Pakistan Peoples Party - PPP

85.6K posts

Pakistan Peoples Party - PPP banner
Pakistan Peoples Party - PPP

Pakistan Peoples Party - PPP

@PPP_Org

Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.

Pakistan Katılım Şubat 2013
770 Takip Edilen332.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Pakistan Peoples Party - PPP
لائیو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ x.com/i/broadcasts/1…
اردو
137
340
449
77.7K
Pakistan Peoples Party - PPP
ولیکا اسپتال واقعے پر سندھ حکومت نے فوری اور سخت ایکشن لیتے ہوئے ذمہ دار افراد کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں جبکہ ایم ایس کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔ متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت اور کفالت کے لیے 2 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں تاکہ متاثرین کی ہر ممکن مدد اور ان کے خاندانوں کی کفالت یقینی بنائی جا سکے۔ ترجمان حکومت سندھ مصطفیٰ بلوچ @MustafaBaloch_
اردو
0
6
8
170
Pakistan Peoples Party - PPP
A Quran Khwani was held at Naudero House on Saturday to mark 41st martyrdom anniversary of Mir Shahnawaz Bhutto, youngest son of PPP founder, Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto, with reverence and respect. First Lady @AseefaBZ, Sassui Shahnawaz and a large number of PPP leaders, workers paid homage to Bhutto martyrs at mausoleum. dawn.com/news/2016578/s…
English
0
9
9
133
Pakistan Peoples Party - PPP
PPP Chairman @BBhuttoZardari has reiterated that political dialogue was the only viable solution to Balochistan’s challenges, calling for a united national response to terrorism and stressing the need to engage all political stakeholders, regardless of whether they were in the government or opposition. thenews.pk/print/1426946-…
English
0
11
15
149
Pakistan Peoples Party - PPP retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو کے ہمراہ شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارت پر حاضری دے رہی ہیں۔ @AseefaBZ
اردو
6
135
205
4.1K
Pakistan Peoples Party - PPP retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو کے ہمراہ شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزار پر حاضری @AseefaBZ
PPP tweet mediaPPP tweet mediaPPP tweet mediaPPP tweet media
اردو
7
108
135
2.1K
Pakistan Peoples Party - PPP retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو کے ہمراہ شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزار پر حاضری دی، اس موقع پر انہوں نے ملک میں جمہوریت کے استحکام اور عوام کی خوشحالی کی دعا کی۔
PPP tweet mediaPPP tweet mediaPPP tweet media
اردو
1
64
83
774
Pakistan Peoples Party - PPP retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
شہید میر شاہنواز بھٹو کا 41واں یوم شہادت خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو نے بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں شہید میر شاہنواز بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا، اس موقع پر انہوں نے قرآن خوانی میں بھی شرکت کی۔ @AseefaBZ
اردو
4
99
123
1.4K
Pakistan Peoples Party - PPP retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
اگر ریاستِ پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان امن قائم کر سکتی ہے، اور آبنائے ہرمز کو کھلوا سکتی ہے، تو میری ریاستِ پاکستان سے گزارش ہے کہ میرا کشمیر بند پڑا ہے، اسے بھی کھولیں۔ @BBhuttoZardari
اردو
6
87
126
1.4K
Pakistan Peoples Party - PPP
