PMLN Digital Media
51 posts

PMLN Digital Media
@PMLN_Digital_PK
Digital voice of Pakistan Muslim League (N) 🇵🇰 Driven by performance, not promises
Katılım Mart 2026
8 Takip Edilen123 Takipçiler

“اپنا کھیت، اپنا روزگار” اسکیم کے لیے درخواستیں 2 سے 18 مئی تک akar.punjab.gov.pk پر جمع ہوں گی۔ نام نہ آنے کی صورت میں یکم سے 8 جون تک ڈپٹی کمشنر آفس میں اپیل دی جا سکتی ہے۔ 19 جون کو فائنل فہرست جاری ہوگی اور 30 جون سے سوا لاکھ ایکڑ اراضی کی تقسیم شروع ہو جائے گی۔
اردو











