PSM Urdu Official

11.3K posts

PSM Urdu Official banner
PSM Urdu Official

PSM Urdu Official

@PSMUrdu1

Pakistan Social Media Urdu. From the platform you will get the latest updates from Pakistan and International #Pakistan #Breakingnews #PsmUrdu #PSM @PSMUrdu1

Azad Pakistan Katılım Aralık 2019
6.3K Takip Edilen47.2K Takipçiler
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
حاجی صاحب کی فیکٹری، کمپنی کا نام ہے المکہ آئل ہے۔ ہم پر عذاب بلاوجہ نہیں آیا ہوا ہمارے کرتوت ہی ایسے ہیں۔ یہ دیکھیں۔ لکھا 16 کلوگرام ہے۔ موقع پر 14 کلوگرام ہے
PSM Urdu Official tweet media
اردو
0
2
11
315
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
*_⚡Saud Shakeel loves playing against England in Tests, having secured one century and five fifties so far.🇵🇰_* *_Why he's dropped in ODI Format at Aussie pitches??_*
PSM Urdu Official tweet media
English
0
0
2
189
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
*تہران: ایرانی افواج نے اسرائیلی حملوں میں اپنے فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔* ایرانی میڈیا کے مطابق فوج نے تصدیق کی ہےکہ ہفتے کی علی الصبح اسرائیل نے عسکری سائٹس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو ایرانی فوجی جاں بحق ہوئے ہیں۔
اردو
0
0
6
279
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا پہلے ہی روز ایک اور بڑا فیصلہ !!! چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا صرف کورٹ ون کی بجائے تمام عدالتوں کے مقدمات کی سماعتیں لائیو دکھانے کا فیصلہ، جسٹس محمد علی مظہر کو تمام عدالتوں کو سروس فراہم کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
اردو
0
0
3
225
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظور کرلی، رہائی کا حکم
PSM Urdu Official tweet media
اردو
0
1
7
180
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
عمران خان کو 26 ویں آئینی ترمیم کا معلوم نہیں تھا، انہوں نے افسوس کا اظہار کیا،عمران خان نے پوچھا مولانا صاحب نے ووٹ دیا، ہم نے اُنہیں بتایا ووٹ دیا ہے، شعیب شاہین
اردو
0
7
19
357
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
بائے بائے بائے بائے بائے ڈالر 💵💵💲💲 روسی صدر پہلی بار دنیا کی نئی کرنسی منظر عام پر لے آئے بریکس گروپ کے اجلاس میں ڈالر کی بادشاہت ختم کرنے کے لیے روس چین کا بڑا دھماکہ اب دنیا کی لین دین ڈالر کی بجائے بریکس گروپ میں شامل ممالک کی مشترکہ کرنسی میں کی جائے گی
PSM Urdu Official tweet media
اردو
0
3
9
293
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
لیکن اس کی زبان عربی ہے اور اس کی شناخت فلسطینی ہے، اس لیے وہ عالمی آئیکون تو کیا، خود مسلمانوں کی توجہ حاصل کرنے سے بھی قاصر ہے
اردو
0
0
1
57
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
پہلی تصویر ایک جاپانی بچے کی ہے جو ایٹمی حملے میں بچ گیا اور پھر عالمی آئیکون بن گیا تھا۔* *دوسری تصویر ایک بچی کی ہے جو اپنی زخمی بہن کو اٹھائے ہوئے ہے اور غزہ کی پٹی کے وسط میں کئی کلومیٹر تک اپنے ننگے پاؤں چل رہی ہے، اس کے بال سنہرے ہیں، ۔*
PSM Urdu Official tweet media
اردو
1
6
4
225
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
*_🚨بریکنگ نیوز ؛_* *_زین قریشی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیا ۔۔۔_*
اردو
0
3
15
470
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
کون ہے پھر نیا منصفِ اعلیٰ۔۔!! ؟* *منصور علی شاہ* *جسٹس منیب اختر* *جسٹس یحیی آفریدی*
اردو
2
2
8
410
PSM Urdu Official retweetledi
Tawajoo
Tawajoo@tawajoonews·
پاکستان کا آئندہ چیف جسٹس آف پاکستان کس کو آپ دیکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔؟؟
اردو
0
3
1
252
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
*شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی ارکان کے بکنے کی تصدیق کردی* *9 ارکان بکے ہیں، 5 سامنے آئے، 4 ریزرو رکھے گئے، سب پیسوں پر بکے ہیں ۔ ایک ارب کے لگ بھگ فی عدد بکے ہیں ۔ آصف زرداری نے ادائیگی کی ہے، کوئی بچہ فیملی اغوا نہیں تھے، سب ملی بھگت تھی، شیر افضل مروت*
اردو
0
2
8
187
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
*_انتظار حسین پنجوتھہ کی عدم بازیابی پر وزیر اعلیٰ برہم_* *_میں IG کو کہتا ہوں یہ ہے تمہاری پرفارمینس ؟ تمہارا بھائی یا بیٹا ہوتا تو اب تک اس کا پتہ چل چکا ہوتا لیکن یاد رکھو کل کو تمہارا بھائی اور بیٹا بھی ہو گا ۔ علی امین گنڈاپور_* 🌹🇵🇰🇧🇫
اردو
0
0
1
146
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
`Alert`🚨⚠️ کل بروز `سوموار 21 اکتوبر` تمام سرکاری و نجی سکول کالجز اور یونیورسٹیز میں کسی قسم کی کوئی چھٹی کا نوٹیفکیشن حکومت پنجاب کی طرف سے جاری نہیں کیا گیا لہذا تمام ادارے اپنے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اور کسی طرح کی جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں.
اردو
0
0
0
196
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے ججز عدالت پہنچ رہے ہیں عدالتی عملہ بھی پہنچ گیا
اردو
5
7
30
1K
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
*اب یہ کیا ہے؟🤔* *یہ یاد رکھیں، تاریخی کامیابی کون سی ہے؟ فیصل واوڈا نے دونوں ہاتھوں کے اشارے سے سب کو بتا دیا؟۔۔۔!!!*
اردو
0
1
3
334
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
*کوٸٹہ اور کراچی سمیت ملک بھر میں ڈیٹا انٹرنیٹ مکمل ڈاؤن، کاروباری امور بری طرح متاثر، صارفین بھی پریشان، واٹس ایپ اور فیس بُک سروس بھی خراب، متعلقہ حکام کا اظہار بے بسی*
اردو
0
3
8
283
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
*_🚨 کوئٹہ میں ایم این اے عادل بازئ کے تیسرے پلازے کو بھی مسمار کرنے کی کاروائی شروع کردی گئ ہے_*
اردو
0
5
6
280
PSM Urdu Official
PSM Urdu Official@PSMUrdu1·
اہم ترین غیر آئینی ترامیم کے عینی شاہد سینیٹر عون عباس بپی کا ٹویٹ آ گیا ۔ حکومتی بینچوں پر 62 ارکان تھے
PSM Urdu Official tweet media
اردو
0
6
10
270