Khadim.PP_147

157 posts

Khadim.PP_147 banner
Khadim.PP_147

Khadim.PP_147

@PP_147official

ہمارا منشور اسلام ، پاکستان ، عوام

Katılım Nisan 2025
26 Takip Edilen28 Takipçiler
Khadim.PP_147 retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
حافظ سعد حسین رضوی اور انس رضوی کی گمشدگی کو پانچ مہینے سے زائد ہو گئے ہیں۔ قابلِ حیرت ہے، قابلِ افسوس ہے اور قابلِ مذمت ہے کہ ریاست اس معاملے پر ایسے خاموش ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔ اور کچھ نہ ہو، یہ دونوں پاکستان کے شہری ہیں اور عدالتوں تک رسائی اُن کا حق ہے۔
اردو
265
740
2.6K
103.4K
Khadim.PP_147
Khadim.PP_147@PP_147official·
سعد رضوی صاحب اور انکے کارکنان پر گولیاں اس لئے چلائی گئی تھی کیونکہ وہ ایک امریکی سفارتخانہ کے آگے احتجاج ریکاڈ کروانے جارہے تھے رب کی تقدیر دیکھوں آج پورے ملک کیا پوری دنیا میں امریکی سفارتخانوں کے آگے احتجاج ہورہا ہے
RAShahzaddk@RShahzaddk

کیا آج تک پتہ لگا سعد رضوی کہاں ہے وہ بھی ایک جلوس لے کر ایک سفارت خانے کے باہر احتجاج کرنے نکلا تھا

اردو
0
0
0
7
Khadim.PP_147
Khadim.PP_147@PP_147official·
@haniabatool9 علامہ خادم حسین رضوی صاحب رحمتہ اللہ علیہ
اردو
0
0
2
11
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
ایسے عالم دین کا نام بتائیں جسکو آپ بار بار سننا پسند کرتے ہوں صرف ایک عالم
اردو
1.2K
45
761
91.9K
Khadim.PP_147
Khadim.PP_147@PP_147official·
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے اُن صفوں میں تلاش کر 🥺💯 "امیر ضلع لاہور" #کشمیربنےگاپاکستان #ڈٹا_ہواہے_سعدرضوی
Khadim.PP_147 tweet media
اردو
0
0
3
18
Khadim.PP_147
Khadim.PP_147@PP_147official·
تحریک لبیک پاکستان پرانہ سکھر کی جانب سے قبرستان آنے والے زائرین کے لیے استقبالیہ کیمپ کے مناظر #کشمیربنےگاپاکستان #ڈٹا_ہواہے_سعدرضوی
اردو
0
6
6
105
Khadim.PP_147
Khadim.PP_147@PP_147official·
اکیلا لڑ رہا ہے وہ سب کی جنگ کیونکہ حق کو لشکر کی ضرورت نہیں ہوتی #StopBrutalityAgainstTLP
Khadim.PP_147 tweet media
اردو
0
1
5
51
Khadim.PP_147
Khadim.PP_147@PP_147official·
جتنا مرضی ظلم کرلو پاکستانی عوام "سعد حسین رضوی" کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گی #StopBrutalityAgainstTLP
اردو
0
3
3
34
Khadim.PP_147
Khadim.PP_147@PP_147official·
الحمدللہ منلگوں نے اپنا بنایا ریکاڈ ہی توڑ دیا #سانحہ_مریدکے100دن
Khadim.PP_147 tweet media
اردو
0
3
2
42
Khadim.PP_147
Khadim.PP_147@PP_147official·
@JMRAM9263 ہر ظلم کا حساب ہوگا #سانحہ_مریدکے100دن
اردو
0
1
1
23