PMLNUK OFFICIAL
93 posts

PMLNUK OFFICIAL
@PMLNOFFICIALUK
Official X/(Twitter) handle of PMLNUK
United Kingdom Katılım Ekim 2024
5 Takip Edilen261 Takipçiler
PMLNUK OFFICIAL retweetledi

صدر مسلم لیگ ن و قائد میاں محمد نوازشریف صاحب کی سالگرہ برطانیہ بھر میں انتہائی جوش و خروش سے منائی گئی، صدر PMLNUK احسن ڈار صاحب کی ہدایت پہ لندن، بریڈفورڈ، مانچسٹر، برمنگھم، برسٹل، سکاؤٹ لینڈ (گلاسگو)، سلاؤ سمیت کئی شہروں میں متعدد پروگرامز منعقد کئے گئے۔
مقامی سطح پہ مختلف شہروں میں تقریبات سے پارٹی برطانیہ بھر میں متحرک ہوئی ہے اور کارکنان نے بڑی تعداد میں ان تقریبات میں شرکت کی، جو کہ ہماری قیادت، ہماری جماعت پہ اعتماد اور ہماری حکومت کی بہترین کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اردو

ہم وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف صاحب @CMShehbaz کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے پاکستان سے اسپیشل مینگوز بھجوائے۔
صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار صاحب @ahsandar066 اور مینجنگ ڈائریکٹر OPF افضال بھٹی صاحب @M_AfzaalBhatti کی خصوصی کاوش پہ بھی ممنون ہیں۔
اردو
PMLNUK OFFICIAL retweetledi

Wonderful and productive day trip to brotherly country of United Arab Emirates and meeting with UAE President @MohamedBinZayed and its leadership of the Prime Minister @CMShehbaz and his delegation!



English

























