranwla Division retweetledi
Ch Abid Raza Kotla
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla·
وزیر مملکت عبدالرحمن کانجو کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی۔
Ch Abid Raza Kotla tweet mediaCh Abid Raza Kotla tweet mediaCh Abid Raza Kotla tweet media
اردو
5
12
128
8.1K
PML-N Gujranwla Division retweetledi
Ch Abid Raza Kotla
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla·
راجہ طارق بلانی کی ناگہانی وفات کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا وہ میرے دیرینہ ساتھی اور مخلص سیاسی کارکن تھے جنہوں نے اپنی زندگی اصول پسندی کے ساتھ گزاری ان کی جدوجہد، قربانیاں اور خلوص ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ میں دعاگو ہوں کہ اللّہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر و حوصلہ عطا کرے۔ (آمین)
Ch Abid Raza Kotla tweet media
اردو
3
9
28
679
PML-N Gujranwla Division retweetledi
Ch Abid Raza Kotla
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla·
مانچسٹر (انگلینڈ) چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کے اعزاز میں تارکین وطن کی جانب سے جلسہ عام کا اہتمام۔
اردو
2
16
160
1.6K
Markhor 🇵🇰
Markhor 🇵🇰@Markhorr313·
اکاؤنٹ مسلسل رپورٹ ہو رہا ہے ریچ بلکل ختم ہو چکی ہے۔ ایک کمنٹ کی درخواست ہے!!
اردو
1.1K
416
3.1K
88.1K
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
بہترین پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 8 دسمبر 2025۔
صحرانورد tweet media
اردو
8
50
181
6.1K
PML-N Gujranwla Division retweetledi
Ch Abid Raza Kotla
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla·
آوازِ ضمیر —•— ٹرمپ کا نام نہاد “امن منصوبہ” درحقیقت ایک سیاسی جبر کا خاکہ ہے، جو نہ صرف فلسطینیوں کی خودمختاری کو روندتا ہے بلکہ اسرائیلی جارحیت کو عالمی تحفظ فراہم کرتا ہے۔ یہ منصوبہ امن نہیں، ایک طرفہ اطاعت اور حماس کو غیر مشروط سرنڈر کروانے کی سازش ہے ہم اس منصوبے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں فلسطین کوئی تجربہ گاہ نہیں، جہاں عالمی طاقتیں اپنی مرضی کے تجربات کریں فلسطین ایک قوم ہے، ایک تاریخ ہے، ایک جدوجہد ہے اور اس جدوجہد کو دبانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔ اگر آج ہم خاموش رہے، تو کل تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی اگر آج ہم نے فلسطین کے بچوں، عورتوں، شہداء اور زخمیوں کی آہ و فریاد نہ سنی، تو کل ہماری اپنی نسلیں بھی اسی ظلم کا شکار ہو سکتی ہیں۔ یہ وقت ہے یکجہتی کا، اور ہم اللّٰہ کے حضور جوابدہ ہیں اور مظلوموں کی حمایت ہمارا دینی، اخلاقی اور قومی فریضہ ہے۔ #palestine
Ch Abid Raza Kotla tweet media
اردو
2
9
23
873
PML-N Gujranwla Division retweetledi
Ch Abid Raza Kotla
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla·
ایشیا کپ فائنل تک کا سفر آسان نہ تھا لیکن پاکستان نے لڑ کر دکھایا! انشاءاللّہ، اب بڑی جیت کی امید ہے۔ #asiacup2025🏏
Ch Abid Raza Kotla tweet media
اردو
0
4
20
657
PML-N Gujranwla Division retweetledi
Ch Abid Raza Kotla
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla·
