Prime Minister's Office, AJK
4.5K posts

Prime Minister's Office, AJK
@PMOAJK
Official account of Prime Minister's Office, Government of Azad Jammu and Kashmir.
Katılım Ocak 2021
2 Takip Edilen15.5K Takipçiler

وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر خواجہ فاروق احمد نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران آزادکشمیر آنے والے سیاحوں کی سہولت اور استقبال کے لیے احکامات جار ی کر دیے۔
#PTIAJKGovt

اردو

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پارلیمنٹ آف پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت
سپیکر قومی اسمبلی نے دستور پاکستان کی 50 ویں سالگرہ کی تقریب میں وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کو خصوصی طور پر شرکت کیلئے مدعو کیا تھا۔
#PMTanveerIlyasKhan


اردو

وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اعلیٰ سطحی اجلاس
سیکرٹری سیاحت محترمہ مدحت شہزادنے آزادکشمیر میں ٹورازم کے پوٹینشل اور حالیہ جاری شدہ منصوبہ جات اور ان کی تکمیل کے حوالہ سے بریفنگ دی۔
#PMTanveerIlyasKhan
#PTIAJKGovt

اردو

وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ٹیلیفون کے ذریعے عوام سے براہ راست گفتگو کی۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر نےآن لائن لوگوں سے بات کی اور ان کے مسائل سنے۔
#PMTanveerIlyasKhan
#PTIAJKGovt


اردو
Prime Minister's Office, AJK retweetledi
