*نیوز الرٹ🚨🚨🚨*
انشااللہ اعزاوجل کل رات 8 بجے حرمتِ قرآن پاک کے لیے ٹرینڈ رکھا گیا ہے تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے
تمام ممبران لازمی شرکت فرمائیں
منجانب: *پی ایس ٹی ٹویٹر ٹیم آفیشل*
#joinPST#Dawateislami
جی حق سچ ہے اگر آ ج سنی تحریک نہ ہوتی تو نہ کوئی سنی جماعت ہوتی نہ کوئی سنی مسجد نہ کوئی سنی مزار ہوتا آج جو علامہ اکرام اور پیر مزے سے بیٹھ کر باتیں کرتے ہیں اس کے پیچھے ہم پاکستان سنی تحریک والے کا لہو ہے
#joinPST
اہلسنّت خدمت فاؤنڈیشن #خضدار کی جانب سے 1000 ضرورت مند خاندانوں کے لئے راشن بیگز کی تیاری جاری ہیں-
انشاءاللہ جلد تقسیم کا عمل شروع کیا جائے گا،
پہلے فیز میں ضلع خضدار اور دوسرے فیز میں ضلع سوراب میں راشن بیگز تقسیم کیئے جائیں گے،
Best of luck team AKF #khuzdar,
کراچی: سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھائی سے پاکستان سنی تحریک مرکزی سیاسی کمیٹی کے رکن التماس صابر قادری کی قیادت میں 8رکنی وفد کی ملاقات
جوائے لینڈ فلم کو نہیں روکا گیا تو سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
اسلامی آئیڈیالوجی مخالف پاکستانی معاشرے اور کلچر کے خلاف فلم جوائے لینڈ پر پابندی عائد کی جائے،ثروت اعجاز قادری