گجرات میں سیورج سسٹم کی تباہ حالی پر جو حقائق سامنے آئے ہیں وہ ہر باشعور شہری کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں ایک ہفتے سے کئی فٹ پانی پورے گجرات میں کھڑا ہے گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں اور عوام اذیت میں مبتلا ہیں جو برسوں کی مجرمانہ غفلت اور مبینہ مالی بدعنوانی کا نتیجہ ہے۔ گجرات کے چوہدری برادران گذشتہ کئی دہائیوں سے حکومت میں ہیں وزارتیں، مشاورتیں، اور اقتدار کے ایوانوں میں مسلسل موجودگی کے باوجود ان کے آبائی شہر کی حالت آج یہ ہے کہ گلیاں گندے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں اور شہر کی عوام ایک کرب سے گزر رہی ہے کیا یہی خدمت تھی اور کیا یہی ترجیح تھی؟ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ گجرات کے سیورج سسٹم کے نام پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے دیے گئے فنڈز کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں کس منصوبے کے لیے کتنی رقم آئی، کہاں خرچ ہوئی اور اگر خرچ ہوئی تو نتائج کہاں ہیں؟ گجرات کے عوام اب مزید دھوکے برداشت نہیں کریں گے یہ شہر صرف سیاسی وراثت نہیں، عوامی امانت ہے۔ ہم خاموش نہیں رہیں گے، اور ہر فورم پر یہ سوال اٹھائیں گے۔ حکومت کا چاہیے کہ گجرات شہر کیلئے مختص کئے گئے اربوں کے فنڈز کی شفاف تحقیقات کروائی جائیں اور مجرمانہ غفلت کے مرتکب کسی بھی سیاسی و سرکاری افراد کے خلاف سخت کاروائی کریں۔ @GovtofPunjabPK
اردو
7
56
245
4.9K
PML-N Gujranwla Division retweetledi
Ch Abid Raza Kotla
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla·
DC is telling the CM that the sewerage system that was supposedly installed in 2005 during Chaudhary's regime exists only on paper; there are no actual pipes to be found. Surprisingly, the members of the Chaudhary family seem to have no shame about this situation. Meanwhile, the people of Gujrat are chanting, “گجرات عذاب الہی سے نہیں بلکہ آلِ ظہور الہی کی کرپشن کی وجہ سے ڈوبا ہے,”
Junaid Sahi@Junaid_Sahi

Gujrat in last 30 years had 1 CM Punjab 1 Speaker 1 Deputy Prime Minister 1 Senior most minister 4 Federal ministers Since 1993, only one family has won this city - who in turn have enjoyed power for over 25 years. Sun kar Mashallah keh den.

English
97
267
851
137.9K
PML-N Gujranwla Division retweetledi
Ch Abid Raza Kotla
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla·
مینگورہ سوات میں طوفانی موجوں، حکومتی بدانتظامی اور سیاحوں کی لا پرواہی نے کئی گھر اجاڑ دیے، امدادی کاروائیوں کے انتظار میں کھڑے بے بسی کی تصویر بنے معصوم بچے اور انکے لواحقین/والدین پاکستان کی عوام کیلئے نصیحت اور حکمرانوں کیلئے ایک آزمائش چھوڑ گئے، بحثیت قوم ہم ایسے سیاسی رنگ میں رنگ چکے ہیں جہاں ہمیں حکومتی نااہلی اور حادثہ صرف وہ نظر آتا ہے جسکی ذمہ داری بالواسطہ یا بلاواسطہ ہمارے سیاسی مخالفین پر ہو اور کوئی بھی سانحہ جو ہماری سیاسی جماعت کی نااہلی کی وجہ سے پیش آئے تو ہم اس پر نادم ہونے اور اپنی سیاسی سنگت سے جواب طلبی کرنے کی بجائے اپنے سیاسی مخالفین کی سابقہ بد انتظامی کی وجہ سے ضائع ہونے والی قیمتی جانوں یا واقعات کا حوالہ دے کر خود کو اور اپنی من پسند سیاسی شخصیات کو بری الذمہ قرار دیتے ہیں، ہمارے نزدیک انسانی جانوں کے ضیاع اور اپنے ملکِ پاکستان کے نقصان کی کوئی اہمیت نہیں افسوس کا مقام ہے کہ ہم پاکستانی نہیں رہے بلکہ سیاسی جماعتوں کے بٹوارے میں بٹ چکے ہیں، یہ صورتحال ہمارے لئے اور ہمارے ملک کیلئے نہایت خوفناک ہے ہمیں اپنے افکار پر نظر ثانی کی اشد ضرورت ہے ہمیں ایک قوم کی مانند سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر اپنا تحفظ خود کرنا ہے اپنے حکمرانوں اور با اختیار لوگوں سے جواب طلب کرنا ہے، ہمیں ایک دوسرے کے دست و بازو اور محافظ بننا ہے اگر خدانخواستہ ایسا نہ ہوا تو اشرافیہ کی موج مستی میں ہم کیا ہماری آنے والی نسلیں بھی پستی رہیں گی۔
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla

