Raja M.Farooq Haider retweetledi

سرکاری ملازمین ہرفائل کو اہمیت دیں،سائلین کو در بدر نہیں ہونے دیا جائے گا, بلدیاتی ادارہ جات کے ملازمین کی پنشن کا مسئلہ ہماری حکومت نے حل کیا ,ہماری ذمہ داری تھی مگر اب بلدیاتی اداروں کو چاہیے کہ اپنی آمدن بڑھانے کے لیے ضروری اقدامات اٹھائیں(راجہ محمد فاروق حیدر خان)@wasimpfp

Azad Kashmir Province اردو




























