PPP Balochistan Activities

11.1K posts

PPP Balochistan Activities banner
PPP Balochistan Activities

PPP Balochistan Activities

@PPPquettacity

President Nooruddin kakar PPP Quetta City. 🇱🇾 Media Coordinator Zafar Khan PPP Quetta City. 🇱🇾

Quetta, Pakistan Katılım Haziran 2020
3.5K Takip Edilen3K Takipçiler
PPP Balochistan Activities retweetledi
Nooruddin kakar
Nooruddin kakar@Nooruddinkakar1·
کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کےسینٹرل کمیٹی کےرکن صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی سےپیپلز پارٹی کےمرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ اور پی پی پی کوئٹہ سٹی کےصدر نورالدین کاکڑ کی ملاقات ملاقات میں سیاسی و پارٹی تنظیمی امور سمیت باہمی دلچسپی کےمختلف معاملات پر بات چیت کی گئی
اردو
0
2
5
40
PPP Balochistan Activities retweetledi
PPP Balochistan Activities retweetledi
Nooruddin kakar
Nooruddin kakar@Nooruddinkakar1·
تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ❤️ #عيد_الأضحى
اردو
0
2
3
18
PPP Balochistan Activities retweetledi
Rozi khan kakar
Rozi khan kakar@Rozikhan_kakar1·
عید الاضحیٰ مبارک! اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو امن،انصاف اور خوشحالی سےمالا مال فرمائے۔اس سال فریضۂ حج ادا کرنے والےتمام حجاج کرام کی عبادات اور قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ہم سب پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے. روزی خان کاکڑ مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
Rozi khan kakar tweet media
اردو
0
3
3
25
PPP Balochistan Activities retweetledi
Rozi khan kakar
Rozi khan kakar@Rozikhan_kakar1·
تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ❤️ #عيد_الأضحى
اردو
0
3
3
21
PPP Balochistan Activities
PPP Balochistan Activities@PPPquettacity·
وفد میں مرکزی رہنما عجب خان مندوخیل، میروئس خان وردگ اور آغاجان ہمدرد شامل تھے۔
اردو
0
0
0
4
PPP Balochistan Activities
PPP Balochistan Activities@PPPquettacity·
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر ملک نورالدین کاکڑ سے مظلوم عوامی تحریک کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں کوئٹہ میں آنے والے بلدیاتی انتخابات اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ #NooruddinKakar #PPP #Quetta #City #Balochistan #fypシ゚viralシ
PPP Balochistan Activities tweet media
Quetta, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
0
45
PPP Balochistan Activities
PPP Balochistan Activities@PPPquettacity·
فاتحہ خوانی کے موقع پر پی پی پی کوئٹہ سٹی کے سینئر ساتھی صاحبزادہ عبداللہ ، صاحبزادہ نعمت اللہ، اور ڈاکٹر رضا صاحب اور میڈیا کوآرڈینیٹر ظفر خان داوی بھی لالا روزی خان کاکڑ کے ہمراہ موجود ہے۔
اردو
0
0
0
11
PPP Balochistan Activities
PPP Balochistan Activities@PPPquettacity·
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ نے پی پی پی کوئٹہ سٹی کے سینئر ساتھی جمعہ گل خوشحال کے بھائی اور ہمشیرہ کے انتقال پر ان سے اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ رہنماؤں نے مرحومین کے درجات کی بلندی، مغفرت، اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
اردو
1
0
1
14
PPP Balochistan Activities retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
“جب سے سیاست میں آیا ملک بھر میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا کیونکہ سیاست کا ایک پہلو خدمت بھی ہے، مگر مجھے سب سے زیادہ خوشی کراچی کے منصوبوں کا افتتاح کرکے ہوتی ہے کیونکہ میں نے اس شہر میں آنکھ کھولی ہے، میں اس شہر میں پیدا ہوا۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قیوم آباد تا ایم نائن موٹروے تک 39 کلومیٹر طویل سگنل فری شاہراہ بھٹو کے افتتاح اور کراچی بندرگاہ سے قیوم آباد کوریڈور منصوبے کی سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari #ShahrahEBhuttoByPPP
اردو
37
240
386
9.4K
PPP Balochistan Activities
PPP Balochistan Activities@PPPquettacity·
کوئٹہ: چیئرپرسن بی سی ایس ڈبلیو کرن بلوچ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و سابق وفاقی وزیر سردار میر باز محمد کھتران کی ان کے آفس میں ملاقات۔ ملاقات کے موقع پر پارٹی امور سمیت خواتین کی فلاح و بہبود، حقوق اور بااختیار بنانے سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اردو
0
1
3
51
Rozi khan kakar
Rozi khan kakar@Rozikhan_kakar1·
کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کےسینٹرل کمیٹی کےرکن صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی سےپیپلز پارٹی کےمرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ اور پی پی پی کوئٹہ سٹی کےصدر نورالدین کاکڑ کی ملاقات ملاقات میں سیاسی و پارٹی تنظیمی امور سمیت باہمی دلچسپی کےمختلف معاملات پر بات چیت کی گئی
اردو
4
3
6
86