دریائے سوات کی بے رحم موجوں نے ایک ہنستے بستے خاندان کے بارہ افراد کو نگل لیا، سوچیں! وہ والدین جنہوں نے اپنے جگر گوشوں کو کھو دیا، وہ بچے جو یتیم ہو گئے، وہ بہن بھائی جو ایک پل میں بچھڑ گئے... یہ دکھ، یہ صدمہ کتنا گہرا ہوگا؟ اس واقعے نے پورے پاکستان کو سوگوار کر دیا ہے ہر آنکھ اشکبار ہے اور ہر دل غم سے نڈھال ہے۔ اس سانحے میں حکمرانوں کی بے حسی اور غفلت ناقابل برداشت ہے افسوس کہ ہمارے حکمران اس سانحے پر بھی خاموش تماشائی بنے رہے جبکہ ان کی ذمہ داری تھی کہ وہ فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کرتے اور متاثرہ خاندان کی جان بچانے کی ہر ممکن کوشس کرتے ایسی صورتحال ہمارے حکمرانوں کی ترجیحات پر سوال اٹھاتی ہے کیا عوام کی جان و مال کی حفاظت ان کی ذمہ داری نہیں؟ کیا ایسے مشکل وقت میں شہریوں کو اکیلا چھوڑ دینا انصاف ہے؟ یہ بے حسی قابل مذمت ہے۔ ہم اس دکھ کی گھڑی میں متاثرہ خاندان کے ساتھ مکمل ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ ناقابلِ تلافی نقصان برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ (آمین) دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آئندہ ایسے سانحات سے بچائے اور ہمارے پیاروں کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور حکمرانوں کو بھی اللہ تعالیٰ ہدایت دے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں تا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کریں۔

اردو
1
14
29
1.2K
PML-N Gujranwla Division retweetledi
Ch Abid Raza Kotla
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla·
ضلع گجرات میں دو بچوں کو جنم دینے والی 22 سالہ غریب بیٹی انتظامی نا اہلی کی بھینٹ چڑھ گئی، ضلعی اور صوبائی سطح پرکمیٹیاں تو بنائی گئیں لیکن یقیناً خطاوار غریب مریضہ ہی قرار پائی ہو گی، سرائے عالمگیر اور جہلم کے ہسپتالوں کے گرداب میں پھنس کر ورثا مایوس اور ضلع بھر سے اٹھنے والی آوازیں بھی خاموش ہو گئیں، صبا رانی کی عرضی بلاشبہ آسمانوں پر لکھی جا چکی ہو گی جس کے نتائج یقیناً غفلت کے مرتکب افسران کو بھگتنے ہیں پڑیں گے۔
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla

سرائے عالمگیر ہسپتال میں انتظامی نا اہلی کے باعث 20 سالہ بیٹی کے انتقال پر دل بہت رنجیدہ ہے، پنجاب حکومت صحت کے شعبہ خاطر خواہ تبدیلیاں لانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن گجرات پر مسلط نا اہل ٹولے کی قابلیت محض فوٹو سیشن تک محدود ہے، اس معصوم بیٹی کا خون ضلع گجرات پر مسلط شدہ گروہ اور محکمہ صحت گجرات کے سربراہان کے سر ہے، گجرات ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں بے ضابطگیاں تو زبان زدِ عام ہیں لیکن انتظامی معاملات میں انکی غفلت اب گجرات کے باسیوں پر قہر بن کر ٹوٹ رہی ہے، پنجاب حکومت کو اس کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ضلع گجرات محکمہ صحت کے سربراہ کی نشست پر فیلڈ ورک کے تجربہ کے حامل آفیسر کی تعیناتی کرنی چاہیے جو دفتر میں بیٹھ کر محض رپورٹس بھیجنے کی بجائے ہسپتالوں کا دورہ کر کے بہتری لانے کیلئے اقدامات کرے اور اس افسوسناک واقعہ میں جان کی بازی ہارنے والی معصوم بیٹی کے لواحقین سے اظہار ہمدری کیلئے غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف انکوائری کر کے قرار واقعی سزا دینی چاہیے۔

اردو
2
19
68
1.8K
PML-N Gujranwla Division retweetledi
Ch Abid Raza Kotla
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla·