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے یونین کونسل کالامولا کے گاؤں ملکسولی میں منعقدہ شمولیتی پروگرام میں شرکت کی، جہاں قریشی خاندان کے سینکڑوں افراد نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے نئے شامل ہونے والوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا اعتماد پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی خدمت، ترقیاتی وژن اور قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے۔ @PMofAJK
اردو
1
32
63
904
Pakistan Peoples Party - PPP
وزیرحکومت و نامزد امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ کوٹلہ سردار محمد جاوید ایوب خان کا یونین کونسل ہیر کٹلی کا دورہ۔ میرا منگراں میں حاجی میر عزیز الرحمان کی رہائش گاہ منعقدہ تقریب میں پہنچنے پر استقبال کیا جا رہا ہے ۔ تقریب سے وزیر حکومت سردار محمد جاوید ایوب خان ، رہنما میر نصیر و دیگر نے خطاب کیا ۔ اس موقع پر علاقے کے سینئر رہنماؤں، کارکنان اور معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور سردار محمد جاوید ایوب خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ انتخابات میں مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ترقیاتی منصوبوں سے متاثر ہو کر بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار محمد جاوید ایوب خان کی کامیابی کے لیے پھرپور کوشش کریں گے۔ اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری نذیر انقلابی ، ممبر ضلع کونسل سردار ادریس مغل ، چیئرمین زکواۃ و عشرکیمٹی ضلع مظفرآباد میر فضل الرحمانو دیگر رہنماؤں و کارکنان کی بڑی تعداد ہمراہ موجود ہے۔ @JavedAyoub
Pakistan Peoples Party - PPP tweet mediaPakistan Peoples Party - PPP tweet mediaPakistan Peoples Party - PPP tweet media
اردو
0
14
27
247
Pakistan Peoples Party - PPP
سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری کا بیان۔ پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے سے عوام پر بالواسطہ ٹیکس بڑھ گیا ہے، نیئرحسین بخاری پٹرولیم لیوی کے اثرات براہ راست عوام پر پڑتے ہیں، نیئر حسین بخاری ایف بی آر جائزہ لے کہ تیل کمپنیوں نے کتنا کمایا ہے، نیئر حسین بخاری حکومت قابل ٹیکس طبقات سے ٹیکس وصولی کے عمل کو بہتر بنائے، نیئر حسین بخاری پورے ملک کو چھوڑیں اسلام آباد کے دکانداروں سے ٹیکس وصولی درست نہیں ہورہی، نیئر حسین بخاری بلاول بھٹو کی تجویز پر صوبے دفاع کے لئے اپنے حصے سے بجٹ دے رہے ہیں، نیئر حسین بخاری حکومت کو توانائی بچت کے لئے سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں کے کھلنے اور بند کرنے کا وقت علی الصبح سے سہہ پہر تک کرنا چاہئے، نیئر حسین بخاری ہماری معیشت دراصل زراعت سے منسلک ہے اس پر بھرپور توجہ دی جائے، نیئر حسین بخاری بزرگ کہہ گئے ہیں جس کے گھر دانے اس کے کملے بھی سیانے، نیئر حسین بخاری زراعت پر توجہ دیتے ہوئے کسان دوست پالیسیاں بنائی جانی چاہیں، نیئر حسین بخاری مولانا فضل الرحمن ایک زیرک سیاستدان ہیں،نیئر حسین بخاری مولانا فضل الرحمان کو محتاط گفتگو کرنی چاہئے، نیئر حسین بخاری فوج کی شہادتوں پر تبصرے سے گریز کیا جانا چاہئے،نیئر حسین بخاری ہمارے فوجی جوان اور افسران وطن کی حفاظت کے لیے جانوں کی قربانی دے رہے ہیں، نیئر حسین بخاری آئین کی کتاب آئین پرست سیاستدانوں کیلئے مقدس ہے، نیئر حسین بخاری پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کا سہارا لیکر اقتدار میں نہیں آتی، نیئر حسین بخاری پیپلز پارٹی کا منشور طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں، نیئر بخاری جمہوری نظام تسلسل پیپلز پارٹی کا مرہون منت ہے، نیئر بخاری پیپلز پارٹی نے جمہوری نظام تسلسل کی خاطر ن۔لیگ کو پارلیمان میں حمایت دی، نیئر بخاری پیپلز پارٹی پارلیمان میں جمہوری نظام تسلسل کی ضامن ہے، نیئر بخاری @NayyarBokhari
Pakistan Peoples Party - PPP tweet media
اردو
0
7
12
181
Pakistan Peoples Party - PPP
سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیئر حسین بخاری کا شاہنواز بھٹو شہید کو خراج عقیدت۔ شہید شاہنواز بھٹو نے آئین شکنی کے خلاف مزاحمت کی، نیئر بخاری شہید شاہنواز بھٹو نے آمریت کے خلاف جدوجہد کرکے جمہوریت پسندی کا ثبوت دیا، نیئر بخاری جمہوریت کی خاطر سر پر لاٹھیاں کھانے والی مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو اور جرات مند فرزند کو خراج عقیدت ،نیئر بخاری شاہنواز بھٹو شہید نے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی عوامی جمہوری فکر اور فلسفے کی ترویج کیلیے جدوجہد کی، نیئر بخاری آئین کی بالادستی، بااختیار پارلیمنٹ عوام کے حق ملکیت اور حق حاکمیت کے لئے کوششیں اور کاوشیں جاری رہیں گی، نیئر بخآری @NayyarBokhari
Pakistan Peoples Party - PPP tweet media
اردو
0
12
19
214
Pakistan Peoples Party - PPP
جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کا شہید شاہنواز بھٹو کے یوم شہادت پر پیغام۔ شہید شاہنواز بھٹو نے اپنی لازوال جدوجہد سے جمہوریت کی آبیاری کی،حسن مرتضی شہید شاہنواز بھٹو کی بے مثال جدوجہد اور قربانی پر انہیں سلام پیش کرتے ہیں،حسن مرتضی بھٹو خاندان کی قربانیوں کی تاریخ میں شاہنواز بھٹو کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔حسن مرتضی ان کی شہادت کا گہرا زخم کبھی مندمل نہیں ہو سکتا،حسن مرتضی قائدِ عوام سے لیکر شہید محترمہ تک، بھٹو خاندان کی ہر قربانی نے قوم کے جمہوری شعور کو مزید مضبوط کیا،حسن مرتضی صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو اپنے شہداء کےعظیم ورثے کو آگے بڑھا رہے ہیں، حسن مرتضی @S_HassanMurtaza
Pakistan Peoples Party - PPP tweet media
اردو
0
9
15
184
Pakistan Peoples Party - PPP
مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری کا شہید شاہنواز بھٹو کے 41ویں یومِ شہادت پر پیغام۔ شازیہ مری کا شہید شاہنواز بھٹو کے 41ویں یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت۔ شہید شاہنواز بھٹو نے جمہوریت، اصولوں اور عوامی حقوق کے لیے لازوال قربانی دی، شازیہ مری شہید شاہنواز بھٹو کی شہادت بھٹو خاندان کی قربانیوں اور جدوجہد کا ناقابلِ فراموش باب ہے، شازیہ مری ظلم و جبر کبھی بھی بھٹو خاندان کے حوصلے، نظریے اور جمہوری جدوجہد کو شکست نہیں دے سکے، شازیہ مری شہید شاہنواز بھٹو کی قربانی آج بھی حق، انصاف اور جمہوریت پر یقین رکھنے والوں کے لیے مشعلِ راہ ہے، شازیہ مری بھٹو خاندان کی ہر قربانی عوام کی حکمرانی، آئین کی بالادستی اور جمہوری اقدار کے تحفظ کے لیے تھی، شازیہ مری پاکستان پیپلز پارٹی قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نظریے پر آج بھی ثابت قدم ہے،شازیہ مری پیپلز پارٹی جمہوریت، آئین کی بالادستی، سماجی انصاف، مساوات اور عوامی خدمت کے عہد کی امین ہے، شازیہ مری عوام کے حقوق، آئین کی سربلندی اور جمہوری اقدار کے لیے دی جانے والی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں، شازیہ مری شہداء کی قربانیاں آنے والی نسلوں کے لیے عزم، استقامت اور حق کی جدوجہد کا روشن استعارہ ہیں، شازیہ مری شہید شاہنواز بھٹو کی عظیم قربانی کو قوم ہمیشہ عزت، احترام اور فخر کے ساتھ یاد رکھے گی، شازیہ مری پاکستان پیپلز پارٹی ہر قسم کے ظلم، آمریت اور عوامی آواز دبانے کی کوششوں کے خلاف اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھے گی،شازیہ مری @ShaziaAttaMarri
Pakistan Peoples Party - PPP tweet media
اردو
0
8
14
158
Pakistan Peoples Party - PPP
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا شہید شاہنواز بھٹو کی 41ویں یوم شہادت کے موقع پر خراجِ عقیدت۔ آج 41 سال گزرنے کے بعد بھی شہید شاہ نواز بھٹو کی بہادری کی داستانیں یاد رکھی جاتی ہیں، نفیسہ شاہ شہید شاہنواز بھٹو صرف ایک نام نہیں تھا وہ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بیگم نصرت بھٹو کی بہادر اولاد تھے جنہوں نے آمریت کے آگے سر جھکانے سے انکار کر دیا، نفیسہ شاہ کم عمر میں زنگی کے وہ مشکلات حالات دیکھے جن کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا، نفیسہ شاہ شہید شاہنواز بھٹو نے قربانی کا سبق کتابوں سے نہیں، اپنے گھر کے ماحول سے سیکھا، نفیسہ شاہ اپنے والد کو سلاخوں کے پیچھے، اپنی والدہ اور بڑی ہمشیرہ کو قید و بند اور خود وطن سے دور، جلا وطنی کی اذیت سہی، نفیسہ شاہ لیکن ان سب کے با وجود انہوں نے اپنا حوصلہ نہ ہارا، نفیسہ شاہ جب پاکستان میں آمریت کا راج تھا، جب آوازیں دبائی جا رہی تھیں، تب شہید شاہنواز بھٹو نے جلاوطنی میں رہ کر بھی جمہوریت کا پرچم بلند رکھا، نفیسہ شاہ انہوں نے ثابت کیا کہ بھٹو خاندان کے بچے محل میں نہیں عام عوام کے درمیان موجود ہوتے ہیں، نفیسہ شاہ شہید شاہنواز بھٹو کی شہادت محض ایک قتل نہیں بلکہ ایک سوچ کو، ایک نظریے کو، ایک نسل کی امید کو ختم کرنے کی سازش تھی، نفیسہ شاہ مگر تاریخ گواہ ہے کہ بھٹو کو جتنا دبایا گیا، وہ اتنا ہی ابھرا ہے، نفیسہ شاہ شہید شاہنواز کی شہادت نے لاکھوں دلوں میں انقلاب کی امنگ پیدا کی، نفیسہ شاہ آج 41 سال گزرنے کے باوجود بھی شہید شاہ نواز بھٹو کی بہادری کی مثالیں دی جاتی ہیں، نفیسہ شاہ @ShahNafisa
Pakistan Peoples Party - PPP tweet media
اردو
0
9
17
192
Pakistan Peoples Party - PPP
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ کا شہید شاہنواز بھٹو کی 41ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت۔ شہید شاہنواز بھٹو اپنے والدین شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بیگم نصرت بھٹو کی طرح بہادر اور جمہوریت کی خاطر آواز بلند کرنے والے شخص تھے، ناز بلوچ انہوں نے کم عمری میں آمریت کے ظلم و جبر دیکھے لیکن آمریت کے آگے سر نہ جھکایا، ناز بلوچ صرف 21 سال کی عمر میں اپنے والد کا عدالتی قتل ہوتے دیکھا، ناز بلوچ کم عمری میں اپنی والدہ اور بڑی ہمشیرہ کو بے گناہ جیل کی سزا کاٹتے دیکھا، ناز بلوچ جمہوریت کی خاطر آواز بلند کرنے پر انکو جلا وطنی کا غم سہنا پڑا، ناز بلوچ جب پاکستان میں جمہوریت کے نام پر پابندی عائد کر دی گئی تب بھی انہوں نے جمہوریت کا نعرہ بلند رکھا، ناز بلوچ شہید شاہنواز بھٹو نے ثابت کیا کہ بھٹو خاندان کے افراد مشکلات سے نہیں گھبراتے بلکہ مشکلات کو شکست دیتے ہیں، ناز بلوچ انہوں نے بیرون ملک رہ کر بھی پاکستان کی عوام اور جمہوریت کے لیے آواز اٹھائی، ناز بلوچ شہید شاہنواز بھٹو نوجوانوں کے لیے امید تھے اور انہوں نے نوجوانوں کو جدوجہد کی مثالیں دیں، ناز بلوچ ان کی شہادت ایک سوچی سمجھی سازش تھی جس کا مقصد بھٹو کے نظریے کو ختم کرنا تھا، ناز بلوچ لیکن تاریخ نے ثابت کیا کہ بھٹو کے نظریے کو نہ کوئی مٹا سکا ہے اور نہ مٹا سکے گا، ناز بلوچ شہید شاہنواز بھٹو نے اپنی جان دے کر یہ پیغام دیا کہ حق اور سچ کے لیے قربانی دینا پڑتی ہے، ناز بلوچ آج 41 سال بعد بھی ان کی قربانی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ جمہوریت پر کبھی سمجھوتہ نہ کیا جائے، ناز بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، ناز بلوچ @NazBaloch_
Pakistan Peoples Party - PPP tweet media
اردو
0
10
19
158
Pakistan Peoples Party - PPP
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن کا میر شاہنواز بھٹو کی 41ویں یوم شہادت پر خراجِ عقیدت۔ میر شاہنواز بھٹو نے جمہوریت، عوامی حقوق اور بھٹو خاندان کے سیاسی نظریے کے لیے لازوال خدمات انجام دیں، ندیم افضل چن میر شاہنواز بھٹو کی قربانیاں پاکستان میں جمہوری جدوجہد کی تاریخ کا روشن باب ہیں، ندیم افضل چن شہید ذوالفقار علی بھٹو کے خاندان نے جمہوریت کی خاطر بے مثال قربانیاں دیں، قوم انہیں ہمیشہ یاد رکھے گی، ندیم افضل چن پاکستان پیپلز پارٹی شہداء کے مشن، عوامی خدمت اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، ندیم افضل چن میر شاہنواز بھٹو کی برسی ہمیں جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے عزم کی تجدید کا پیغام دیتی ہے، ندیم افضل چن شہداء بھٹو خاندان کی قربانیاں پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ناقابلِ فراموش سرمایہ ہیں، ندیم افضل چن @NadeemAfzalChan
Pakistan Peoples Party - PPP tweet media
اردو
0
9
17
140