PML-N Habib Abad 🦁

28.1K posts

PML-N Habib Abad 🦁 banner
PML-N Habib Abad 🦁

PML-N Habib Abad 🦁

@PMLNHabibabad

Pakistan Muslim League Noon Habibabad Tehsil Pattoki District Kasur, Lahore

Lahore, Pakistan Katılım Ocak 2021
203 Takip Edilen914 Takipçiler
PML-N Habib Abad 🦁
PML-N Habib Abad 🦁@PMLNHabibabad·
تحصیل چونیاں جاوید نگر میجر اعجاز احمد کے پمپ کے پاس روڈ پر سیوریج کا گندہ پانی کھڑا ہوا ہیں اور میں ہول اورفلو ہورہے ہیں ۔ میری درخواست ہے کہ اس کو فوری طور پر کلئیر کروایا جائے۔ جزاک اللہ خیرا @CMComplaintCell @dckasurofficial @MaryamNSharif @SaimaFarooq
PML-N Habib Abad 🦁 tweet mediaPML-N Habib Abad 🦁 tweet media
اردو
2
21
19
804
PML-N Habib Abad 🦁
PML-N Habib Abad 🦁@PMLNHabibabad·
پی ٹی آئی نے جو گڑھا دوسروں کیلئے کھودا تھا آج وہ خود اس گڑھے میں گری ہوئی ہے، اختیار ولی خان
اردو
0
0
0
32
PML-N Habib Abad 🦁
PML-N Habib Abad 🦁@PMLNHabibabad·
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کی نگرانی میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی ریلی نکالی گئی، جس میں سرکاری افسران اور شہریوں نے شرکت کی اور ملکی سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔ #FMAsimMunirSalaam
PML-N Habib Abad 🦁 tweet media
اردو
0
2
2
47
PML-N Habib Abad 🦁
PML-N Habib Abad 🦁@PMLNHabibabad·
ماسٹر رفیع/ڈاکٹر اعجاز رفیع والی گلی جاوید نگر یونین کونسل جودھ سنگھ تحصیل چونیاں۔ جہاں پر نالیوں کا گندہ پانی گلی میں ارہا ہے اور گزرے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ پلیز اس پر نوٹس لے کر مسئلہ حل کیا جائے۔ @CMComplaintCell @SaimaFarooq
PML-N Habib Abad 🦁 tweet mediaPML-N Habib Abad 🦁 tweet mediaPML-N Habib Abad 🦁 tweet media
اردو
7
27
23
562
PML-N Habib Abad 🦁
PML-N Habib Abad 🦁@PMLNHabibabad·
سُمیہ عطاء شہانی ایم پی اے نے پنجاب اسمبلی کے اہم اجلاس میں شرکت کی، جہاں آج ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2026 منظور کر لیا گیا۔ یہ قانون بچوں کے حقوق کے تحفظ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
PML-N Habib Abad 🦁 tweet media
اردو
0
3
4
56
PML-N Habib Abad 🦁
PML-N Habib Abad 🦁@PMLNHabibabad·
کوٹ رادھا کشن ہسپتال میں افسوس ناک واقعہ خواتین پر ملازم کا تشدد۔ دوا لینے آئی 7 ماہ کی حاملہ خاتون سمیت 3 خواتین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے درخواست ہے اس پر فوری نوٹس لیں۔ @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @CMComplaintCell
اردو
6
37
33
509
PML-N Habib Abad 🦁
PML-N Habib Abad 🦁@PMLNHabibabad·
تحصیل چونیاں یونین کونسل جودھ سنگھ کے نواحی گاؤں ڈھانہ چک 12 میں فیاض بھٹی والی گلی جہاں پر ستھرا پنجاب والوں نے کبھی چکر ہی نہیں لگایا ۔ پلیز اس کی فوری طور پر صفائی کروائی جائے۔ جزاک اللہ خیرا @CMComplaintCell @dckasurofficial @SaimaFarooq
PML-N Habib Abad 🦁 tweet mediaPML-N Habib Abad 🦁 tweet mediaPML-N Habib Abad 🦁 tweet media
اردو
3
20
23
897
PML-N Habib Abad 🦁
PML-N Habib Abad 🦁@PMLNHabibabad·
@CMComplaintCell سر یہ تصویر اپ نےڈھانہ گاؤں کی سینڈ کردی ہیں کمپلینٹ جمبر کی تھی۔ پلیز یہ ذرہ درست کرلیں ۔ شکریہ
اردو
0
0
0
23
PML-N Habib Abad 🦁
PML-N Habib Abad 🦁@PMLNHabibabad·
تحصیل پتوکی جمبر خورد پٹوار خانے کے قریب لگا ہوا واٹر فلٹریشن پلانٹ جو کہ عرصہ دراز سے بند پڑا ہوا ہیں۔ میری سی ایم کمپلینٹ سیل ٹیم سے درخواست ہے کہ اس کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔ @CMComplaintCell @SaimaFarooq @dckasurofficial @PSPAuthority
PML-N Habib Abad 🦁 tweet media
اردو
12
33
37
2K
PML-N Habib Abad 🦁
PML-N Habib Abad 🦁@PMLNHabibabad·
تحصیل چونیاں یونین کونسل جودھ سنگھ کے نواحی گاؤں ڈھانہ چک 12 کا گورنمنٹ سکول جو کہ عرصہ دراز سے بند پڑا ہوا۔ اس کی دیوار اور گیٹ بھی ٹوٹ چکا ہے۔ پلیز اس کو دوبارہ فعال کیا جائے۔ @MaryamNSharif @SaimaFarooq @CMComplaintCell @dckasurofficial
PML-N Habib Abad 🦁 tweet mediaPML-N Habib Abad 🦁 tweet mediaPML-N Habib Abad 🦁 tweet mediaPML-N Habib Abad 🦁 tweet media
اردو
8
25
20
266
PML-N Habib Abad 🦁
PML-N Habib Abad 🦁@PMLNHabibabad·
تحصیل چونیاں یونین کونسل جودھ سنگھ ڈھانہ چک 12 میں جگہ جگہ سیوریج کا گندہ پانی کھڑا ہوا ہیں اور کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔ میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس پر فوری نوٹس لیا جائے ۔ جزاک اللہ خیرا @CMComplaintCell @dckasurofficial @MaryamNSharif @SaimaFarooq
PML-N Habib Abad 🦁 tweet mediaPML-N Habib Abad 🦁 tweet media
اردو
1
1
2
504
PML-N Habib Abad 🦁
PML-N Habib Abad 🦁@PMLNHabibabad·
ڈھانہ چک 12 (یونین کونسل جودھ سنگھ تحصیل چونیاں) میں لگا ہوا واٹر فلٹریشن پلانٹ جو کہ عرصہ دراز سے بند پڑا ہوا ہے ۔ گاؤں کے لوگ صاف پانی کی بوند کو ترس رہے ہیں۔ میری درخواست ہے کہ اس کو فوری طور پر چلایا جائے۔ @CMComplaintCell @dckasurofficial @SaimaFarooq @PSPAuthority
PML-N Habib Abad 🦁 tweet mediaPML-N Habib Abad 🦁 tweet mediaPML-N Habib Abad 🦁 tweet media
اردو
3
22
20
1.5K