سرائے عالمگیر ہسپتال میں انتظامی نا اہلی کے باعث 20 سالہ بیٹی کے انتقال پر دل بہت رنجیدہ ہے، پنجاب حکومت صحت کے شعبہ خاطر خواہ تبدیلیاں لانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن گجرات پر مسلط نا اہل ٹولے کی قابلیت محض فوٹو سیشن تک محدود ہے، اس معصوم بیٹی کا خون ضلع گجرات پر مسلط شدہ گروہ اور محکمہ صحت گجرات کے سربراہان کے سر ہے، گجرات ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں بے ضابطگیاں تو زبان زدِ عام ہیں لیکن انتظامی معاملات میں انکی غفلت اب گجرات کے باسیوں پر قہر بن کر ٹوٹ رہی ہے، پنجاب حکومت کو اس کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ضلع گجرات محکمہ صحت کے سربراہ کی نشست پر فیلڈ ورک کے تجربہ کے حامل آفیسر کی تعیناتی کرنی چاہیے جو دفتر میں بیٹھ کر محض رپورٹس بھیجنے کی بجائے ہسپتالوں کا دورہ کر کے بہتری لانے کیلئے اقدامات کرے اور اس افسوسناک واقعہ میں جان کی بازی ہارنے والی معصوم بیٹی کے لواحقین سے اظہار ہمدری کیلئے غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف انکوائری کر کے قرار واقعی سزا دینی چاہیے۔
اردو
4
40
210
5.4K
PML-N Gujranwla Division
PML-N Gujranwla Division@PMLNGRWdivision·
@Abidrazakotla گجرات کے سب سے بڑے ڈاکو کے کارنامے تحریک انصاف کا لبادہ اوڑھنے سے دھل نہیں سکتے آج بھی جعلی تقسیم کے خلاف درخواستیں دفتروں میں پڑی ہیں۔
اردو
0
0
2
488
Ch Abid Raza Kotla
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla·
گجرات کے چوہدری برادران 2002ء سے بلواسطہ یا بلاواسطہ مسند اقتدار پر فائز رہے، 2013 سے 18 تک صرف ن لیگ کی حکومت میں انکی حصہ داری نہیں تھی، 2018 میں تحریک انصاف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر کے سپیکر پنجاب اسمبلی بننے والوں نے گجرات کے نواحی دیہاتوں جھنڈیوال، کھوکھر غربی اور مہلو وغیرہ کے غریب زمینداروں کی زمینوں پر بڑے پیمانے پر قبضہ کیا لیکن جب 2022ء میں تحریک عدم اعتماد کے بعد سیاسی فضا تبدیل ہوئی تو ن لیگ کا ساتھ دینے والے گروپ نے اس قبضہ کو مکمل تحفظ فراہم کیا جو کہ آج بھی جاری ہے اسی لئے غریب زمیندار تا حال اپنی زمینوں سے محروم ہیں لیکن اس سارے عمل کے دوران انکی لوٹ مار میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی، چوہدری پرویز الہی جس جھنڈیوال کے رقبہ میں نماز عید ادا کرتے ہیں وہ بھی شاید اسی مقبوضہ رقبہ پر بنائی گئی ہے دورِ اقتدار میں دونوں ہاتھوں سے گجرات کی عوام کو لوٹنے والے کتنے اعتماد سے آئندہ عوامی خدمت کرنے کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہیں لیکن گجرات پوچھتا ہے کہ۔ ضلع گجرات پر تو ہمیشہ ہی آپ کے خاندان نے حکومت کی تو گجرات کے وسائل کون لوٹ کر لے گیا؟ گجرات کی عوام آج بھی بنیادی سہولیات سے کیوں محروم ہے؟ گجرات میں آج بھی ق لیگی عملداری میں قتل و غارت کا بازار کیوں گرم ہو جاتا ہے؟
اردو
22
138
788
31.9K
PML-N Gujranwla Division retweetledi
Ch Abid Raza Kotla
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla·
کل بھی نواز شریف کے ساتھ تھا، آج بھی اسی کا ساتھی ہوں، ووٹ دیتے وقت ضرور سوچیں کہیں آپ کا ووٹ غلط جگہ تو نہیں جا رہا؟ #NewsAlert
اردو
86
348
1.6K
35.5K
PML-N Gujranwla Division retweetledi
Ch Abid Raza Kotla
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla·
I Just saw and took a screenshot from #facebook, A bitter truth, that cannot be denied 😞. Gujrat is waiting for your positive response @OfficialDPRPP
Ch Abid Raza Kotla tweet media
English
4
16
73
2K
PML-N Gujranwla Division
PML-N Gujranwla Division@PMLNGRWdivision·
RT @Abidrazakotla: میڈم چئف منسٹر ! @MaryamNSharif پنجاب کے کروڑوں عوام کا حق ہے کہ انھیں صاف ستھرا پنجاب سے پہلے محفوظ پنجاب دیا جائے۔ ذ…
اردو
0
6
0
1