PMLN Government
2.5K posts

PMLN Government
@PMLNGovernment
Pakistan Muslim League (N) Government; Day-to-Day updates and Policy Statements will be shared here. #PMLNGovernment
Islamabad, Pakistan Katılım Nisan 2022
40 Takip Edilen5.4K Takipçiler
PMLN Government retweetledi

آپ کو ایمرجنسی میں خون چاہئے تو 15 پر کال کریں ۔وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کا شروع کیا گیا Virtual Blood Bank آپ کو خون پہنچائے گا۔ پنجاب پولیس کے 35 ہزار جوان اس کے ڈونرز ہیں۔ ساتھ ہی مزید رضاکار شامل ہو رہے ہیں۔
اردو
PMLN Government retweetledi
PMLN Government retweetledi
PMLN Government retweetledi
PMLN Government retweetledi
PMLN Government retweetledi
PMLN Government retweetledi
PMLN Government retweetledi

جدید تعلیم کے بغیر اقوام عالم میں اپنی اہمیت کو اجاگر کرنا ناممکن ہے۔ ملک کے ہر کونے میں جدید تعلیم کا حصول ممکن بنایا جائیگا۔
#PMLNManifesto

اردو

چند دن پہلے ایک مہربان نے کہا کہ اگر ہمیں حکومت ملی تو تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کردیں گے میں مہربان کو بتانا چاہتا ہوں کہ نوازشریف کے دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا یہ ہمارا ریکارڈ ہے۔
صدر شہبازشریف کا منڈی بہاؤالدین میں عوامی اجتماع سے خطاب۔
#ShehbazinMBD
اردو

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا منڈی بہاوالدین میں عظیم الشان جلسہ۔
#ShehbazinMBD
twitter.com/i/broadcasts/1…
اردو

ہم نے 2008 سے 2018 تک 3 لاکھ ٹیچرز اور 60 ہزار پولیس کے سپاہی 100 فیصد میرٹ پر بھرتی کیے۔
~ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف
#AskShehbaz

اردو

پاکستان سے 600 بچے وظیفہ دیکر چین بھجوائے تاکہ وہ چینی زبان سیکھ کر سی پیک میں ترجمان بنیں اور پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کریں۔
~ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف
#AskShehbaz

اردو

خواجہ سراؤں کو پاکستان میں عزت اور وقار کے ساتھ رہنے کا اُتنا ہی حق ہے جتنا کسی بھی اور شہری کو تاکہ وہ بھی ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔
~ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف
#AskShehbaz

اردو

ہم نے قبضے والی زمینوں کو خالی کروا کر گراؤنڈ بنوائے۔ چند کام تکمیل کے مراحل میں تھے جو پچھلی حکومت نے آکر روک دیے۔
~ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف
#AskShehbaz

اردو

اگر ہماری حکومت آئی تو ایسی پالیسی اپنائیں گے جس سے نوجوانوں کو ڈگری لیکر انتظار نا کرنا پڑے بلکہ انہیں نوکری ملے یا وہ اپنا کاروبار کرسکیں۔ ہم چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے وسیع پیکج بھی لیکر آئیں گے۔
~ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف
#AskShehbaz

اردو






